ملک میں 29.75 فیصد افراد کے کنوارے ہونے کا انکشاف

اسلام آباد: ملک میں 29.75 فیصد آبادی کے لوگوں کے کنوارے ہونے کا انکشاف ہوا ہے، ادارہ شماریات پاکستان نے ملک میں 29.75 فیصد افراد کے کنوارے ہونے کا اپنے اعداد و شمار میں تذکرہ کیا ہے۔ ادارے کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں شادی شدہ افراد کی…

ٹی20 ورلڈکپ: آئی سی سی کو 167 ملین ڈالرز کا نقصان

دبئی: پچھلے ہفتوں امریکا اور ویسٹ انڈیز میں اختتام پذیر ہونے والے ٹی 20 ورلڈکپ میں آئی سی سی کو 167 ملین ڈالر کا نقصان برداشت کرنا پڑا ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق آئی سی سی کے ارکان رواں ماہ سری لنکا میں شیڈول مالی اور آپریشنل…

دبئی کی شہزادی شیخہ مہرہ نے شوہر کو طلاق دے دی

دبئی: دبئی کی شہزادی شیخہ ماہرہ نے شادی کے ایک سال بعد ہی اپنے شوہر سے طلاق کا اعلان کردیا۔ یہ اعلان جوڑے کے ہاں مئی 2024 میں پہلے بچے کی پیدائش کے صرف دو ماہ بعد ہوا ہے۔ دبئی کے حکمراں کی بیٹی شہزادی شیخہ مہرہ کی گزشتہ سال 5 اپریل کو شیخ…

سوشل میڈیا انفلوئنسر مختصر ویڈیو بناتے ہوئے کھائی میں گر کر ہلاک

ممبئی: بھارت سے تعلق رکھنے والی 27 سالہ سوشل میڈیا انفلوئنسر آنوی کامدار ریل (مختصر ویڈیو) بناتے ہوئے 300 فٹ گہری کھائی میں گر کر انتقال کرگئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق آنوی پیشے کے اعتبار سے چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ تھی جو اپنے انسٹاگرام…

توشہ خانہ کیس: عمران، بشریٰ بی بی کا گرفتاری کیخلاف ہائیکورٹ سے رجوع

اسلام آباد: توشہ خانہ کیس میں گرفتاری کے خلاف بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔ بیرسٹر سلمان صفدر اور خالد یوسف چوہدری کے ذریعے درخواست دائر کی گئی ہے۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ بانی پی…

گھر آنے والا فلم ڈائریکٹر موبائل چوری کرکے لے گیا تھا، دانیال راحیل

کراچی: اداکار دانیال راحیل نے انکشاف کیا ہے کہ ایک ڈائریکٹر نے ان کا موبائل فون ان کے گھر سے چوری کرلیا تھا۔ دانیال راحیل کا ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا کی زینت بنا ہوا ہے، جس میں ان سے میزبان نے ان کے گھر سے موبائل چوری ہونے کا قصہ پوچھا۔…

کراچی میں گرمی کی شدت 54 ڈگری محسوس کی جانے لگی، شہری بے حال

کراچی: شہر قائد اس وقت شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے، جہاں گرمی کی شدت 54 ڈگری تک محسوس کی جارہی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران شہر کا موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے اور شہر میں کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع…

پٹرولیم مصنوعات مہنگی: ٹرین کرایوں میں پھر اضافہ

لاہور: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کے بعد پاکستان ریلویز نے مسافر ٹرینوں کے کرایوں کو ایک مرتبہ پھر بڑھادیا ہے۔ محکمہ ریلوے نے کرایوں میں اضافے سے متعلق نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے، جس کے مطابق تمام مسافر ٹرینوں کی اکانومی، اے…

ٹرمپ پر حملہ: امریکی صدر کا تشدد کے خاتمے کیلیے عوام پر زور

واشنگٹن: امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر حملے کے بعد صدر جوبائیڈن نے امریکی عوام سے اتحاد، یکجہتی اور تشدد کے خاتمے پر زور دیا ہے۔ امریکی صدر جوبائیڈن نے اوول آفس سے خطاب میں کہا کہ سیاسی بیان بازی کافی حد تک بڑھ گئی ہے، سیاسی درجہ حرارت…

9 مئی جلاؤ گھیراؤ کیس: پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود پر فرد جرم عائد

لاہور: 9 مئی کو جلاؤ گھیراؤ سے متعلق کیس میں پی ٹی آئی کے رہنما شاہ محمود قریشی پر انسداد دہشت گردی کی عدالت نے فرد جرم عائد کردی۔ شاہ محمود قریشی پر 9 مئی کو تھانہ شادمان جلاؤ گھیراؤ سمیت دیگر مقدمات درج ہیں، شاہ محمود قریشی کو آج فرد…