کیا عمران عباس اور اُشنا شاہ نے شادی کرلی؟

کراچی: معروف اداکار عمران عباس اور اشنا شاہ اگرچہ متعدد ڈراموں میں دولہا اور دلہن کا کردار ادا کرچکے، تاہم حال ہی میں وہ اپنی شادی کی ویڈیوز دیکھ کر حیران رہ گئے۔ اشنا شاہ اور عمران عباس نے انسٹاگرام اسٹوریز میں اپنی شادی کی ویڈیوز اور…

کور کمانڈرز کانفرنس: افغانستان اپنی سرزمین پاکستان کیخلاف استعمال ہونے سے روکے!

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت ہونے والی کور کمانڈرز کانفرنس میں افغانستان سے پاکستان میں فائرنگ کے واقعات اور وہاں دہشت گردوں کے دوبارہ منظم ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے کہا گیا کہ امید ہے، افغان سرزمین پاکستان کے خلاف…

نوجوانوں کے روزگار کیلیے دو پروگرام لارہے ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران ٖخان نے کہا ہے کہ نوجوانوں کی خاطر روزگار کے لیے 2 پروگرام لارہے ہیں، 50 ہزار اسکالرشپس ہائر ٹیکنالوجیز کے لیے دی جائیں گی۔ وزیراعظم عمران خان نے اپنے ویڈیو پیغام میں نوجوانوں سے مخاطب ہوئے کہا کہ کوشش ہے نوجوان…

مرغی اور گوشت افغانستان ایکسپورٹ کرنے پر پابندی عائد

پشاور: عدالت عالیہ نے مرغی اور گوشت افغانستان ایکسپورٹ کرنے پر پابندی عائد کردی۔ پشاور ہائی کورٹ میں پولٹری کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنروں کو اس حوالے سے ضروری اقدامات کرنے کی ہدایت…

وزیراعظم کی زیر صدارت آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز میں اہم اجلاس

راولپنڈی: وزیراعظم کی زیر صدارت آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز میں اہم اجلاس ہوا، جس میں انہیں ملکی سیکیورٹی صورت حال سمیت اہم امور پر بریفنگ دی گئی۔ وزیراعظم عمران خان اپنے رفقاء کے ہمراہ آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز پہنچے تو لیفٹیننٹ جنرل فیض…

ایشیا کپ ایک بار پھر ملتوی

کراچی: ایشین کرکٹ کونسل نے ایشیا کپ کے التوا کی باضابطہ تصدیق کردی، لہٰذا 2021 کا ٹورنامنٹ اب 2023 میں ہوگا۔ ایشیا کپ 2021 کو آفیشل طور پر اب 2 برس کے لیے ملتوی کردیا گیا ہے، یہ ٹورنامنٹ اب 2023 میں ہوگا، ایشین کرکٹ کونسل نے یہ فیصلہ مصروف…

ایس او پیز کے تحت ہر صورت امتحانات کے انعقاد کا فیصلہ!

اسلام آباد: مرکزی حکومت نے ایس او پیز کے تحت طلبا سے ہر صورت امتحانات لینے کا فیصلہ کرلیا۔ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت بین الصوبائی وزرائے تعلیم کا اجلاس ہوا، جس میں تمام صوبائی وزرائے تعلیم ویڈیو لنک کے ذریعے شریک ہوئے، اجلاس…

پاکستان نے افغانستان کو اپنی فضا اور زمین استعمال کرنے کی اجازت دیدی، پینٹاگون کا دعویٰ

واشنگٹن: امریکی پینٹاگون کے حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان نے امریکی افواج کو افغانستان میں موجودگی برقرار رکھنے میں مدد دینے کے لیے فضائی حدود اور زمین استعمال کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق اس بات کا دعویٰ انڈو پیسیفک افیئرز…

انتہائی نامناسب زبان کا استعمال، نوشین شاہ پر شدید تنقید!

کراچی: ملک کے خلاف نامناسب زبان استعمال کرنے پر سوشل میڈیا صارفین نے اداکارہ نوشین شاہ کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ اداکارہ نوشین شاہ چند روز قبل یاسر حسین کی جانب سے شادی میں بن بلائے مہمان بن کر آنے کے بیان پر سوشل میڈیا پر چھائی ہوئی تھیں…

بھارت میں کورونا وبا  3 لاکھ سے زائد زندگیاں نگل گئی

نئی دہلی: کورونا وبا سے بھارت میں ہونے والی ہلاکتیں 3 لاکھ سے تجاوز کرگئیں، جن میں سے ایک لاکھ افراد گزشتہ 26 روز میں ہلاک ہوئے ہیں۔ بھارتی وزارت صحت کے مطابق ملک بھر میں کووڈ 19 کے سبب مزید 4 ہزار 454 افراد ہلاک ہوگئے جب کہ 2 لاکھ 22 ہزار…