کورونا سے 45 جاں بحق، 2432 نئے مریض!

اسلام آباد: پاکستان بھر میں پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 2432 افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی ہے جب کہ 45 مریض زندگی کی بازی ہار گئے۔این سی او سی کے جاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کووڈ 19 کے 42 ہزار 422

پاکستانی وارنٹ نواز کے برطانیہ قیام پر اثرانداز نہیں ہوسکتے، برطانیہ

لندن: برطانیہ کے دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان سے جاری وارنٹ نواز شریف کے برطانیہ میں قیام پر اثرانداز نہیں ہوسکتے۔پاکستانی شہری کی ای میل پر برطانوی دفتر خارجہ کی جانب سے دیے گئے جواب میں کہا گیا کہ ہم نواز شریف کے برطانیہ قیام سے

جنوبی افریقا کی کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی!

کراچی: جنوبی افریقا کی کرکٹ ٹیم 14 سال کے طویل وقفے کے بعد ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنے کے لیے پاکستان پہنچ گئی ہے۔پروٹیز کا 38 رکنی اسکواڈ خصوصی پرواز کے ذریعے کراچی پہنچا۔ جنوبی افریقا کی قیادت وکٹ کیپر بیٹسمین کوانٹن ڈی کوک کررہے

انڈونیشیا میں زلزلے کی تباہ کاریاں: 34 افراد ہلاک، 6 سو زخمی!

جکارتہ: انڈونیشین جزیرے سولاویسی میں 6.2 شدت کے زلزلے سے درجنوں عمارتیں زمیں بوس ہوگئیں جب کہ 34 افراد ہلاک اور 600 سے زائد زخمی ہیں۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق انڈونیشیا کے جزیرے سولاویسی میں 6.2 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے

کراچی میں پیدا ہونے والا زائد العمر خاندان!

لندن: کراچی میں پیدا ہونے والے ڈی کروز خاندان کا نام اب گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل ہوچکا ہے۔ اس خاندان کے تمام 12اراکین کراچی میں پیدا ہوئے اور اب ان کی اکثریت مختلف ممالک میں آباد ہے۔ بہن بھائیوں کی اوسط عمر 75 سے 97 برس ہے اور اگر

بشریٰ بی بی میرے لیے ماں سے بڑھ کر ہیں، نور

کراچی: نور بخاری نے خاتون اول بشریٰ بی بی کو ماں سے بڑھ کر قرار دے دیا۔حال ہی میں انسٹاگرام پر ایک صارف نے سابق اداکارہ نور بخاری سے وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی سے متعلق سوال کیا کہ آپ کا پنکی میم سے کیا رشتہ ہے؟ اس کے ساتھ ہی

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری

اسلام آباد: وزیراعظم نے اوگرا کی جانب سے بھیجی گئی سمری، جس میں پٹرول 13 اور ڈیزل 11 روپے فی لیٹر مہنگا کرنے کی سفارش کی تھی، کو مسترد کردیا جب کہ پٹرول 3 روپے 20 پیسے، ڈیزل 2 روپے 95 پیسے مہنگا کرنے کی منظوری دے دی ہے۔وزیراعظم عمران خان

جنوبی افریقا کیخلاف قومی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان!

کراچی: جنوبی افریقا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے 20 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔جنوبی افریقا کے خلاف ہوم سیریز کے لیے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان چیف سلیکٹر محمد وسیم نے کیا اور اس موقع پر ان کا کہنا تھا، خوشی ہے کہ ایک بڑی ٹیم پاکستان

ہائیکورٹ نے بابراعظم کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم معطل کردیا

لاہور: عدالت عالیہ لاہور نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا سیشن کورٹ کا حکم معطل کردیا ہے اور متعلقہ ایس ایچ او اور حامزہ مختار کو8 فروری کے لیے نوٹس جاری کردیے ہیں۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس اسجد جاوید گھرال نے

دُنیا کا طاقت ور ترین ہتھیار!

پیانگ یانگ: شمالی کوریا نے اپنے نئے بیلسٹک میزائل کی رونمائی کی ہے، جسے وہ دنیا کا سب سے طاقتور ہتھیار قرار دے رہا ہے۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق شمالی کوریا میں جمعرات کی رات ایک پریڈ کا انعقاد کیا گیا، جس میں اس نے سب میرین سے داغے جانے