بھارتی فوج کا پاکستان کے ہاتھوں اپنے لڑاکا طیاروں کی تباہی کا اعتراف

نئی دہلی: بھارتی فوج نے مئی 2025 میں پاکستان کے ساتھ جھڑپوں میں پہلی بار غیر متعین تعداد میں لڑاکا طیاروں کو کھونے کی تصدیق کردی۔ رپورٹ کے مطابق بھارتی فوج نے پہلی بار اس بات کی تصدیق کی ہے کہ اس نے مئی میں پاکستان کے ساتھ جھڑپوں میں غیر…

ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ: فخر پاکستان ارشد ندیم نے گولڈ میڈل جیت لیا

سیئول: فخر پاکستان، جیولن تھرو اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نے ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ 2025 میں گولڈ میڈل جیت لیا۔ جنوبی کوریا میں جاری چیمپئن شپ میں ارشد ندیم نے آخری تھرو 86.40 میٹر کی پھینکی، جس نے انہیں گولڈ میڈل کا حق دار بنوادیا،…

ساحل پر جانے کے دماغی صحت کے لیے حیرت انگیز فوائد

کراچی: ساحل پر جانا اور سمندر کے کنارے وقت گزارنا دماغی صحت کے لیے بہت فائدہ مند ثابت ہوتا ہے۔ مختلف سائنسی تحقیقات اور ماہرین نفسیات نے اسے ثابت کیا ہے۔ ساحل پر جانے سے دماغی تناؤ میں کمی آتی ہے۔ سمندر کی لہروں کی آواز، ساحل کی ہوا اور…

حکومت پاکستان کا عیدالاضحیٰ پر 4 روز کی تعطیلات کا اعلان

اسلام آباد: حکومت پاکستان کی جانب سے عیدالاضحیٰ کے موقع پر چار روز کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔ حکومت نے عیدالاضحیٰ کے لیے تعطیلات کا اعلان کردیا، وزیراعظم نے چار دن کی چھٹیوں کی منظوری دے دی۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے…

کراچی میں لٹیرے شہری سے 3 دنبے اور رکشا چھین کر فرار

کراچی: شہر قائد کے علاقے عائشہ منزل کے قریب ملزمان شہری سے قربانی کے جانور اور رکشا چھین کر فرار ہوگئے۔ عائشہ منزل کے قریب قربانی کے جانور اور رکشا چھیننے کے واقعے کے بعد متاثرہ شہری زارو قطار روتا رہا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز…

اداکاری آسان نہیں، فٹنس کیلئے روزانہ ایکسرسائز کرتا ہوں، وسیم اکرم

کراچی: سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ خود کو فٹ رکھنے کے لیے روزانہ ایکسرسائز کرتا ہوں۔ گزشتہ روز مقامی ہوٹل میں منعقدہ تقریب کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وسیم اکرم نے کہا کہ مجھے ریویوز اور ویوز سے کوئی فرق نہیں پڑتا،…

حج کیلئے سعودیہ آنے والی خاتون کو فوری علاج سے بینائی واپس مل گئی

مکہ مکرمہ: حج کی خاطر سعودیہ پہنچنے والی خاتون کو فوری علاج کی بدولت بینائی کی نعمت واپس مل گئی۔ طبی ماہرین کی فوری اور درست تشخیص کے ذریعے مصری خاتون کی بینائی لوٹ آئی۔ العربیہ کی رپورٹ کے مطابق سعودی وزارت صحت کے حکام نے بتایا کہ مصری…

پاکستان نے بھارت کے 5 طیارے گرائے، بی جے پی رہنما سبرامنیئن سوامی

نئی دہلی: بھارتی جنتا پارٹی (بی جے پی) کے سینئر رہنما سبرامنیئن سوامی نے پاکستان کی جانب سے بھارتی فضائیہ کے 5 طیارے مار گرانے کا اعتراف کرلیا اور کہا ہے کہ مودی کے ہوتے ہوئے طیارے گرنے کی تحقیقات ممکن نہیں۔ سبرامنیئن سوامی نے ایک انٹرویو…

پاک، بھارت میں آئندہ کشیدگی پر صورتحال انتہائی خطرناک ہوسکتی ہے، جنرل ساحر شمشاد

راولپنڈی: جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان آئندہ کشیدگی ہوئی تو صورت حال انتہائی خطرناک ہوسکتی ہے۔ جنرل ساحر شمشاد نے کہا کہ پاکستان اور بھارت 22 اپریل سے پہلے کی صورت حال پر واپس آگئے۔…

پاکستان کیخلاف رافیل کی ناکامی، بھارت فرانسیسی کمپنی سے لڑ پڑا

نئی دہلی: شکست پر تلملا ہوا بھارت رافیل طیاروں کی ناکامی پر فرانسیسی کمپنی سے لڑ پڑا، دونوں میں اختلافات شدت اختیار کر گئے۔ رافیل طیاروں کی پاکستان کے خلاف جنگ میں ناکامی نے بھارت کی فضائی طاقت کی حقیقت بے نقاب کر دی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا…