زائرین کیساتھ کوتاہی ناقابلِ برداشت، سعودیہ نے عمرہ کمپنی پر پابندی لگادی

ریاض: سعودی عرب نے عمرہ سروس فراہم کرنے والی کمپنیوں کو متنبہ کیا ہے کہ اپنے فرائض کو دینی ذمے داری سمجھتے ہوئے ادا کریں یہ محض انتظامی ذمے داری نہیں بلکہ ایک عظیم دینی امانت بھی ہے۔سعودی وزارت حج و عمرہ نے کہا کہ مقدس مقامات کی زیارت کے

رونالڈو مسلسل تیسری بار مشرق وسطیٰ میں فٹبالر آف دی ایئر قرار

دبئی: پرتگال کے عالمی شہرت یافتہ لیجنڈ فٹبال اسٹار کرسٹیانو رونالڈو نے مسلسل تیسری مرتبہ مشرقِ وسطیٰ میں بہترین فٹبالر آف دی ایئر کا اعزاز حاصل کر لیا۔تفصیلات کے مطابق پرتگالی اسٹار کو یہ اعزاز دبئی میں منعقد ہونے والی گلوب سوکر ایوارڈز کی

لوڈو کی طرز کے قدیم پُراسرار کھیل کی دریافت

گوئٹے مالا سٹی: ماہرینِ آثارِ قدیمہ کو گوئٹے مالا میں موجود قدیم ماین تہذیب کے شہر ناچٹن سے موزیک اسٹائل میں بنے ہوئے منفرد بورڈ گیم کی باقیات دریافت ہوئی ہیں۔پیٹولی ایک لوڈو کی طرح کا قدیم بورڈ گیم ہے جو جنوبی اور شمالی امریکا میں ایزٹک

چین کی ٹرین نے 700 کلومیٹر رفتار کا نیا ریکارڈ بناڈالا

بیجنگ: چینی سائنس دانوں نے حال ہی میں ایک تجربے کے ذریعے دنیا کو حیران کردیا ہے جس کے حوالے سے میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا کہ ایک میگلیو ٹرین کا تجربہ کیا گیا جو صرف دو سیکنڈ میں 700 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار تک پہنچ گئی اور یہ رفتار آنکھ

2025 پاکستان کی عالمی سطح پر تاریخ ساز کامیابیوں کا سال قرار

اسلام آباد: 2025ء ملکی تاریخ میں ایسے عہد ساز سنگ میل کے طور پر ابھرا ہے جس نے پاکستان کے عالمی تشخص کو ایک نئے اور طاقتور بیانیے میں ڈھال کر پیش کیا ہے۔2025ء پاکستان کے لیے نہ صرف معاشی بحالی اور استحکام کا سال رہا بلکہ دفاعی، سفارتی،

راحت فتح خان کی صاحبزادی کی بارات کی تصاویراور ویڈیوز وائرل

لاہور: بین الاقوامی شہرت یافتہ گلوکار راحت فتح علی خان کی بیٹی ماہین خان رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں، مایوں اور مہندی کی تقریب کے بعد اب ان کی بارات کی تصاویر اور ویڈیوز بھی وائرل ہوگئیں۔گلوکار استاد راحت فتح علی خان ان دنوں اپنی صاحبزادی

آباد کے سابق چیئرمین عارف جیوا کا انتقال، اراکینِ آباد کا اظہارِ تعزیت

کراچی: ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز (آباد) کے سابق چیئرمین عارف جیوا انتقال کرگئے۔ ان کے انتقال کی خبر سے تعمیراتی اور رئیل اسٹیٹ کے شعبے میں گہرے رنج و غم کی لہر دوڑ گئی ہے۔ آباد کے اراکین، عہدیداران اور تعمیراتی صنعت سے وابستہ

کراچی: خودکُش حملے کیلئے تیار کم عمر طالبہ کو ریسکیو کرلیا گیا

کراچی: سکیورٹی اداروں نے کراچی کو بڑی تباہی سے بچاتے ہوئے دہشت گردوں کی جانب سے خودکُش حملے کے لیے تیار کی گئی کم عمر طالبہ کو ریسکیو کرلیا۔ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی آزاد خان اور کراچی پولیس چیف جاوید عالم اوڈھو کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے

امریکا نے چین کے ڈرونز کی درآمدات اور فروخت پر پابندی لگادی

واشنگٹن: امریکا نے قومی سلامتی کے پیشِ نظر چین کی ٹیکنالوجی کمپنی ڈی جے آئی کے بنائے گئے تمام نئے ڈرونز کی درآمدات اور فروخت پر پابندی عائد کردی۔فیڈرل کمیونیکیشن کمیشن (ایف سی سی) نے ڈی جے آئی، اوٹیل اور دیگر غیر ملکی ڈرونز اور ان کے

میں بالکل صحت مند، سوشل میڈیا کی خبریں جھوٹی ہیں، شعیب اختر

راولپنڈی: دُنیائے کرکٹ کے سب سے تیز گیند باز شعیب اختر کی صحت کے حوالے سے سوشل میڈیا پر افواہوں کا زور ہے، جس پر شعیب اختر نے خاموشی توڑ دی ہے اور اپنی صحت کے حوالے سے عوام کو آگاہ کیا ہے۔سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے اپنی صحت سے متعلق سوشل