کورونا وائرس، فعال کیسز 29 ہزار سے متجاوز

اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا کے فعال کیسز کی تعداد 29 ہزار سے تجاوز کرگئی جب کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 33 افراد اس وبا کے باعث جان سے ہاتھ دھوبیٹھے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرکے تازہ اعداد وشمارکے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں

پی ایس ایل فاتح کون، فیصلہ آج ہوگا!

کراچی: پی ایس ایل فائیو کا فائنل آج کراچی کنگز اور لاہور قلندر کے مابین نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ہوگا۔ کراچی کنگز اور لاہور قلندر دونوں ہی ٹیمیں پہلی بار پی ایس ایل ٹورنامنٹ جیتنے کے لیے خاصی پُرجوش دکھائی دیتی ہیں۔کراچی کنگز کی قیادت عماد

ملک بھر میں جلسے جلوس پر پابندی عائد!

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کورونا وائرس نے شکل تبدیل کرلی ہے اور تیزی سے پھیل رہا ہے، اگر ہم نے احتیاط نہ کی تو خدشہ ہے کہ اسپتال مریضوں سے بھرجائیں گے۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی رابطہ کمیٹی برائے کورونا کا اجلاس

سلامتی کونسل ممالک کو بھارتی دہشت گردی کے ثبوت فراہم!

اسلام آباد: پاکستان نے سلامتی کونسل ممالک کو بھارتی دہشت گردی کے ثبوت فراہم کردیے۔نجی ٹی وی کے مطابق دفتر خارجہ میں سلامتی کونسل کے مستقل رکن ملکوں کے سفیروں کو پاکستان کے خلاف بھارتی دہشت گردی کے ثبوتوں پرمبنی ڈوزیئر دیا گیا۔ترجمان دفتر

ثناء اور نیلم منیر ایک ساتھ ٹی وی ڈرامے میں جلوہ گر ہوں گی

کراچی (رپورٹ: جبران سرفراز) پاکستان کی درجنوں فلموں میں ہیروئن کا کردار ادا کرنے والی ثناء فخر اور نیلم منیر پہلی بار ٹی وی اسکرین پر ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گی۔دونوں سپراسٹارز اس سے قبل ہدایت کار یاسر نواز کی سپرہٹ فلم رانگ نمبر 2 میں ایک

ایل این جی ریفرنس، شاہد خاقان اور مفتاح پر فرد جرم عائد!

راولپنڈی: ایل این جی ریفرنس میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل پر فرد جرم عائد کردی گئی۔احتساب عدالت راولپنڈی کے جج اعظم خان نے شاہد خاقان عباسی، مفتاح اسماعیل اور سابق ایم ڈی پی ایس او پر فرد جرم عائد

شام کے وزیر خارجہ کا انتقال!

دمشق: ملک شام کے وزیر خارجہ ولید المعلم انتقال کرگئے۔عرب میڈیا نے شامی وزیر خارجہ کی وفات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ 79 سالہ ولید المعلم کے انتقال کی فوری طور پر کوئی وجوہ سامنے نہ آسکیں، البتہ وہ کئی برس سے عارضہ قلب میں مبتلا تھے، جس کی

وزیراعلیٰ سندھ بھی کورونا کی لپیٹ میں آگئے!

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ بھی کورونا کی لپیٹ میں آگئے۔سید مراد علی شاہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ وزیراعلیٰ سندھ نے اس متعلق کہا کہ مجھے جمعہ کو ہلکا بخارمحسوس ہوا تھا جس پر کورونا وائرس کا ٹیسٹ کرایا۔ نتیجہ مثبت آیا۔ ڈاکٹر کی

وزرائے تعلیم کانفرنس، صوبے اسکولز بند کرنے کے مخالف!

اسلام آباد: تعلیمی اداروں کو فوری طور پر بند کرنے کی بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس نے مخالفت کردی۔وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیرصدارت بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس ہوئی جس میں تمام صوبائی وزرائے تعلیم نے ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت

گلگت بلتستان انتخابات، پی ٹی آئی بازی لے گئی!

گلگت بلتستان: اتوار کو ہونے والے گلگت بلتستان کے انتخابات میں پی ٹی آئی سب پر بازی لے گئی، تمام نشستوں کے غیر سرکاری نتائج موصول ہوگئے، تحریک انصاف 9 نشستوں کے ساتھ سرفہرست ہے جب کہ پیپلز پارٹی 4 نشستوں کے ساتھ دوسرے اور (ن) لیگ دو نشستوں