عمران خان کا تیسری مرتبہ پولی گراف ٹیسٹ کرانے سے انکار

راولپنڈی: سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان نے تیسری مرتبہ پولی گراف ٹیسٹ کرانے سے انکار کردیا۔ ذرائع کے مطابق لاہور پولیس کی تفتیشی ٹیم ڈی ایس پی آصف جاوید کی سربراہی میں اڈیالہ جیل پہنچی تھی۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ تفتیشی ٹیم کو…

وزن کم ہوا ہے، کوئی کاسمیٹک سرجری نہیں کروائی، علیزے شاہ

کراچی: ٹی وی کی مقبول اداکارہ علیزے شاہ نے پلاسٹک سرجری کی افواہوں کی تردید کردی۔ علیزے شاہ سوشل میڈیا پر پلاسٹک سرجری سے متعلق افواہوں کی وجہ سے خبروں کی زینت بنی ہوئی ہیں۔ علیزے نے حال ہی میں ڈرامہ عشق بے پروا میں اپنی اداکاری سے ناظرین…

مودی حکومت پاکستان پر دوبارہ حملے کے لیے سو بار سوچے گی، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ بھارت کو پتا چل گیا کہ پاکستانی افواج اپنے دفاع کے لیے ہر وقت تیار رہتی ہیں، مودی سرکار پاکستان پر دوبارہ حملہ آور ہونے کے لیے سو بار سوچے گی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے یہ بات مظفرآباد میں…

بھارت نے سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی کی تو کشمیر آزاد ہونے پر 6 دریا پاکستان کے ہوں گے، ترجمان پاک…

اسلام آباد: ترجمان پاک فوج لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ بھارت نے سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی کی تو آزادیٔ کشمیر پر 6 دریا پاکستان کے ہوں گے۔ قطر کے نشریاتی ادارے الجزیرہ کو انٹرویو دیتے ہوئے پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی…

عالمی امن کے سفیر امام علامہ احسان کی پوپ لیو کو ذمے داریاں سنبھالنے پر مبارکباد

کراچی: ایمبیسڈر امام علامہ احسان صدیقی نے رومن کیتھولک چرچ اور دنیا بھر کے اراکین کو کیتھولک چرچ کے 267ویں پوپ لیو کو مقدس ذمے داری سنبھالنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی ہے۔ امن و ہم آہنگی کے بین المذاہب کمیشن (ICPH) اور پاکستان کے…

خضدار: اسکول بس پر خودکُش حملے میں 3 بچوں سمیت 5 افراد شہید، 38 زخمی

خضدار: بچوں کو اسکول لے جانے والی ایک بس پر خودکُش حملے کے نتیجے میں 3 بچوں سمیت 5 افراد شہید اور 38 شدید زخمی ہوگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق افسوس ناک واقعہ بلوچستان کے شہر خضدار کے زیرو پوائنٹ پر پیش آیا، جہاں ایک اسکول وین معمول کے مطابق…

جھوٹی خبریں پھیلانے پر بھارتی صحافی ارناب گوسوامی کیخلاف مقدمہ درج

بنگلورو: جھوٹی خبروں کے شہنشاہ ارناب گوسوامی مشکل میں پھنس گئے۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والی حالیہ کشیدگی کے دوران جھوٹی خبریں پھیلانے کے الزام میں بھارتی صحافی ارناب گوسوامی کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق…

پاک بنگلادیش ٹی ٹوئنٹی سیریز 28 مئی سے شروع ہوگی

لاہور: پاکستان کی میزبانی میں بنگلادیش کے ساتھ ٹی ٹوئنٹی سیریز 28 مئی سے شروع ہوگی۔ پی سی بی نے بنگلادیش کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ پی سی بی کے مطابق پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان 3 میچز کی سیریز کا…

سات ماہ کے دوران 25 شادیاں کرنے والی دلہن پکڑی گئی

لکھنؤ: بھارت میں حیران کن اور فلمی کہانی جیسا واقعہ سامنے آیا، جہاں نوجوان خاتون نے محض 7 ماہ کے قلیل عرصے میں 25 مردوں سے شادی کی مگر مقصد محبت نہیں بلکہ صرف لوٹ مار تھا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس نے اس چالاک دلہن کو گرفتار کرلیا ہے،…

امن سے محبت، اگر جنگ چاہیے تو پھر جنگ ہی سہی، ترجمان پاک فوج

راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ ہم امن کو ترجیح دیتے ہیں اور امن سے محبت کرتے ہیں، ہم ہمیشہ جنگ کے لیے تیار رہتے ہیں اور اگر جنگ چاہیے تو پھر جنگ ہی سہی۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے برطانوی نشریاتی…