نواز شریف کے پاسپورٹ کی تجدید نہیں ہوگی، شیخ رشید

اسلام آباد: شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے پاسپورٹ کی تجدید نہیں ہوگی، لیکن اگر وہ وطن واپس آنا چاہیں تو خصوصی سرٹیفکیٹ جاری کیا جاسکتا ہے۔وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے اسلام آباد میں میڈیا بریفنگ کے دوران کہا کہ 20 اگست 2018

سدپارہ کا خواب، ابرار الحق پورا کریں گے!

اسلام آباد: ابرارالحق نے پاکستانی کوہ پیما محمد علی سدپارہ کا دیرینہ خواب پورا کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔معروف گلوکار اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ابرار الحق نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر کہا کہ انہیں یہ ابھی معلوم ہوا کہ پاکستان کے

ہم نے بارہویں نمبر کی ٹیم نہیں جنوبی افریقا کو شکست دی ہے، مصباح

لاہور: مصباح الحق کا کہنا ہے کہ ‏ہم نے 12 ویں نمبر کی ٹیم کو نہیں بلکہ جنوبی افریقا کو شکست دی ہے، لیکن جیت کے باوجود خامیوں پر نظر ہے۔جنوبی افریقا سے ٹی ٹوئنٹی سیریز کے اختتام پر ورچوئل پریس کانفرنس کرتے ہوئے قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح

شاعر اعظم، مرزا غالب کا یوم وفات!

کراچی: اردو کے عظیم شاعر مرزا اسد اللہ خان غالب کا آج یومِ وفات ہے۔ 15 فروری 1869ء کو غالب اس جہانِ فانی سے کوچ کرگئے تھے۔انہوں نے فارسی اور اردو دونوں زبانوں میں‌ شاعری کی اور جہاں وہ اپنے رنگِ سخن، اندازِ بیان کے سبب اپنے ہم عصر شعرا

پچھلے 8 ماہ سے ترسیلات زر کا حجم 2 ارب ڈالر سے زائد برقرار!

اسلام آباد/ کراچی: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے ایک ماہ کے دوران 2 ارب 27 کروڑ ڈالرز مالیت کی ترسیلات زر بھجوائیں اور یہ مسلسل آٹھواں مہینہ ہے جس میں ترسیلات زر کا حجم 2 ارب ڈالر سے زائد رہا۔وزیراعظم عمران

پی ٹی آئی سینیٹ ٹکٹ معاملہ، حنید لاکھانی بطور مضبوط امیدوار سامنے آگئے!

اسلام آباد: سینیٹ ٹکٹس کی تقسیم پر پی ٹی آئی میں اختلافات کے باعث بعض نامزد امیدواروں سے سینیٹ ٹکٹ واپس لینے کی بازگشت سنائی دے رہی ہے جب کہ سندھ سے معروف ماہر تعلیم، سیاست داں اور سماجی کارکن حنید لاکھانی کو سینیٹ امیدوار نامزد کرنے کی

مودی کا خوف عیاں: 22 سالہ دشا کو وانی اور قصاب سے تشبیہہ دے دی؟

نئی دہلی: بھارت سرکار آواز حق کو دبانے میں ہی عافیت سمجھتی ہے، اُسے اپنے ہی ملک کی 22 سالہ لڑکی سے کیا خطرہ ہے؟پاکستان کی حکمراں جماعت تحریک انصاف نے اپنی ایک ٹویٹ کے ذریعے بھارت کی برسراقتدار جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی پر سخت تنقید کرتے

بلوچستان: چیک پوسٹ پر دہشت گرد حملہ، سپاہی شہید!

کوئٹہ: ضلع کیچ کے علاقے ہوشاب کے قریب قومی شاہراہ پر ایف سی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے میں ایک اہلکار شہید ہوگیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق صوبہ بلوچستان، ہوشاب میں قومی شاہراہ کی حفاظت کے لیے قائم فرنٹیئر کور

حکمراں جماعت کا سینیٹ انتخابات کیلیے امیدواروں کا اعلان

اسلام آباد: حکمراں جماعت پاکستان تحریک انصاف نے سینیٹ انتخابات کے لیے اپنے امیدواروں کا اعلان کردیا۔وزیراعظم کی زیر صدارت تحریک انصاف کے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ہوا، جس میں سینیٹ انتخابات کے لیے امیدواروں کو فائنل کیا گیا اور وزیراعظم کی

نادیہ خان کے شوہر کی سابق اہلیہ کے سنگین الزامات!

دبئی: معروف اداکارہ نادیہ خان کی پچھلے مہینے شادی ہوئی ہے، اُن کے شوہر فیصل راؤ کی دوسری بیوی لبنیٰ فاروق نے ان کے بارے میں حیران کن انکشافات کرتے ہوئے کہا ہے کہ نادیہ خان فیصل راؤ کی تیسری بیوی ہیں، اس کے علاوہ انہوں نے فیصل راؤ پر فراڈ