مہینوں سے غائب جیک ما منظرعام پر آگئے!

بیجنگ: دنیا کی معروف آن لائن ای کامرس کمپنی علی بابا کے سابق چیف ایگزیکٹو اور شریک بانی گزشتہ برس اکتوبر کے بعد پہلی بار منظرعام پر آگئے ہیں۔جیک ما نے 2018 میں علی بابا کو خیرباد کہنے کا فیصلہ کیا تھا اور انہیں گزشتہ برس اکتوبر میں آخری

کورونا سے 48 جاں بحق، 1772 نئے مریض!

اسلام آباد: پاکستان بھر میں پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 1 ہزار 772 افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی جب کہ 48 مریض جاں بحق ہوگئے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی طرف سے کورونا وائرس کے تازہ اعدادوشمار کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 1

نئی امریکی انتظامیہ کشمیریوں کی بھارتی استبداد سے نجات میں مددگار ہوگی، شاہ محمود

اسلام آباد: شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان کو اس کے جغرافیائی خدوخال اور جغرافیائی معاشی حیثیت کے باعث نظرانداز نہیں کیا جاسکتا۔اپنے بیان میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاکستان کو اس کے جغرافیائی خدوخال اور جغرافیائی معاشی

مارٹن لوتھر کنگ کا دن

واشنگٹن: ہر برس کے تیسرے پیر کو عظیم امریکی رہنما آنجہانی مارٹن لوتھر کنگ جونیئر کا دن منایا جاتا ہے۔ اس روز پورے امریکا میں سرکاری تعطیل ہوتی ہے۔مارٹن لوتھر کنگ جونیئر کا شمار امریکا میں شہری حقوق کی تحریک کے عظیم ترین لیڈران میں ہوتا ہے۔

یہی صورتحال رہی تو لانگ مارچ کو بھی خوش آمدید کریں گے، شیخ رشید

اسلام آباد: شیخ رشید نے کہا ہے کہ اگر اپوزیشن کے احتجاج کی یہی صورت حال رہی تو لانگ مارچ کو بھی خوش آمدید کریں گے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ جس اسمبلی پر فضل الرحمان لعنت بھیجتے ہیں، اس پر بلاول آج جشن

لیفٹیننٹ جنرل (ر) بلال اکبر سعودیہ میں پاکستان کے سفیر مقرر

اسلام آباد: حکومت نے سعودی عرب میں اپنا سفیر تبدیل کرکے لیفٹیننٹ جنرل (ر) بلال اکبر کو نیا سفیر مقرر کیا ہے۔ایک انگریزی رونامے کی خبر کے مطابق وہاں پر راجہ علی اعجاز دو سال تک خدمات سرانجام دیتے رہے۔اب سعودی عرب اور پاکستان دونوں کے

سندھ، انسداد کورونا ویکسین خریدنے کیلیے ایمرجنسی فنڈ قائم کرنے کا فیصلہ

کراچی: حکومت سندھ نے کورونا ویکسین کی خریداری کے لیے ایمرجنسی فنڈ قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے لیے رواں سال ابتدائی طور پر ڈیڑھ ارب روپے مختص کیے جائیں گے۔نجی ٹی وی کے مطابق سندھ نے برطانوی کورونا ویکسین بنانے والی ایسٹرا زینیکا اور

میرا سے شادی کی افواہ نے سب سے زیادہ پریشان کیا، ہمایوں سعید

کراچی: پاکستانی ڈراموں اور فلموں کے سپراسٹار ہمایوں سعید خود کو اسکینڈلز سے محفوظ رکھنے کی بارہا کوششوں کے باوجود میڈیا کی توجہ کا مرکز بن جاتے ہیں۔ہمایوں سعید سے ایک نجی ٹی وی شو میں میزبان احسن خان نے سوال پوچھا کہ ہمایوں سعید زندگی میں

گلوکارہ مہناز بیگم کی آٹھویں برسی!

کراچی: نامور گلوکارہ مہناز بیگم کی آٹھویں برسی آج منائی جارہی ہے۔1958ء کو کراچی میں پیدا ہونے والی مہناز کا اصل نام کنیز فاطمہ تھا، استاد امراؤ بندوخان کے بھتیجے نذیر نے انہیں مہناز کا نام دیا، گلوکارہ مہناز نے موسیقی کی تربیت مہدی حسن

پی ڈی ایم کا الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج!

اسلام آباد: پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کے فیصلے میں تاخیر پر پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج کیا۔احتجاجی مظاہرے سے پی ڈی ایم کے سربراہ فضل الرحمان، مریم نواز اور دیگر رہنماؤں نے خطاب کیا اور حکومت کو