مہنگائی کی بارودی سرنگیں پچھلی حکومتوں نے بچھائیں، عمر ایوب

اسلام آباد: وزیر توانائی عمر ایوب کا کہنا ہے کہ ماضی کی حکومتوں کی نااہلی کی وجہ سے بجلی مہنگی ہورہی اور اب یہ لوگ مگرمچھ کے آنسو بہارہے ہیں۔ قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت ہوا، جس میں پیپلز پارٹی کے رہنما راجا پرویز…

ایم کیو ایم کے سینئر رہنما محمد انور انتقال کر گئے

لندن/ کراچی: متحدہ قومی موومنٹ کے سینئر رہنما محمد انور طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ایم کیو ایم لندن کے سینئر رہنما محمد انور لندن میں انتقال کرگئے، وہ لندن میں کافی عرصے سے علیل تھے۔ محمد انور کا شمار ایم کیو ایم کے…

بجلی نرخ میں پھر 92 پیسے فی یونٹ اضافے کا اندیشہ!

اسلام آباد: سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے بجلی کی قیمتوں میں 92 پیسہ فی یونٹ اضافے کی درخواست کی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق حکومت نے عوام پر ایک بار پھر بجلی بم گرانے کا فیصلہ کیا ہے اور سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے نیپرا میں…

بھارت کی ریاستی دہشت گردی، 3 کشمیری شہید!

سری نگر: بھارت کی قابض فوج نے ایک بار پھر آپریشن کی آڑ میں 3 کشمیریوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع شوپیاں میں بھارتی فورسز کی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں مزید 3 کشمیری شہید ہوگئے۔ بھارتی فورسز کی جانب…

افسوس پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ میثاق جمہوریت سے پِھر گئیں، چیف جسٹس

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ میں سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کرانے سے متعلق صدارتی ریفرنس پر سماعت کرتے ہوئے چیف جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیے کہ افسوس ہے پاکستان پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ن) میثاق جمہوریت معاہدے سے پھر گئیں۔ انہوں نے کہا کہ…

کابینہ نے لیوی کی منظوری دی تو ہڑتال کریں گے، ایل پی جی ایسوسی ایشن

اسلام آباد: ایل پی جی انڈسٹریز ایسوسی ایشن پاکستان کے چیئرمین عرفان کھوکھر کا کہنا ہے کہ اگر وفاقی کابینہ نے لیوی کی منظوری دی تو یکم مارچ سے ایل پی جی پلانٹس، دُکانیں اور ٹرانسپورٹ بند کردیں گے۔نجی ٹی وی کے مطابق ایل پی جی کی زمینی راستے

شوہر بھوت، عورت کا طلاق کے لیے عدالت سے رجوع!

بھوپال: بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کی ایک فیملی کورٹ کو گزشتہ دنوں اس وقت ایک عجیب و غریب کیس سننا پڑا جب ایک خاتون نے طلاق کی درخواست میں لکھا کہ اسے اپنے شوہر میں بھوت دکھائی دیتا ہے۔گوالیار کی فیملی کورٹ میں خاتون کا کہنا تھا کہ جب بھی اس

بیٹے نے محمد علی سدپارہ کی موت کی تصدیق کردی!

اسکردو: پاکستانی کوہ پیماعلی سدپارہ کے بیٹے ساجد سدپارہ نے والد کی موت کی تصدیق کردی۔پاکستانی کوہ پیما محمد علی سد پارہ موسم سرما میں کے ٹو سر کرنے کی مہم جوئی میں مصروف تھے اور اس مہم جوئی میں ان کے ساتھ ان کے بیٹے ساجد سدپارہ سمیت غیر

لوگ آج بھی رنبیر کیساتھ سگریٹ نوشی کا طعنہ دیتے ہیں، ماہرہ خان

کراچی: معروف اداکارہ ماہرہ خان نے بولی وُڈ اداکار رنبیر کپور کے ساتھ سگریٹ نوشی والے واقعے پر بات کرتے ہوئے کہا کہ میں کچھ بھی اچھا کرلوں لوگ برسوں بعد بھی اس واقعے کو یاد دلا دیتے ہیں۔ماہرہ خان نے واسع چوہدری کے شو ’’گھبرانا نہیں ہے‘‘ میں

حفیظ کی بہت عزت کرتا ہوں، رضوان سے کوئی مقابلہ نہیں: سرفراز احمد

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ میں پی ایس ایل 6 میں اپنی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹر کی قیادت کرنے کے ساتھ وکٹ کیپنگ بھی خود کروں گا اور اعظم خان متبادل وکٹ کیپر ہوں گے۔کراچی میں ورچوئل پریس کانفرنس کرتے ہوئے