دورۂ انگلینڈ، تین قومی کرکٹرز کے کورونا ٹیسٹ مثبت آگئے!!

لاہور: دورۂ انگلستان کے لیے قومی اسکواڈ میں شامل تین کرکٹرز کے کورونا وائرس کے ٹیسٹ مثبت آگئے ۔نجی ٹی وی کے پاکستان کرکٹ بورڈ نے تین کرکٹرزحارث رؤف، حیدر علی اور شاداب خان کے کورونا وائرس کے ٹیسٹ کے نتائج مثبت آنے کی تصدیق کی ہے۔

دورۂ انگلینڈ مشکل، مانی کے آنے سے کوئی فرق نہیں پڑا، راشد لطیف

کراچی: سابق کپتان راشد لطیف نے دورہ انگلینڈ کو پاکستان ٹیم کا مشکل امتحان قرار دے دیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے راشد لطیف نے کہا کہ دورۂ انگلینڈ کے لیے منتخب کرکٹرز کی تعداد کچھ زیادہ ہے لیکن کورونا سے پیدا ہونے والی صورت حال میں تھوڑا

حلیمہ سلطان آزاد کشمیر آنے کی خواہش مند!

استنبول: مقبول ترین ترک ڈرامے ارطغرل غازی کی حلیمہ سلطان (اسریٰ بلجک) کا کہنا ہے کہ انہیں کشمیر کے متعلق جاننے میں بہت زیادہ دلچسپی ہے اور وہ اپنی دستاویزی فلم کے لیے کشمیر کا دورہ کرنے کی خواہش مند ہیں۔ حلیمہ سلطان (اسریٰ بلجک) ناصرف

نیپال میں بھارت مخالف نغموں کی گونج!

کٹھمنڈو: بھارت کے نیپال سے بھی تعلقات کشیدہ ہیں۔ نیپالی ریڈیو اسٹیشنوں سے بھارت مخالف نغمے نشر ہونے لگے ہیں۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق لداخ کی وادی گلوان میں چین کے ساتھ حالیہ جھڑپوں کے بعد مودی حکومت کی فسطائی پالیسیوں کے باعث بھارت کے

اب معمر اور بیمار افراد کے لیے اسمارٹ لاک ڈاؤن ہوگا، وزیراعظم

اسلام آباد: اب معمر اور بیمار افراد کے لیے اسمارٹ لاک ڈاؤن ہوگا، ہمارے عوام میں خیرات دینے کا بہت جذبہ ہے، لوگوں کو جب اعتماد ہوجائے کہ ان کا دیا ہوا پیسا ٹھیک جگہ جارہا ہے تو وہ دل کھول کر عطیات دیتے ہیں، شوکت خانم اسپتال کی تعمیر کی مہم

کراچی میں 12/13 گھنٹے کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ!

کراچی: ایک طرف سورج آگ برسا رہا ہے تو دوسری جانب بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ شہریوں کے لیے عذاب سے کم نہیں۔ کراچی کے مختلف علاقوں میں 12/13 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ معمول بنادی گئی ہے۔ بجلی کے جانے کا کوئی وقت مقرر نہیں، یہ کسی بھی وقت چلی

ٹریفک حادثے، جعلی کرنسی میں ملوث بھارتی ہائی کمیشن اہلکار واپس بھیج دیے گئے

لاہور: اسلام آباد میں ٹریفک حادثہ اور جعلی کرنسی میں ملوث بھارتی ہائی کمیشن کے دو اہل کاروں کو بھارت واپس بھیج دیا گیا۔ دونوں اہل کار واہگہ بارڈر کے راستے بھارت چلے گئے ہیں جب کہ ان کے ہمراہ بھارتی سفارت خانے کے سیکنڈ سیکریٹری اورایئر

گلوکار بلال مقصود بھی کورونا میں مبتلا

کراچی: اسٹرنگز بینڈ کے بانی گلوکار بلال مقصود بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ بلال نے سوشل میڈیا پر اس بات کا ذکر نہیں کیا تھا، تاہم انسٹا گرام کے لائیو سیشن میں ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے اس بات کا انکشاف کیا۔ دلچسپ سوالات کے

قائداعظم کے نواسے اسلم جناح انتقال کرگئے

کراچی: بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے نواسے محمد اسلم جناح 70 برس کی عمر میں کراچی میں انتقال کرگئے۔ مرحوم اسلم جناح گزشتہ کئی عرصے سے علیل تھے۔ انہوں نے پس ماندگان میں بیوہ اور ایک بیٹی کو چھوڑا ہے۔ اسلم جناح کی نماز جنازہ آج بعد

چین سے ہزیمت، بھارتی فوج بوکھلاہٹ میں مبتلا، اسلحہ قوانین تبدیل!

نئی دہلی: چین سے ملنے والی ہزیمت کے بعد بھارتی فوج بوکھلاہٹ کا شکار ہوگئی اور فوری طور پر لائن آف ایکچوئل کنٹرول پر اسلحہ کے استعمال کے قوانین میں تبدیلی کردی۔ انڈین میڈیا کے مطابق بھارتی فوج نے چین کے ساتھ ملنے والی سرحد لائن آف