وارث بیگ کے بیٹے نے بھی گلوکاری کی دُنیا میں قدم رکھ دیے

لاہور: معروف گلوکار وارث بیگ کے صاحب زادے عمار بیگ نے بھی گلوکاری کی دُنیا میں قدم رکھ دیے، گلوکار نے اردو، انگریزی اور ہسپانوی زبانوں میں آواز کا جادو جگا کر شائقین سے بھرپور داد وصول کی۔نجی ٹی وی کے مطابق گلوکار وارث بیگ کے صاحبزادے عمار

کیا امریکی انتخابات میں ُمردوں نے بھی ووٹ ڈالا

واشنگٹن: امریکا کے ایک نیوز چینل نے صدارتی انتخابات میں دھاندلی کا انکشاف کیا ہے، اُس نے ووٹ ڈالنے والے مردہ امریکی شہریوں کے ناموں کی فہرست بھی نشر کی ہے۔امریکی ٹی وی چینل پر نشر فہرست میں درجنوں ایسے ووٹرز کے نام ہیں جو 2003 کے بعد وفات

کورونا کیسز میں ہولناک اضافہ: 2304 نئے مریض، 37 جاں بحق!

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا کی دوسری لہر کے دوران کیسز میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے، جس سے کیسز مثبت آنے کی شرح 4 ماہ کی بلند ترین سطح پر جاپہنچی ہے جب کہ ریکارڈ ہلاکتیں بھی ہوئی ہیں پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ

کشمور میں زیادتی کا نشانہ بننے والی خاتون کے سنسنی خیز انکشافات

کشمور/ کراچی: کشمور میں زیادتی کا نشانہ بننے والی خاتون نے ملزمان کے بارے میں سنسنی خیز انکشافات کیے ہیں۔خاتون کے مطابق نوکری کا جھانسہ دینے والے شخص نے اپنا تعلق سیکیورٹی ادارے سے بتایا اور 40 سے 50 ہزار روپے ماہانہ نوکری کا جھانسہ دے کر

آرمی چیف اور بل گیٹس کے درمیان بات چیت!

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے چیئرمین بل گیٹس کے درمیان بات چیت ہوئی۔آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان کے کورونا سے نمٹنے کے اقدامات اور انسداد پولیو مہم کی بحالی پر تبادلہ خیال کیا گیا، بل

لائن آف کنٹرول پر بھارتی فائرنگ سے شہری شہید، پاک فوج کا کرارا جواب!

راولپنڈی: بھارت کی فوج نے ایک بار پھر ایل او سی پر جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ایک شہری کو شہید جب کہ 3 افراد کو زخمی کردیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے ایک بار پھر لائن آف کنٹرول پرجنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کی۔بھارت

اوورسیز پاکستانیوں کے لیے حکومت کا بڑا فیصلہ

اسلام آباد: حکومتی جماعت کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید کا کہنا ہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے بڑی خوش خبری ہے۔فیصل جاوید نے ٹویٹر پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ بیرون ملک اثاثے ظاہر کرنے والوں کے لیے ایک بڑی خوش خبری ہے، وزیراعظم آج نیا

بلال عباس بولی وُڈ ہدایت کار سے کیوں متاثر ہیں؟

کراچی: اداکار بلال عباس خان پاکستانی فنکاروں کے ساتھ بولی وُڈ میں روا رکھے جانے والے ناروا سلوک کے باوجود بھارتی ہدایت کار کے ساتھ کام کرنے کے خواہش مند ہیں۔ڈراما سیریل ’’پیار کے صدقے‘‘، ’’چیخ‘‘ اور ویب سیریز ’’ایک جھوٹی لو اسٹوری‘‘ میں

آرمی چیف سے وزیراعظم آزاد کشمیر کی ملاقات

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے آزاد کشمیر کے وزیراعظم راجا فاروق حیدر نے ملاقات کی۔آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے وزیراعظم آزادکشمیرراجا فاروق حیدرکی ملاقات ہوئی، جس میں باہمی دلچسپی کے امور، کنٹرول لائن کی صورت حال پر بات

شریف فیملی اور ترین کی شوگر ملز کو نوٹسز کالعدم قرار

لاہور: عدالت عالیہ نے شریف فیملی کی العربیہ شوگر ملز اور جہانگیر ترین کی جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کو جے آئی ٹی، ایف آئی اے اور ایس ای سی پی کی جانب سے بھجوا گئے نوٹسز کو کالعدم قرار دے دیا۔جسٹس ساجد محمود سیٹھی اور جسٹس شاہد کریم پر مشتمل دو