شہنشاہ جذبات اداکار محمد علی کی 15ویں برسی!

کراچی: لیجنڈ اداکار محمد علی کے انتقال کو 15 برس بیت گئے، لیکن آج بھی ان کی بے مثل اداکاری کے مداح ان کی کمی کو شدت سے محسوس کرتے ہیں۔ فلم اسٹارمحمد علی 19 اپریل 1931ء کو رام پور کے ایک مذہبی گھرانے میں پیدا ہوئے، ابتدائی تعلیم کے بعد ان…

IMF کی شرط پر 140 ارب انکم ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت پاکستان نے آئی ایم ایف کی شرط پر 140 ارب روپے انکم ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف کی شرط پر 140 ارب روپے انکم ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے صدارتی آرڈیننس کی بھی منظوری دے دی…

قاتل کہنے پر امریکی صدر کو روسی ہم منصب کا دلچسپ جواب!

ماسکو: امریکی صدر جوبائیڈن کی جانب سے قاتل کہنے پر روسی صدر پوتن نے دلچسپ اور معنی خیز جواب دیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز صدر پوتن نے روسی ٹی وی پر صدر بائیڈن کے اس بیان کا جواب دیاجس میں امریکی ہم منصب نے انہیں…

بجلی کی قیمت میں ایک بار پھر اضافے کا اندیشہ!

اسلام آباد: عوام پر ایک بار پھر بجلی بم گرانے کی تیاریاں کی جارہی ہیں۔ ذرائع کے مطابق بجلی کی قیمتوں میں 65 پیسے فی یونٹ اضافے کا خدشہ ہے۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں درخواست…

ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر نے پاک فضائیہ کی کمان سنبھال لی!

اسلام آباد: ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے پاک فضائیہ کی کمانڈ سنبھال لی، پاک فضائیہ کی کمان مجاہد انور خان نے ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کو سونپی۔ پاک فضائیہ میں کمان کی تبدیلی کی پُروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، تقریب میں…

پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ ایک اور کیس میں گرفتار!

کراچی: تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ کو ایک اور کیس میں پولیس نے گرفتار کرلیا، ان پر 2019 میں گھوٹکی میں واقع پولنگ اسٹیشن پر حملے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کے خلاف ہنگامہ آرائی اور سرکاری…

کورونا وبا سے 40 افراد جاں بحق، مزید 3449 نئے مریض!

اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا وائرس سے ایک دن میں مزید 40 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ ساڑھے 3 ہزار کے قریب مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ این سی او سی کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 42 ہزار 845 کورونا…

سوات ایکسپریس وے کا افتتاح، دوست ممالک کی مدد سے ملک ڈیفالٹ سے بچا: وزیراعظم

مالاکنڈ:وزیراعظم عمران خان نے سوات ایکسپریس وے کا افتتاح کردیا، ایکسپریس وے فیز ٹو کی تعمیرتجارتی و معاشی ترقی کے لیے اہم منصوبہ ہے، اس سے فیزون پر ٹریفک دباؤ میں کمی آئے گی۔ وزیراعظم عمران خان نے سوات ایکسپریس وے کا افتتاح کردیا،…

شکست پر دل برداشتہ بھارتی خاتون ریسلر کی خودکشی!

نئی دہلی: بھارت کی اسٹار ریسلرز گیتا اور ببیتا پھوگٹ کی کزن ریتیکا نے فائٹ ہارنے پر مبینہ طور پر خودکشی کرلی۔ پولیس کے مطابق راجستھان کے شہر بھرت پور میں 12 سے 14 مارچ کے دوران ریسلنگ ٹورنامنٹ ہوا، جس کی فائنل باؤٹ میں 17 سالہ ریتیکا کو…

’’زندگی تماشا‘‘ نے بہترین فلم کا ایک اور عالمی اعزاز جیت لیا!

کراچی: ’’زندگی تماشا‘‘ نے ایشین ورلڈ فلم فیسٹیول میں بہترین فلم اور بہترین اداکار کا ایوارڈ جیت لیا۔ ایشین ورلڈ فلم فیسٹیول کی ورچوئل تقریب 15 مارچ کو منعقد ہوئی جس میں 20 ممالک کی 40 فلموں کو دکھایا گیا۔ فیسٹیول کے دوران ہدایت کار سرمد…