وزیراعظم نے ٹیکسٹائل پالیسی کی منظوری دے دی!

اسلام آباد: وزیراعظم نے 2020 سے 2025 تک کے لیے ٹیکسٹائل پالیسی کے مسودے کی منظوری دے دی۔وزارت تجارت ٹیکسٹائل ڈویژن حکام کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے ٹیکسٹائل پالیسی منظوری کے لیے اقتصادی رابطہ کمیٹی میں پیش کرنے کی ہدایت کردی ہے،

پاکستان کرکٹ ٹیم دورۂ نیوزی لینڈ کے لیے روانہ!

لاہور: پاکستان کی کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ کے دورے کے لیے روانہ ہوگئی جب کہ قومی اوپنر فخر زمان بخار میں مبتلا ہونے کی وجہ سے چند گھنٹہ قبل دورے سے باہر ہوگئے۔قومی اسکواڈ لاہور سے غیر ملکی ایئر لائن کی پرواز سے براستہ دبئی نیوزی لینڈ کے لیے

امریکا کے ساتھ مذاکرات کے دروازے بند نہیں کیے، ایران

تہران: ایران کا کہنا ہے کہ امریکا کی جانب سے غیر قانونی اور غیر انسانی پابندیوں کے عائد کیے جانے کے باوجود ہم نے مذاکرات کے دروازے بند نہیں کیے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادے نے پریس کانفرنس میں

آرزو فاطمہ کورونا زدہ، والدین کیساتھ جانے سے انکار، دارالامان منتقل!

کراچی: عدالت عالیہ سندھ نے نومسلم آرزو فاطمہ کا کیس نمٹاتے ہوئے لڑکی کو دارالامان منتقل کرنے کا حکم دے دیا جب کہ آرزو فاطمہ کورونا کا شکار بھی ہوگئیں۔سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس کے کے آغا کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کے روبرو نومسلم آرزو فاطمہ

کراچی، اسپتال کورونا مریضوں سے بھر گئے!

کراچی: سرکاری اسپتال کورونا مریضوں سے بھر گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق کراچی کے سرکاری اسپتالوں میں کورونا مریضوں کے لیے جگہ کم پڑنا شروع ہوگئی، جس کے بعد شہری نجی اسپتالوں میں جانے پر مجبور ہوگئے، جہاں داخلے سے قبل لاکھوں روپے وصول کیے جارہے

کورونا ویکسین، یونیسیف کا غریب ممالک کیلیے بڑا اعلان!

نیویارک: اقوام متحدہ کے ادارے برائے اطفال یونیسیف نے غریب ممالک کو کورونا ویکسین فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یونیسیف نے آئندہ سال ترقی پذیر اور غریب ممالک کو قریباً 2 ارب کورونا ویکسین فراہم کرنے کا اعلان کیا

سعید غنی تمام تعلیمی ادارے بند کرنے کے خلاف

کراچی: سندھ کے وزیر تعلیم سعید غنی کا کہنا ہے کہ اس سال کسی صورت بغیر امتحانات کے بچوں کو اگلی جماعتوں میں پروموٹ نہیں کیا جائے گا۔وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت چاروں صوبائی وزرائے تعلیم کا اجلاس ہوا جس میں کورونا کی موجودہ صورت

لیجنڈ اداکار وحید مراد کی 37 ویں برسی

کراچی: پاکستان فلم انڈسٹری کے لیجنڈ اداکار وحید مراد کو ہم سے بچھڑے 37 برس بیت گئے۔چاکلیٹی ہیرو وحید مراد نے 2 اکتوبر 1938ء کو فلم ساز نثار مراد کے گھر آنکھ کھولی، کراچی یونیورسٹی سے انگریزی ادب میں ایم اے کیا، وحید مراد نے کیریئر کی

شہباز اور حمزہ کی پیرول پر رہائی کیلیے درخواست!

لاہور: مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف اور اُن کے صاحبزادے حمزہ شہباز کی پیرول پر رہائی کے لیے ڈپٹی کمشنر لاہور کو درخواست جمع کرادی گئی۔ڈپٹی سیکریٹری جنرل پاکستان مسلم لیگ (ن) عطا اللہ تارڑ نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی پیرول پر رہائی کی

ہما عدنان کا برائیڈل شو، مشک کلیم توجہ کا مرکز!

کراچی: معروف فیشن ڈیزائنر ہما عدنان کے برائیڈل شو میں مشک کلیم نے رنگ جمایا۔۔۔ بین الاقوامی شہرت یافتہ ماڈل اور ماہر نسواں، مشک کلیم نے معروف ڈیزائنر ہما عدنان کے برائیڈل شو میں دل کش پرفارمنس سے محفل میں رنگ جمادیا اور حاضرین کی