اہلیہ اور داماد کا ٹرمپ کو شکست تسلیم کرنے کا مشورہ

واشنگٹن: ٹرمپ کی اہلیہ اور داماد نے انہیں الیکشن میں شکست تسلیم کرنے کا مشورہ دے دیا۔امریکی میڈیا کے مطابق صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹک امیدوار جوبائیڈن کی فتح سے ٹرمپ کے قریبی ساتھیوں میں تقسیم پیدا ہوگئی جب کہ ٹرمپ کی اہلیہ میلانیا اور

لاہور قلندر کے بین ڈنک کی کراچی آمد

کراچی: پی ایس ایل فائیو میں لاہور قلندر کے لیے مرد بحران گردانے جانے والے بین ڈنک بقیہ میچز میں شرکت کی خاطر کراچی پہنچ گئے۔آسٹریلوی کرکٹر نے لاہور میں کھَیلے گئے میچز میں جارحانہ بیٹنگ کی بدولت لاہور قلندر کو وننگ ٹریک پر لانے میں اہم

دوسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان سرخرو، سیریز اپنے نام کرلی!

راولپنڈی: قومی ٹیم نے زمبابوے کو دوسرے ٹی 20 میچ میں 8 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز اپنے نام کرلی۔راولپنڈی میں کھیلے گئے دوسرے ٹی 20 میچ میں گرین شرٹس نے زمبابوے کو ہرادیا، یوں ون ڈے سیریز کے بعد ٹی 20 سیریز بھی پاکستان کے نام ہوگئی۔پاکستان

کرتارپور راہداری کے افتتاح کو ایک سال پورا ہوگیا

کرتارپور راہداری کا ایک سال مکمل ہونے پر کرتارپور میں مختلف تقریبات کا اہتمام کیا جارہا ہے۔گزشتہ سال 9 نومبر کو وزیراعظم عمران خان کی جانب سے سکھوں کے روحانی پیشوا بابا گورو نانک کے یوم پیدائش کے موقع پر کرتارپور راہداری کا افتتاح کیا گیا

نگورنو کاراباخ، آذر بائیجان کی بڑی کامیابی

باکو: نگورنو کاراباخ تنازع پر آرمینیا کے مقابلے میں آذربائیجان نے بڑی کامیابی حاصل کرلی۔عرب خبر رساں ادارے کے مطابق آذربائیجان کے صدر الہام علییف نے ٹیلی وژن پر خطاب کرتے ہوئے قوم کو کامیابی سے آگاہ کیا اور بتایا کہ آذربائیجان کی فورسز

اردوان کے داماد وزیر خزانہ کے عہدے سے مستعفی!

انقرہ: ترکی کے صدر رجب طیب اردوان کے داماد وزیر خزانہ کے عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں۔امریکی میڈیا کے مطابق ترکی کے وزیر خزانہ اور صدر طیب اردوان کے داماد بیرات البائراک نے ملک کی خراب معاشی صورت حال کے باعث پیدا ہونے والے دباؤ کے بعد استعفیٰ

کلبھوشن معاملہ، پاکستان کی ایک اور قونصلر رسائی کی پیشکش

اسلام آباد: عدالت عالیہ اسلام آباد میں بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو وکیل فراہم کرنے کی درخواست پر سماعت ہوئی، کیس کی سماعت چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں لارجر بینچ نے کی اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب ویڈیو لنک کے ذریعے بینچ میں

نومسلم آرزو فاطمہ کی عمر 14/15 سال قرار

کراچی: عدالت عالیہ نے میڈیکل رپورٹ آنے کے بعد آرزو فاطمہ کو شیلٹر ہوم بھیجنے کا حکم دیتے ہوئے ہدایت کی ہے جس سے یہ ملنا چاہے صرف اسی سے ملاقات کرائی جائے۔سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس کے کے آغا کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کے روبرو آرزو فاطمہ کیس

شہباز فیملی کیخلاف وعدہ معاف گواہ کا بیان سامنے آگیا!

لاہور: شہباز شریف کی فیملی کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس میں وعدہ معاف گواہ مشتاق چینی کا بیان سامنے آگیا۔احتساب عدالت میں منی لانڈرنگ ریفرنس میں صدر مسلم لیگ (ن) شہباز شریف کی فیملی کے خلاف وعدہ معاف گواہ بننے والے مشتاق چینی کا بیان سامنے

کراچی: بے قابو ٹینکر بینک میں گھسنے سے ایک شخص جاں بحق

کراچی: نارتھ ناظم آباد میں بے قابو واٹر ٹینکر نجی بینک میں گھس گیا جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں ایک واٹر ٹینکر بے قابو ہو کر نجی بینک میں گھس گیا جس کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہوگیا۔پولیس کے