این سی او سی اجلاس، مزارات وسنیما فوری بند، سردیوں کی چھٹیاں جلد دینے کی سفارش

اسلام آباد: کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے باعث این سی او سی نے مزارات، سنیما اور تھیٹر بند کرنے سمیت موسم سرما کی تعطیلات پیشگی شروع کرنے کی تجویز دے دی۔وفاقی وزیر اسد عمر کی زیر صدارت این سی او سی کا اجلاس ہوا، جس میں نیشنل کمانڈ اینڈ

دُنیا کا مہنگا ترین کبوتر!

بیلجیئم: دنیا کے سب سے مہنگے کبوتر کی قیمت اس وقت 15 لاکھ ڈالر یعنی 22 کروڑ روپے اور اس کی حفاظت پر گارڈ بھی مامور ہیں۔اس کبوتر کی اہمیت کچھ یوں ہے کہ یہ پرواز کے مقابلوں کے لیے سب سے تیز رفتار کبوتر ہے اور اپنے مالک کے لیے لاکھوں روپے

کورونا وبا: مرکزی کابینہ کا مزید حکومتی جلسے نہ کرنے پر اتفاق!

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت آج ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔اجلاس میں گندم کی امدادی قیمت پر وفاقی وزراء کی رائے تقسیم رہی، جس کے بعد وفاقی کابینہ نے گندم کی قیمت 1650 روپے فی من مقرر

دنیا کا کم عمر ترین کمپیوٹر پروگرامر!

احمد آباد: 6 سالہ طالب علم نے پیتھون پروگرامنگ لینگویج امتحان پاس کرکے دنیا کے کم عمر ترین کمپیوٹر پروگرامر ہونے کا ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق کلاس 2 کے طالبعلم ارحم نے مائیکروسوفٹ سرٹیفکیشن کا امتحان بھوپال شہر کے

پی ایس ایل کے بقیہ مقابلوں کیلیے تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں!

کراچی: پاکستان سپرلیگ 5 کے پلے آف میچز کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں، نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں عملہ سپورٹنگ پچز بنانے کے لیے سرگرم ہے۔پی ایس ایل 5 کے امسال کے شروع میں کورونا وبا کے باعث ملتوی شدہ میچز اب رواں ماہ کراچی میں ہونا ہیں، نیشنل

علی کاظمی اور مہر جعفری کی فلم آسکر ایوارڈ کیلیے نامزد

ٹورنٹو: اداکار علی کاظمی جو ماضی کے مقبول اداکار جوڑی راحت کاظمی اور ساحرہ کاظمی کے صاحبزادے ہیں، اُن کی اور اداکارہ مہر جعفری کی فلم ’فنی بوائے‘ کو آسکر ایوارڈ 2021 کے لیے نامزد کرلیا گیا۔کینیڈا کی جانب سے اداکار علی کاظمی اور اداکارہ

کراچی سرکلر ریلوے: سندھ حکومت اور ریلوے کو توہین عدالت کا نوٹس

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے کراچی سرکلر ریلوے کیس میں سندھ حکومت اور ریلوے کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کردیا۔چیف جسٹس جناب گلزار احمد کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کراچی سرکلر ریلوے کیس کی سماعت کی، جس میں عدالت نے چیف سیکریٹری سندھ اور

نگورنو کارا باخ تنازع: آذربائیجان، آرمینیا اور روس میں امن معاہدہ!

باکو: گزشتہ ماہ سے جاری نگورنو کاراباخ تنازع پر آذربائیجان، آرمینیا اور روس کے درمیان امن معاہدے طے پاگیا۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق آرمینیا کے وزیراعظم نکل پشینین نے نگورنوکاراباخ تنازع پر روس اور آذربائیجان کے ساتھ امن معاہدے طے

سندھ، تعلیمی اداروں میں دو ماہ کے دوران 1317 کورونا کیسز رپورٹ

کراچی: صوبہ مہران کے تعلیمی اداروں میں گزشتہ 2 ماہ کے دوران ایک ہزار 317 کورونا کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں۔محکمہ صحت سندھ نے تعلیمی اداروں میں کورونا کیسز کی تفصیلات جاری کردیں، جس کے مطابق گزشتہ 2 ماہ کے دوران ایک لاکھ 45 ہزار 859 ٹیسٹ کیے گئے،

نواز شریف عدالتی اشتہاری قرار، جائیداد کی قرقی کا حکم!

لاہور: غیر قانونی پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس میں احتساب عدالت نے نواز شریف کو عدالتی اشتہاری قرار دیتے ہوئے ان کی جائیداد قرق کرنے کا حکم دے دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق لاہور کی احتساب عدالت کے جج اسد علی نے غیر قانونی پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس پر سماعت کی۔