خاتون نے تین منزل سے طویل وِگ بناکر گنیز ورلڈ ریکارڈز نام کرلیا

ابوجا: نائیجیریا سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون نے تین منزلہ عمارت سے زیادہ طویل وِگ بنا کر گنیز ورلڈ ریکارڈز کی ہیٹ ٹرک مکمل کر لی۔گنیز ورلڈ ریکارڈز کی ویب سائٹ کے مطابق ہیلن ولیمز نامی خاتون اس سے قبل ہاتھ سے سب سے طویل وِگ (351.28 میٹر)

بنگلادیش: طالبعلم رہنما عثمان ہادی کے قتل پر بھارت کیخلاف شدید احتجاج

ڈھاکا: بنگلادیش میں قاتلانہ حملے میں نوجوان انقلابی رہنما شریف عثمان ہادی کے جاں بحق ہونے کے بعد ملک بھر میں بھارت مخالف شدید احتجاج اور پُرتشدد مظاہروں کا سلسلہ شروع ہوگیا۔دارالحکومت ڈھاکا میں مشتعل مظاہرین نے سڑکوں پر نکل کر عوامی لیگ

دونمبری پڑگئی بھاری، مثبت ڈوپنگ ٹیسٹ میں بھارتی ایتھلیٹس کا پہلا نمبر

کراچی: منفی ہتھکنڈوں کے باعث بدنامی بھارت اور اُس کے عوام کے گلے پڑگئی ہے۔ دو نمبری میں بھارتی ایتھلیٹس کا مسلسل تیسرے سال دنیا بھر میں پہلا نمبر آیا ہے۔ورلڈ اینٹی ڈوپنگ ایجنسی (واڈا) کی سالانہ رپورٹ میں بھارتی ایتھلیٹس مثبت ڈوپنگ ٹیسٹ میں

امیر گیلانی کے سوا کسی اور سے شادی کا سوچ بھی نہیں سکتی تھی، ماورا

کراچی: ٹی وی کی مقبول اداکارہ اور ماڈل ماورا حسین نے اعتراف کیا ہے کہ پہلے انہیں امیر گیلانی سے محبت ہوئی۔ماورا حسین نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں بتایا کہ میں نے سب سے پہلے امیر گیلانی کی معصومیت اور خوبصورتی کو محسوس کیا، بعدازاں جب میں

سعودیہ میں برف باری، پہاڑی علاقوں نے برف کی چادر اوڑھ لی

ریاض: برف باری پر سعودی شہری خوشی سے نہال، سعودی عرب کے شمالی علاقوں تبوک اور حائل میں غیر متوقع برف باری مقامی لوگوں کے لیے خوشی اور تفریح کا باعث بن گئی۔جَبَل اللوز کے پہاڑی علاقے، جو اردن کی سرحد کے قریب واقع ہیں، وہ برف کی سفید چادر سے

9 مئی کیس: یاسمین راشد، اعجاز چوہدری کو 10، 10 سال قید، شاہ محمود بری

لاہور: انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی کے ایک مقدمے میں پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کو بری کردیا۔عدالت نے 9 مئی کو کلب چوک جی او آر کے گیٹ پر حملے کے مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے شاہ محمود قریشی کو بری کرنے کا حکم دیا۔ اے ٹی سی کے جج منظر

نماز فجر کے وقت خوبصورت دھن اور بول ذہن میں آئے، آئمہ کا متنازع بیان وائرل

کراچی: معروف گلوکارہ آئمہ بیگ اپنے متنازع بیان کی وجہ سے شہ سرخیوں میں آگئی ہیں۔آئمہ بیگ نے حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران بتایا کہ وہ ایسی شخصیت ہیں جو دماغ میں کوئی دھن آنے پر فوراً اسے ریکارڈ کر لیتی ہیں۔انہوں نے بتایا کہ ایک مرتبہ فجر

اقوام متحدہ کی رپورٹ: بھارتی جھوٹ بے نقاب، آپریشن سندور غیر قانونی قرار

نیویارک: اقوامِ متحدہ کے خصوصی ماہرین نے پاک بھارت کشیدگی اور مئی 2025 میں ہونے والی فوجی کارروائیوں پر ایک تفصیلی رپورٹ جاری کردی ہے، جس میں بھارت کے یک طرفہ اقدامات پر سنگین قانونی اعتراضات اٹھائے گئے ہیں۔رپورٹ کے مطابق اقوامِ متحدہ کے

رکن قومی اسمبلی آمنہ بتول کی فیفا کی اصلاحات کمیٹی میں تقرری

اسلام آباد: پاکستان نے کھیل کے میدان میں تاریخی سنگِ میل عبور کرلیا، رکن قومی اسمبلی سیدہ آمنہ بتول کو فٹ بال کی عالمی تنظیم فیفا میں عہدہ مل گیا۔رکن قومی اسمبلی سیدہ آمنہ بتول کی فیفا کی معزز ادارہ جاتی اصلاحات کمیٹی میں تقرری ہوئی

ایس آئی ایف سی کے تعاون سے قومی بلڈ ٹرانسفیوژن پالیسی نافذ

اسلام آباد: ایس آئی ایف سی کی انتھک کاوشوں سے پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار قومی بلڈ ٹرانسفیوژن پالیسی کو وفاقی کابینہ سے منظوری کے بعد نافذالعمل کردیا گیا۔قومی بلڈ ٹرانسفیوژن پالیسی کو ایس آئی ایف سی نے بین الوزارتی اور بین الصوبائی