شادی معاملہ، شاہد آفریدی کے ٹویٹ پر شاہین کا ردعمل!

کراچی: فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے شاہد آفریدی کی جانب سے ان کے لیے دعاؤں اور نیک تمناؤں پر شکریہ ادا کیا ہے۔ کچھ دیر قبل شاہد آفریدی کی جانب سے اپنی بیٹی کے لیے شاہین آفریدی کا رشتہ آنے کی تصدیق کی گئی تھی جس میں انہوں نے فاسٹ بولر کی…

خواتین نے قوم کے وقار میں اضافے کیلیے بے پناہ خدمات سرانجام دیں، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاکستانی خواتین نے قوم کی عزت اور وقار میں اضافے کے لیے بے پناہ خدمات سرانجام دی ہیں۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے خواتین کے عالمی دن کے موقع پر پاکستانی خواتین کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ ڈی…

اسلام آباد اور راولپنڈی میں دہشت گردی کا خدشہ ہے، شیخ رشید

اسلام آباد: شیخ رشید نے کہا ہے کہ افغانستان میں ٹی ٹی پی دوبارہ منظم ہورہی ہے جب کہ اسلام آباد اور راولپنڈی میں دہشت گردی کے واقعات کا خدشہ ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہنا تھا کہ گزشتہ روز…

غریب اور مستحق افراد کی کفالت اولین ترجیح ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت انفرادی اور اداروں کی سطح پر تمام اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت اور تعاون سے مستحقین کی مدد کے لیے کوشاں ہے۔ سینیٹر فیصل جاوید اور سینیٹر ذیشان خانزادہ کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات ہوئی۔ ملاقات…

کورونا سے 22 افراد جاں بحق، 1592 نئے مریض!

اسلام آباد: پاکستان بھر میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وبا سے 22 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ایک روز میں ایک ہزار 592 افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن کی جانب سے کورونا کے تازہ اعدادو شمار جاری کردیے گئے۔ این سی او سی…

دُنیا کی عمر رسیدہ ترین فرد اولمپک مشعل تھامیں گی

ٹوکیو: دنیا کی سب سے عمر رسیدہ فرد کا نام کین تاناکا ہے، وہ زندگی کی 118 بہاریں دیکھ چکی ہیں، وہ اس سال مئی میں جاپان میں وہیل چیئر پر اولمپک مشعل اٹھاکر آگے بڑھیں گی۔ اس وقت دنیا بھر میں ان سے زیادہ عمر رسیدہ فرد موجود نہیں اور کین کئی…

یوٹیوب نے میانمار کی فوج کے 5 چینلز بند کردیے

ویڈیو اسٹریمنگ سائٹ یوٹیوب نے میانمار کی فوج کے زیر انتظام چلنے والے چینلز کو بند کردیا۔ بین الاقوامی ملکی میڈیا کے مطابق یوٹیوب کی جانب سے میانمار کی فوج کے 5 چینلز کو بند کیا گیا ہے جس کی یوٹیوب نے خود تصدیق کی ہے۔ یوٹیوب کا کہنا ہے کہ…

کورونا وبا کے 1714 نئے کیسز، 38 مریض جاں بحق!

اسلام آباد: ملک میں کورونا وبا کے کیسز میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔ پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران مزید ایک ہزار 714 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی جب کہ 38 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری اعداد و…

سعودیہ پر حوثی باغیوں کے ڈرون حملے ناکام بنادیے گئے!

ریاض: عرب اتحادی افواج نے سعودی عرب پر حوثی باغیوں کے 8 ڈرون حملوں کو ناکام بنادیا۔ عرب اتحادی افواج نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران حوثی باغیوں کی جانب سے سعودی عرب پر کیے گئے 8 بمبار ڈرون حملوں کو ناکام بنادیا، 2 ڈرون حملوں میں آج صبح سعودی…

بھارتی کسانوں کی تحریک کے 100 روز مکمل!

نئی دہلی: بھارت میں تین نئے زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کے احتجاج کو 100 روز مکمل ہوگئے۔ بھارتی کسانوں نے 100 دن مکمل ہونے پر نئی دلی کے باہر اہم شاہراہ کو بلاک کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ترجمان کسان یونینز کا کہنا ہے کہ احتجاج کے 100 دن ہونے…