لاہور: جلاؤ گھیراؤ کے 4 مقدمات میں عمران خان کی ضمانت منظور

لاہور: سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی چار مقدمات میں انسداد دہشت گردی عدالت نے ضمانت منظور کرلی۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف جلاؤ گھیراؤ کے چار مقدمات میں ضمانت کی…

بولڈ مناظر فلمانے پر صبا قمر اور نعمان اعجاز پر شدید تنقید

کراچی: صبا قمر اور نعمان اعجاز کی ویب سیریز کے بولڈ سین تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہورہے ہیں، جن پر سوشل میڈیا صارفین شدید تنقید کے نشتر برساتے دکھائی دیتے ہیں۔ سینئر اداکار نعمان اعجاز اور اداکارہ صبا قمر اپنی بہترین اداکاری کی وجہ سے…

صائم کے ہاتھوں آسٹریلوی بولرز کی درگت، پاکستان 9 وکٹوں سے فتح یاب

ایڈیلیڈ: دورۂ آسٹریلیا کے دوران ون ڈے سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو 9 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز ایک ایک سے برابر کردی۔ ایڈیلیڈ میں کھیلے گئے میچ میں ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی جانب سے اننگز کا آغاز عبداللہ شفیق اور صائم…

یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی سستی کردی گئی

اسلام آباد: عوام کے لیے خوش خبری، یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے چینی کی قیمت میں کمی کردی۔ ذرائع کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے چینی 13 روپے فی کلو سستی کردی جس کے بعد یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی کی نئی قیمت 140 روپے فی کلو مقرر کی گئی…

کراچی یونیورسٹی کے طلبہ چھوٹا سا ری چارجیبل نیبولائزر بنانے میں کامیاب

کراچی: کراچی یونیورسٹی کے طلبہ نے جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے دنیا کا سب سے چھوٹا ری چارجیبل نیبولائزر متعارف کروادیا جو آفس یا دوران سفر آرام سے استعمال کیا جاسکتا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق جامعہ کراچی میں فارمیسی اینڈ فارماسیوٹیکل سائنسز…

ٹرمپ کے صدر منتخب ہوتے ہی مسک کی دولت کھربوں روپے بڑھ گئی

واشنگٹن: ایلون مسک دنیا کے امیر ترین شخص ہیں اور امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی نے ان کی دولت میں کھربوں روپے کا اضافہ کردیا ہے۔ ری پبلکن پارٹی کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے دوبارہ صدر منتخب ہونے کے بعد ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے…

امریکا سے اندرونی معاملات میں عدم مداخلت پر مبنی تعلقات کے حامل ہیں، پاکستان

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان کے امریکا کے ساتھ دیرینہ تعلقات ہیں، دونوں ممالک کے تعلقات اندرونی معاملات میں عدم مداخلت پر مبنی ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے کہنا…

یو اے ای کے قونصل جنرل ڈاکٹر بخیت سے وائس آف سندھ کے پروجیکٹ ڈائریکٹر کی ملاقات

کراچی: وائس آف سندھ کے پروجیکٹ ڈائریکٹر ڈاکٹر عمیر ہارون اور ڈپٹی پروجیکٹ ڈائریکٹر دانیال جیلانی نے یو اے ای کے قونصل جنرل ڈاکٹر بخیت عتیق الرومیتی سے ملاقات کی ہے۔ یہ ملاقات خاصے خوش گوار ماحول میں ہوئی، جس میں دونوں ملکوں کی تہذیب و…

وفاقی حکومت کا اقبال ڈے پر عام تعطیل کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے 9 نومبر کو اقبال ڈے پر عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ وفاقی حکومت کی جانب سے 9 نومبر ہفتے کو شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کے یوم ولادت پر عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ اسٹیٹ بینک پاکستان نے بھی…

اداکارہ ماہرہ خان کو برطانوی پارلیمنٹ سے بڑا اعزاز مل گیا

لندن/ کراچی: بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان کو برطانوی پارلیمنٹ کی جانب سے اچیومنٹ ایوارڈ عطا کیا گیا ہے۔ ماہرہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اسٹوری شیئر کی ہے، جس میں انہوں نے برطانوی پارلیمنٹ کی جانب سے ملنے…