دو ایٹمی قوتوں میں محاذ آرائی عالمی امن کیلیے خطرات کا باعث ہوگی، شاہ محمود

اسلام آباد: شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی طرف سے متنازع علاقوں میں جنگ بندی کی اپیل پر توجہ نہیں دی گئی، دو ایٹمی قوتوں کے مابین محاٖذ آرائی عالمی امن کے لیے خطرات کا باعث ہوگی۔”بین الاقوامی آرڈر بعد از

سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ!

کراچی: پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑا اضافہ ہوگیا۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 1600 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 10 ہزار 800 روپے ہوگئی۔10 گرام سونے کی قیمت 1372 روپے اضافے کے بعد

کمبوڈیا میں کاون ہاتھی کو دوست مل گئی!

کمبوڈیا: پاکستان سے کمبوڈیا بھیجا جانے والا دنیا کا تنہا ترین ہاتھی کاون اب ناصرف اپنے دوستوں میں پہنچ گیا، بلکہ پہلے ہی دن اس نے اپنے پڑوس میں رہنے والے ایک ہاتھی سے سونڈ ملاکر اسے دوستی کا پیغام بھی دیا۔ کاون کو دنیا کا تنہا ترین

بہروز سبزواری بھی کورونا کی لپیٹ میں آگئے!

کراچی: سینئر اداکار بہروز سبزواری بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے، تاہم اسپتال میں ان کا علاج جاری ہے۔میڈیا سے گفتگو میں ان کے بیٹے شہروز سبزواری کا کہنا تھا کہ 6 روز قبل کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا، جس کے بعد سے وہ اسپتال میں زیر علاج ہیں،

دسمبر، کراچی میں معمول سے زیادہ سردی اور بارش کی پیش گوئی!

کراچی: رواں ماہ شہر قائد سمیت سندھ بھر میں محکمہ موسمیات نے معمول سے زیادہ سردی پڑنے کی پیش گوئی کی ہے۔ترجمان محکمہ موسمیات خالد ملک کے مطابق دسمبر کے وسط میں موسم مزید سرد ہونے کا امکان ہے جب کہ کراچی سمیت سندھ بھر میں دسمبر میں معمول سے

ٹرمپ کے ارمانوں پر پانی پھر گیا، انتخابات شفاف قرار!

واشنگٹن: امریکا کے اٹارنی جنرل ولیم بار نے صدارتی انتخابات میں بڑے پیمانے پر دھاندلی کے دعووں کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ایسے شواہد نہیں ملے جس سے انتخابی نتائج میں فرق پڑسکتا ہو۔خبر رساں ادارے کے مطابق اٹارنی جنرل ولیم بار نے انٹرویو کے

نواز شریف اشتہاری قرار!

اسلام آباد: عدالت عالیہ نے العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنسز میں نواز شریف کو اشتہاری قرار دے دیا۔مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنسز میں سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ میں جسٹس عامر فاروق اور جسٹس

نیوزی لینڈ میں ایک اور قومی کھلاڑی کورونا کی زد میں آگیا!

کرائسٹ چرچ: نیوزی لینڈ میں موجود ایک اور پاکستانی کرکٹر کا کووڈ ٹیسٹ مثبت آگیا، جس کے بعد کورونا کا شکار ہونے والے کرکٹرز کی مجموعی تعداد 8 ہوگئی۔نیوزی لینڈ کے متعلقہ حکام سے تبادلہ خیال کے بعد پی سی بی کی طرف سے جاری کردہ اپ ڈیٹ کے مطابق

برطانیہ میں کورونا ویکسین کی وسیع پیمانے پر استعمال کی اجازت!

لندن: حکومت برطانیہ نے کورونا ویکسین کی وسیع پیمانے پر استعمال کی اجازت دے دی۔برطانوی میڈیا کے مطابق برطانیہ دنیا کا پہلا ملک ہے جس نے کورونا ویکسین کے وسیع پیمانے پر استعمال کی اجازت دی ہے۔برٹش ریگولیٹری اتھارٹی کا کہنا ہے کہ فائزر اور

شہباز اور حمزہ کی پیرول میں توسیع!

لاہور: پنجاب حکومت نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی پیرول میں ایک روز کی توسیع کردی۔قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی پیرول پر رہائی کی مدت آج ختم ہورہی تھی۔مسلم لیگ (ن) کی جانب سے گزشتہ روز پنجاب کے محکمہ داخلہ