حکومت قطر ایل این جی کی قیمت کم کرنے پر راضی!

اسلام آباد: قطر اور پاکستان کے درمیان ایل این جی کی قیمت میں کمی پر اتفاق رائے ہوگیا۔ قطری حکومت ایل این جی کی قیمت 11 ڈالر فی MMBT سے کم کرکے 9 ڈالر کرنے پر رضامند ہوگئی ہے، جس سے پاکستان کو 2 ارب ڈالر کے لگ بھگ رقم کی بچت ہوگی، اس حوالے…

سینیٹ انتخابات، الیکشن کمیشن نے ضابطۂ اخلاق جاری کردیا!

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سیاسی جماعتوں کی مشاورت سے سینیٹ انتخابات کے لیے ضابطہ اخلاق جاری کردیا۔ صدر اور گورنرز سینیٹ الیکشن مہم میں حصہ نہیں لیں گے، سیاسی جماعتیں اور امیدواران انتخابات کے پُرامن اور بہتر انعقاد کے لیے…

یورپی تاریخ کی سب سے بڑی منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام!

برلن: جرمنی اور بیلجیئم میں اربوں روپے مالیت کی کوکین ضبط کرتے ہوئے یورپی تاریخ کی سب سے بڑی منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی گئی۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق ڈچ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ایک ساتھ اتنی بڑی مقدار میں کوکین کا پکڑا جانا…

سینیٹ انتخابات، رؤف صدیقی کی اپیل مسترد!

کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے ایم کیو ایم رہنما رؤف صدیقی کی الیکشن ٹریبونل کے فیصلے کے خلاف اپیل مسترد کردی۔ الیکشن ٹریبونل اور ریٹرننگ افسر نے سینیٹ الیکشن میں حصہ لینے کے لیے رؤف صدیقی کی جانب سے داخل کیے گئے کاغذات نامزدگی کو مسترد کردیا…

سینیٹ الیکشن پر فوکس، عدم اعتماد کا کھیل نہیں کھیل رہے: بلاول

لاہور: پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ہم عدم اعتماد کا کھیل نہیں کھیل رہے اور اس وقت سینیٹ الیکشن پر فوکس ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا ملک کے ہر کونے سے ضمنی الیکشن میں حکومت کو…

ماہرہ کے ہر سال عورت مارچ میں جانے کی وجہ کیا ہے؟

کراچی: بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان نے ہر سال عورت مارچ میں جانے کی وجہ بتادی۔ ماہرہ خان حال ہی میں میرا سیٹھی کے آن لائن شو میں شریک ہوئیں، جہاں ان سے میرا سیٹھی نے سوال کیا کہ آپ کا ہر سال عورت مارچ میں جانا کیوں ضروری ہے؟…

واٹس ایپ کے ذریعے ماہانہ کتنے پیغامات بھیجے جاتے ہیں؟

نیویارک: فیس بک کی زیر ملکیت ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اپنی بارہویں سالگرہ پر ایپ کے استعمال سے متعلق کچھ اعدادو شمار جاری کیے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر واٹس ایپ کے آفیشل ٹویٹر ہینڈل سے آج ایک ٹویٹ کی گئی ہے۔ واٹس ایپ کی جانب…

این اے 75 ڈسکہ: ضمنی انتخابات کالعدم، دوبارہ الیکشن کا حکم!

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے این اے 75 ڈسکہ کے پورے حلقے میں دوبارہ انتخابات کا حکم دے دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن میں حلقہ این اے 75 ڈسکہ سے متعلق سماعت ہوئی، تحریک انصاف کے نامزد امیدوار علی اسجد ملہی نے اپنے وکیل علی ظفر کے…

ٹرمپ کا فیصلہ منسوخ، صدر جوبائیڈن کا انقلابی قدم!

واشنگٹن: امریکا کے صدر جوبائیڈن نے سابق صدر ٹرمپ کا اہم فیصلہ منسوخ کردیا۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے ٹرمپ کے اس فیصلے کو منسوخ کردیا ہے جس میں سابق صدر نے امریکا میں داخلے کے لیے گرین کارڈز کی درخواستوں پر پابندی…

نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر کے بولنگ کوچ محمد زاہد عہدے سے دستبردار!

کراچی: محمد زاہد پی سی بی کے نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر کے بولنگ کوچ کے عہدے سے دستبردار ہوگئے۔ سابق اسپیڈ اسٹارز اور اپنے پہلے ہی مقابلے میں دُنیائے کرکٹ کے بڑے بڑے ناقدین کو انگشت بدنداں کردینے والے محمد زاہد کا کیریئر گو زیادہ طویل نہیں…