عدالت عظمیٰ کا این اے 75 ڈسکہ میں دوبارہ انتخابات کا حکم

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے این اے 75 ڈسکہ میں دوبارہ انتخابات کا حکم دے دیا۔ جسٹس عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے ڈسکہ میں دوبارہ انتخابات کے الیکشن کمیشن کے حکم کے خلاف اپیل پر سماعت کی۔ الیکشن کمیشن کے وکیل…

کورونا سے 83 افراد جاں بحق، 5234 نئے مریض!

اسلام آباد: کورونا کی تیسری لہر سنگین شکل اختیار کررہی ہے، مثبت کیسز میں ہر گزرتے دن کے ساتھ اضافہ ہورہا ہے، پاکستان بھر میں کورونا کے مثبت کیسز کی تعداد 5 ہزار سے بڑھ گئی۔ این سی او سی کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق پچھلے 24…

آئی سی سی اجلاس، ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے متعلق اہم فیصلے

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بورڈ میٹنگ میں اہم فیصلے کیے ہیں۔ آئی سی سی کی ورچوئل بورڈ میٹنگ کا دو روزہ اجلاس ختم ہونے پر میٹنگ میں ہونے والے فیصلے ‏سامنے آگئے۔ ڈی آر ایس میں امپائرز کال برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔…

امریکی معیشت کی بحالی کا عظیم منصوبہ پیش کردیا گیا!

واشنگٹن: امریکی صدرجوبائیڈن نے معیشت کی بحالی کا سب سے بڑا منصوبہ پیش کردیا جو 23 کھرب ڈالر کا ہے۔ امریکی صدر جوبائیڈن کی جانب سے امریکا میں نئی معیشت کی بحالی اور انفرا اسٹرکچر کو سہارا دینے کے لیے بڑا منصوبہ پیش کیا ہے جس کی مالیت 23…

براڈشیٹ کمیشن رپورٹ، حکومت کا نامزد افراد کیخلاف کارروائی کا اعلان

اسلام آباد: براڈشیٹ کمیشن کی تحقیقاتی رپورٹ میں نامزد افراد کے خلاف حکومت نے کارروائی کا اعلان کر‏دیا۔ وفاقی کابینہ اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا کہ ‏براڈشیٹ کمیشن کی رپورٹ آج کابینہ میں پیش کی گئی،…

خوشیاں سوگ میں تبدیل، دولہا کار حادثے میں جاں بحق

کراچی: حیدرآباد سے کراچی آتے ہوئے بارات کو افسوس ناک حادثہ پیش آیا جس میں دولہا جاں بحق ہوگیا۔ خوشیاں سوگ میں بدل گئیں اور شادی کے گھر میں صف ماتم بچھ گئی۔ ایم نائن موٹروے پر نوری آباد کے نزدیک بارات میں شامل دولہا کی کار اور ٹرک میں…

ٹک ٹاک صارفین کے لیے بڑی خوش خبری، پابندی ختم

اسلام آباد: پی ٹی اے نے عدالتی حکم کے بعد ٹک ٹاک پر عائد پابندی ختم کرنے کی ہدایت جاری کردی۔ پی ٹی اے نے پشاور ہائی کورٹ کی جانب سے جاری ہونے والے حکم کو مدنظر رکھتے ہوئے تمام انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے والی کمپنیوں کو ہدایت کی کہ وہ فوری…

کراچی سمیت سندھ بھر میں رات 8 بجے مارکیٹیں بند ہوجائیں گی

کراچی: سندھ حکومت کے کورونا ایس او پیز کے تحت کراچی سمیت صوبے بھر میں آج رات 8 بجے ‏مارکیٹیں بند کردی جائیں گی۔ مارکیٹوں میں لاؤڈ اسپیکر پر دکانیں بند کرنے کے اعلانات کیے گئے ہیں اور مارکیٹوں میں ماسک ‏پہننے، سماجی فاصلے کی اپیلیں کی گئی…

چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا کا دورۂ ترکی

انقرہ: چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے دورۂ ترکی کے دوران وزیر دفاع جنرل (ر) ہولوسی اقر اور ترک مسلح افواج کے کمانڈر جنرل یاسر گلیر سے بھی ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف…

پنجاب کے 7 شہروں میں جزوی لاک ڈاؤن کا نفاذ!

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب نے 7 شہروں میں آج سے جزوی لاک ڈاؤن کا اعلان کیا ہے۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ صوبے میں ایکٹو کورونا کیسز کی تعداد 26 ہزار سے زائد ہے اور 24 گھنٹوں کے دوران 64 اموات…