اداکارہ ماہرہ خان کو برطانوی پارلیمنٹ سے بڑا اعزاز مل گیا

لندن/ کراچی: بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان کو برطانوی پارلیمنٹ کی جانب سے اچیومنٹ ایوارڈ عطا کیا گیا ہے۔ ماہرہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اسٹوری شیئر کی ہے، جس میں انہوں نے برطانوی پارلیمنٹ کی جانب سے ملنے…

تاجر دوست اسکیم میں بڑی تبدیلیوں کا امکان

اسلام آباد: ایف بی آر کی تاجر دوست اسکیم میں بڑی تبدیلیاں متوقع ہیں۔ ذرائع کے مطابق چھوٹے تاجروں سے ٹیکس وصول کرنے کے بجائے بڑے خوردہ فروشوں کے خلاف کارروائیاں شروع کی جائیں گی۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) ریٹرنز، ڈیٹا سیکیورٹی اور…

نایاب امریکی سکہ 5 لاکھ سے زائد ڈالرز میں نیلام

واشنگٹن: نایاب امریکی سکہ جس میں ایک نشان غائب ہے، حال ہی میں 506,250 ڈالرز میں نیلام کیا گیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق یہ سکہ 46 سال پہلے فروخت کردہ رقم سے قریباً 30 گنا زیادہ قیمت میں فروخت ہوا ہے۔ گریٹ کلیکشنز، جس نے 1975 کے اس سکے کی نیلامی…

وزیراعظم شہباز شریف کی صدارتی انتخاب جیتنے پر ٹرمپ کو مبارک باد

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ڈونلڈ ٹرمپ کو صدارتی الیکشن جیتنے پر مبارک باد اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنی ٹوئٹ میں وزیراعظم شہباز شریف نے ڈونلڈ ٹرمپ کو دوسری بار صدر منتخب ہونے پر مبارک باد دیتے…

امریکی انتخابات: ریما اور اُن کے شوہر نے اپنا ووٹ کس کو دیا؟

کراچی: پاکستانی فلموں کی سابق اداکارہ ریما نے بھی امریکی انتخابات 2024 میں اپنا حق رائے دہی استعمال کیا ہے۔ ریما نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شوہر کے ہمراہ تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ پولنگ اسٹیشن میں موجود ہیں۔ ریما نے انسٹاگرام پر…

محمد آصف تیسری بار عالمی اسنوکر چیمپئن شپ جیتنے میں کامیاب

دوحہ: پاکستان سے تعلق رکھنے والے محمد آصف نے تیسری مرتبہ عالمی اسنوکر چیمپئن شپ جیت لی۔ آئی بی ایس عالمی اسنوکر چیمپئن شپ کے سنسنی خیز فائنل میں ایشین چیمپئن ایران کے علی گھر غوزلو کو محمد آصف نے 3-5 سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔…

اداکارہ لائبہ خان نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی

کراچی: ٹی وی ڈراموں کی مقبول اداکارہ لائبہ خان نے اپنے اہل خانہ کے ساتھ عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔ لائبہ خان نے عمرہ ادائیگی اور مقدس مقامات کی زیارت کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئرز کیں، جس میں اُن کے ساتھ بہن ایمان خان اور والدین موجود ہیں۔…

امریکی انتخابات: پاکستانی نژاد سلمان بھوجانی بھی ٹیکساس سے منتخب

آسٹن: امریکی انتخابات میں پاکستانی نژاد ڈیموکریٹ امیدوار سلمان بھوجانی دوبارہ ٹیکساس کی ریاستی اسمبلی کے رکن منتخب ہوگئے۔ یہ کامیابی امریکا میں تارکین وطن کے بڑھتے ہوئے سیاسی اثررسوخ کی عکاسی کرتی ہے۔ اپنے سیاسی سفر میں انہوں نے تارکین…

امریکا نئی بلندیوں پر پہنچے گا، ٹرمپ دوسری بار امریکا کے صدر منتخب

واشنگٹن: امریکا کے صدر کے انتخاب کے لیے تمام 50 ریاستوں میں ہونے والی پولنگ کے نتائج کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے انتخابی معرکہ جیت لیا ہے۔ امریکی صدارتی انتخاب میں 538 میں سے اب تک ڈونلڈ ٹرمپ نے 277 اور کملا ہیرس نے 226 الیکٹورل ووٹ حاصل کیے…

امریکا میں ووٹنگ شروع، ٹرمپ اور کملا میں سخت مقابلے کا امکان

واشنگٹن: صدارتی انتخابات کے لیے ووٹنگ شروع ہوگئی، جس میں ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ اور ڈیموکریٹ امیدوار کملا ہیرس میں کانٹے کے مقابلے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ امریکا میں 6 مختلف ٹائم زون کے باعث مختلف امریکی ریاستوں میں پولنگ کا آغاز…