سوشل میڈیا سے متاثر نوجوان اپنا خون پی کر اسپتال پہنچ گیا

ماسکو: روس میں ایک 17 سالہ نوجوان اپنا ہی خون پی کر اسپتال پہنچ گیا۔ نوجوان اس مشکل میں انٹرنیٹ پر ایک کلپ دیکھ کر ہیموگلوبین کی مقدار بڑھانے کی کوشش میں پھنسا۔ٹیلی گرام چینل پر نشر ہونے والی خبر جس کی بعد ازاں روسی ہیلتھ ماہرین نے تصدیق

راشد نسیم کے 2025 میں 25 گنیز ورلڈ ریکارڈز، تاریخ رقم

کراچی: پاکستان سے تعلق رکھنے والے راشد نسیم نے ایک سال میں 25 عالمی ریکارڈز بناکر نئی تاریخ رقم کردی اور سال 2025 میں بھی پاکستان کے نمبر وَن ریکارڈ ہولڈر قرار پائے۔گنیز ورلڈ ریکارڈز کے آفیشل ڈیٹا اور ویب سائٹ کے مطابق پاکستان کے عالمی

یاسمین راشد کی درخواست خارج، نواز شریف کی کامیابی درست قرار

اسلام آباد: یاسمین راشد کی درخواست خارج کردی گئی، سابق وزیراعظم نواز شریف کی کامیابی درست قرار دے دی گئی۔الیکشن کمیشن نے این اے 130 سے نواز شریف کی کامیابی کا نوٹی فکیشن درست قرار دیتے ہوئے یاسمین راشد کی درخواست خارج کردی۔نجی ٹی وی کے

2026 بھی سزائوں کا سال ہوگا، ملاقات کی بھیک مانگتا ہوں، بیرسٹر گوہر

راولپنڈی: پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان کا کہنا ہے کہ ہر منگل یہاں آتا ہوں، لیکن افسوس ملاقات کی اجازت نہیں دی جاتی، حالات بدلنے کے لیے ملاقات کی بھیک مانگتا ہوں، 2025 گزر گیا اب تو حالات بدلنے چاہئیں۔چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر

شفقت امانت اور ریشم کے نئے گانے پر سوشل میڈیا صارفین بھڑک اُٹھے

کراچی: شفقت امانت علی پاکستان کے نامور کلاسیکل، غزل اور پلے بیک گلوکار ہیں، ان کی آواز کو نہ صرف پاکستان بلکہ بھارت میں بھی خوب سراہا گیا۔انہوں نے متھوا، کھماج، اکھیاں، جیا نہ جائے اور تیری جھکی نظر جیسے مقبول گیتوں کے ذریعے بے پناہ شہرت

مشہور یوٹیوبر رجب بٹ پر کراچی میں وکلا کا حملہ، ویڈیوز وائرل

کراچی: سٹی کورٹ میں وکلا نے یوٹیوبر رجب بٹ کو تشدد کا نشانہ بنایا، جس کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔نجی ٹی وی کے مطابق یوٹیوبر رجب بٹ کو پیر کو کراچی سٹی کورٹ میں اُس وقت تشدد کا نشانہ بنایا گیا جب اُن کے خلاف مذہبی جذبات مجروح کرنے

پی آئی اے کا اسلام آباد سے لندن پروازیں شروع کرنے کا بڑا اعلان

کراچی: پی آئی اے کی جانب سے مانچسٹر کے بعد اسلام آباد سے لندن کے لیے بھی پروازیں شروع کرنے کا بڑا اعلان کردیا گیا۔ترجمان پی آئی اے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اسلام آباد سے لندن کے لیے ہفتہ وار 4 پروازیں آپریٹ کی جائیں گی، لندن

بنگلادیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیا انتقال کرگئیں

ڈھاکا: بنگلادیش کی سابق خاتون وزیراعظم اور بنگلادیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کی سربراہ خالدہ ضیا 80 برس کی عمر میں طویل علالت کے بعد انتقال کر گئیں۔ پارٹی کی جانب سے ان کے انتقال کی تصدیق کر دی گئی۔خالدہ ضیا بنگلادیش کی پہلی خاتون

سندھ طاس معاہدے کی بھارتی خلاف ورزی، چناب پر بجلی منصوبہ منظور

اسلام آباد: ایک بار پھر سندھ طاس معاہدے کی کھلی خلاف ورزی کرتے ہوئے بھارت نے دریائے چناب پر پن بجلی منصوبے کی منظوری دے دی۔نائب صدر پاکستان پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے بھارتی آبی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دلہستی اسٹیج ٹو پن بجلی

صحت مند کولیسٹرول الزائمر کے خطرات بڑھاتا ہے

کراچی: صحت سے متعلق تحقیق میں کہا گیا ہے کہ اچھے کولیسٹرول (HDL-C) کی زیادہ مقدار مینوپاز کے بعد خواتین میں الزائمر کے خطرے میں اضافہ کر سکتی ہے۔یونیورسٹی آف پٹسبرگ اسکول آف پبلک ہیلتھ کے ماہرین کی جرنل آف کلینکل اینڈوکرینولوجی اینڈ