ہلمند میں دھماکا، افغان خفیہ ایجنسی کا پراسیکیوٹر ہلاک!

کابل: ہلمند میں بم دھماکے کے نتیجے میں افغان خفیہ ایجنسی کے پراسیکیوٹر سمیت 2 افراد ہلاک ہوگئے۔ افغانستان کے صوبہ ہلمند کے پولیس ہیڈکوارٹر کے قریب دھماکا ہوا، جس کے نتیجے میں افغانستان کی خفیہ ایجنسی نیشنل ڈائریکٹوریٹ آف سیکیورٹی…

یقین ہے علی ظفر نے میشا شفیع کو ہراساں کیا، عفت عمر

لاہور: اداکارہ عفت عمر نے کہا ہے کہ انہیں یقین ہے علی ظفر نے میشا شفیع کو ہراساں کیا ہے۔ لاہور کی سیشن کورٹ میں گلوکار علی ظفر کے ہتک عزت کے دعوے پر سماعت ہوئی، جس میں اداکارہ عفت عمر کے بیان پر وکلا نے جرح کی۔ دورانِ سماعت عفت عمر نے…

انتہاپسندوں نے ممبئی کی مشہور ’کراچی بیکری‘ بند کرادی

ممبئی: بھارت میں سب سے قدیم اور مشہور ترین بیکریوں میں سے ایک ممبئی کی 'کراچی بیکری‘ بالآخر ہندو انتہا پسندوں کے شدید دباؤ کے باعث بند ہوگئی۔ یہ بیکری اپنے نام کی وجہ سے ہندو قوم پرست جماعتوں کے نشانے پر تھی۔ ہندو قوم پرست مقامی جماعت…

پی ایس ایل کے التوا پر سابق کرکٹرز کا اظہار مایوسی

کراچی/ لاہور: پاکستان سپرلیگ کا میلہ اجڑنے پر سابق کرکٹرز مایوسی سے دوچار نظر آتے ہیں، شعیب اختر نے وزیراعظم سے تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔ انتظامی غفلت کے سبب پی ایس ایل 6 ملتوی ہونے پر شعیب اختر نے پی سی بی کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ…

لیگی رہنماؤں کو دھکے، احسن اقبال کو جوتا پڑ گیا!

اسلام آباد: پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر سیاسی کارکنان نے لیگی رہنماؤں شاہد خاقان عباسی اور مصدق ملک کو دھکے دیے جب کہ گربیان بھی پکڑا۔ نجی ٹی وی کے مطابق آج قومی اسمبلی میں وزیراعظم عمران خان کو اعتماد کا ووٹ دینے کے لیے اجلاس ہوگا، جس کا…

وزیراعظم اعتماد کا ووٹ لینے میں کامیاب، 178 ووٹ حاصل کیے!

وزیراعظم عمران خان پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئے اور انہوں نے 178 ووٹ حاصل کیے۔ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اہم ترین اجلاس ہوا، جس میں وزیراعظم کے لیے اعتماد کے ووٹ کا فیصلہ کیا گیا۔…

کوئی ملک کرپٹ لیڈرشپ کے ساتھ خوشحال نہیں رہ سکتا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سینیٹ الیکشن میں جو ہوا اس پر مجھے شرمندگی ہوتی ہے۔ اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے کے بعد وزیراعظم عمران خان نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ اپنے اتحادیوں کا دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں، ہر…

ایوان نے اعتماد ظاہر نہیں کیا تو اپوزیشن میں چلا جاؤں گا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم نے اعلان کیا ہے کہ ہفتے کو ایوان سے اعتماد کا ووٹ لوں گا اور سب کے سامنے پوچھوں گا کہ آپ کو مجھ پر اعتماد ہے یا نہیں، اگر میں اہل نہیں اور مجھ پر اعتماد ظاہر نہیں کیا جاتا تو میں اپوزیشن میں چلا جاؤں گا۔ وزیراعظم…

پاک بحریہ کے جہاز نصر نے نائیجر اور بینائن میں غذائی امداد پہنچادیں!

اسلام آباد: پاک بحریہ کے جہاز نصر نے افریقی خطے میں انسانی ہمدردی اور آفات سے نمٹنے کے مشن کے تحت کوٹونو پورٹ کا دورہ کیا۔ کوٹونو بندرگاہ آمد پر نائیجر میں پاکستان کے سفیر احمد علی سروہی، پاکستان کے اعزازی قونصلر، نائیجیریا میں پاکستان…

ڈیانا کا باتھ روم کلینر سے ناسا کے اہم پروجیکٹ کی ڈائریکٹر تک کا سفر!

کولمبیا سے تعلق رکھنے والی تاریخ ساز خاتون ڈیانا ٹروجیلو کا نام آج کل عالمی ذرائع ابلاغ کی شہ سرخیوں میں ہے، وہ ناسا کے مارس روور (یعنی مریخ پر چلنے والی گاڑی) کی پروجیکٹ ڈائریکٹر ہیں، قبل ازیں وہ باتھ روم کی صفائی کیا کرتی تھیں۔ آخر اُنہوں…