ڈینیل پرل قتل کیس، عدالت عظمیٰ کا ملزمان کو بری کرنے کا حکم!

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے ریمارکس دیے ہیں کہ ریاست کا اپنے شہریوں کو ملک دشمن قرار دینا بھی خطرناک ہے۔جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے ڈینیل پرل قتل کیس کے ملزمان کی رہائی کے خلاف سندھ حکومت کی اپیلوں پر

کراچی سے کالعدم تحریک طالبان کے 3 دہشت گرد گرفتار

کراچی: کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے 3 دہشت گردوں کو کراچی سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔ایس پی کلفٹن کے مطابق ایس ڈی پی او درخشاں اور ایس ایچ او ڈیفنس کی سربراہی میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے 3 دہشت گردوں کو

پاکستان میں بدعنوانی میں اضافہ ہوا، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل

اسلام آباد: ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کا کہنا ہے کہ پاکستان میں گزشتہ برس کے مقابلے میں کرپشن میں اضافہ ہوا ہے۔ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے کرپشن سے متعلق عالمی رینکنگ جاری کردی، جس میں 180 ممالک کی فہرست میں پاکستان کا 124 واں نمبر آیا

سجاد علی کے بیٹے کے گائے گیت کا سحر!

کراچی: پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ گلوکار سجاد علی کے بیٹے کے پہلے ہی گیت ’اُداس پھرتے ہو‘ نے سننے والوں پر سحر طاری کردیا۔اپنے والد سجاد علی کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے اُن کے بیٹے خوبی علی نے بھی گلوکاری کی دنیا میں قدم رکھ دیا ہے۔ انہوں نے

کراچی ٹیسٹ: قومی ٹیم کی پوزیشن مضبوط!

کراچی: کراچی ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں جنوبی افریقا کے 220 رنز کے جواب میں پاکستان ٹیم 378 رنز پر آؤٹ ہوگئی اور یوں میزبان ٹیم کو 158 رنز کی برتری حاصل ہوگئی ہے۔ قومی ٹیم نے میچ پر اپنی گرفت مضبوط کرلی ہے۔ جنوبی افریقا کو میچ بچانے کا چیلنج

وزیراعظم کا کامیاب کسان منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ!

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے “کامیاب کسان” منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔نجی ٹی وی کے مطابق بھارت میں کسانوں کے ساتھ مودی سرکار کے ناروا سلوک اور استحصال نے جہاں بھارت کو بے نقاب اور رسوا کردیا ہے، وہیں پاکستان میں کسانوں کے لیے ایک

کورونا سے 64 افراد جاں بحق، 1910 نئے مریض!

اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا وائرس سے ایک دن میں 64 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ ایک ہزار سے زائد مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔این سی او سی کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 40 ہزار 821 کورونا ٹیسٹ کیے

کراچی ٹیسٹ: پاکستان کو جنوبی افریقا پر 88 رنز کی سبقت!

کراچی: جنوبی افریقا کے خلاف کراچی ٹیسٹ میں دوسرے دن کے اختتام پر پاکستان نے 8 وکٹوں کے نقصان پر 308 رنز بنالیے، یوں قومی ٹیم کو 88 رنز کی برتری حاصل ہوگئی ہے۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جارہے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن قومی ٹیم نے فواد عالم کی

بھارت، کسان تحریک بغاوت کی صورت اختیار کرسکتی ہے

کسان تحریک بغاوت کی صورت پورے بھارت کو لپیٹ میں لے سکتی ہےنئی دہلی: امریکی خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کا کہنا ہے کہ بھارت میں کسانوں کی حالیہ تحریک بغاوت کی شکل اختیار کرکے پورے ملک کو اپنی لپیٹ میں لے سکتی ہے۔بھارت کے یوم جمہوریہ کے

فواد عالم کی سنچری

کراچی: پاکستان اور جنوبی افریقا کی کرکٹ ٹیموں کے مابین کھیلے جارہے پہلے ٹیسٹ کا دوسرا روز فواد عالم کے نام رہا، جنہوں نے ناصرف اظہر علی، محمد رضوان اور فہیم اشرف کے ساتھ شان دار شراکتیں قائم کرتے ہوئے پاکستان کو مہمان ٹیم پر برتری دلائی