کرکٹر بننا چاہتا تھا، گلوکاری میں دلچسپی نہ تھی: عاطف اسلم

کراچی: نامور گلوکار عاطف اسلم کا کہنا ہے کہ انہیں گلوکاری میں کوئی دلچسپی نہیں تھی بلکہ وہ کرکٹر بننا چاہتے تھے۔ ایک انٹرویو میں گلوکار عاطف اسلم کا کہنا تھا کہ میں ایتھلیٹ تھا اور کرکٹر بننا چاہتا تھا، تاہم والدین چاہتے تھے کہ میں اپنی…

سینیٹ انتخابات سے ظاہر ہوا ہم اخلاقی تنزلی کا شکار ہورہے ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سینیٹ انتخابات سے ظاہر ہوگیا کہ ہم اخلاقی تنزلی کا شکار ہورہے ہیں۔ اپنی ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا کہ تم سے پہلے بہت سی اقوام اس لیے تباہ ہوئیں کیوں کہ ان میں طاقتور کے لیے…

وزیراعظم کا تین کروڑ خاندانوں کی مالی معاونت کا بڑا اعلان

اسلام آباد: وزیراعظم نے اعلان کیا ہے کہ جون میں تین کروڑ خاندانوں کو سبسڈی دیں گے۔ وزیراعظم عمران خان کا اسلام آباد میں کوئی بھوکا نہ سوئے پروگرام کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پناہ گاہ کو دیکھ کر بہت خوشی ہوتی ہے، مستحق…

کورونا سے 43 افراد جاں بحق، 1783 نئے مریض!

اسلام آباد: ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وبا سے مزید 43 افراد جاں بحق ہوگئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن کی جانب سے کورونا کے تازہ اعدادو شمار جاری کیے گئے، جس کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے 43 افراد جاں بحق ایک ہزار786 افراد میں…

ڈسکہ کے ضمنی انتخاب کی تاریخ تبدیل، پولنگ 10 اپریل کو ہوگی!

الیکشن کمیشن نے این اے 75 ڈسکہ میں ضمنی انتخاب کی تاریخ تبدیل کردی۔ الیکشن کمیشن کے مطابق ڈسکہ الیکشن اب 18 مارچ کے بجائے 10 اپریل کو ہوگا۔ خیال رہے کہ آج سپریم کورٹ میں این اے 75 ڈسکہ الیکشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر سماعت ہوئی…

ایمن خان نے ڈراموں میں کام نہ کرنے کی وجہ بتادی!

کراچی: اداکارہ ایمن خان نے کہا ہے کہ ڈراموں میں کام نہ کرنے کی وجہ زندگی کو بھرپور طریقے سے جینا ہے۔ اداکارہ ایمن خان نے ایک پروگرام میں شرکت کے دوران کہا کہ انہوں نے بچپن سے ہی کام کرنا شروع کردیا تھا اور پچھلے 2 ،3 برس میں انہوں نے بہت…

بیرسٹر سیف پی ٹی آئی میں شامل ہوگئے!

اسلام آباد: بیرسٹر سیف پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہوگئے۔ وزیراعظم سے ملاقات میں بیرسٹر سیف نے عمران خان پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا۔ بیرسٹر سیف کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے موقع پر وفاقی وزیر فواد چوہدری بھی موجود تھے۔ بیرسٹر سیف…

صوبۂ سندھ میں تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھلے رہیں گے، سعید غنی

کراچی: وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ صوبے بھر میں تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھلے رہیں گے۔ اپنے ایک بیان میں سعید غنی کا کہنا تھا کہ این سی او سی میں پنجاب کے کچھ شہروں اور پشاور میں کورونا کیسز کی شرح بڑھنے پر وہاں 15 روز کے لیے…

بزرگ شہریوں کو کورونا سے بچاؤ کی ویکسین لگانے کا عمل شروع

اسلام آباد/ کراچی: پنجاب، خیبر پختونخوا اور سندھ سمیت ملک بھر میں 60 سال اور زائد عمر کے افراد کو کورونا ویکسین لگانے کے عمل کا آغاز ہوگیا۔ سیکریٹری ہیلتھ پنجاب محمد عثمان کا کہنا ہے کہ صوبے بھر میں ضلع اور تحصیل کی سطح پر 104 ویکسی نیشن…

پی آئی اے طیارے کی مقبوضہ کشمیر میں لینڈنگ، بھارتی خوف زدہ

سری نگر: بھارتی سماج میں پاکستان مخالف پروپیگنڈا اس قدر سرایت کرچکا کہ اگر پاکستان سے کوئی کبوتر بھی اڑتا ہوا سرحد پار کرجائے تو اسے بھی بھارتی میڈیا جاسوس کے طور پر دکھاتا ہے۔ لیکن اس بار کبوتر نہیں بلکہ ایک اڑن کھٹولا بھارتی پولیس اور…