دلیپ کمار۔۔۔ فن تھا، تہذیب تھا، کمال تھا وہ!

گزشتہ روز برصغیر کے عظیم ترین اداکار یوسف خان المعروف دلیپ کمار 98 برس کی عمر میں وفات پاگئے تھے۔ اُن کی وفات کی خبر بین الاقوامی میڈیا کی شہ سرخیوں میں رہی۔ جہاں اُن کے مداح غم و اندوہ کی کیفیت سے دوچار دکھائی دیے، وہیں اُن کی شریک

تحریک آزادی کشمیر کا سرفروش مجاہد، برہان وانی شہید

برہان وانی کا یوم شہادت! آج مقبوضہ کشمیرکے جواں سال شہید برہان مظفر وانی کی پانچویں برسی آج منائی جارہی ہے۔ برہان وانی کشمیر کی جدوجہد آزادی کا وہ مجاہد ہے جس نے اس تحریک کو بھرپور طور پر جلا بخشی۔ انہیں 8 جولائی 2016 کو بنددورا میں

خان محمد کی برسی (اوّلین گیند کرانے اور وکٹ لینے والے پاکستانی بولر)

محمد راحیل وارثی عالمی کرکٹ میں جب پاکستان نے قدم رکھا تو اس نوآموز ٹیم کو بقا کے لیے سخت چیلنج درپیش تھے۔ انگلینڈ، آسٹریلیا، ویسٹ انڈیز، نیوزی لینڈ، جنوبی افریقا جیسی مضبوط ٹیموں کے رہتے اپنا مقام بنانا چنداں سہل نہ تھا، ایسے

لیڈی ڈیانا۔۔۔ ایک کرشماتی شخصیت

محمد راحیل وارثی آج شہزادی ڈیانا کی 60 ویں سالگرہ منائی جارہی ہے، آنجہانی لیڈی ڈیانا کرشماتی شخصیت کی حامل تھیں، اپنی موت تک وہ بلامبالغہ دُنیا کی مقبول ترین شخصیت رہیں اور آج بھی اُن کی مقبولیت اسی طرح برقرار نظر آتی ہے۔ وہ عرصہ دراز

درویش صفت وزیراعظم!

قیام پاکستان سے لے کر اب تک ملک پر کئی لوگ حکمرانی کرچکے ہیں، لیکن ایک ایسا حکمراں بھی گزرا ہے جو حقیقی معنوں میں حکمرانی کے معیار پر پورا اُترتا تھا۔ گزشتہ روز ملک کے اس عظیم سپوت ملک معراج خالد کی برسی خاموشی سے گزر گئی۔ ملک معراج خالد…

سنتوش کمار کی برسی

محمد راحیل وارثی آج ماضی کے مقبول فلمی اداکار سنتوش کمار کی برسی منائی جارہی ہے۔ قیام پاکستان کے بعد ملک کی فلمی صنعت کو دوام بخشنے اور پروان چڑھانے میں جن لوگوں نے بھرپور کاوشیں کیں، اُن میں سنتوش کمار کا نام سرفہرست نظر آتا ہے۔ آپ نے…

آج کا دن محنت کشوں کے نام!

محمد راحیل وارثی ہمارے محنت کش مرد و خواتین ہمارا فخر ہیں۔ ملک و قوم کے لیے اُن کی خدمات کسی طور بھلائی نہیں جاسکتیں۔ ان کے دم قدم اور خدمات کے طفیل خلق خدا کی بڑی تعداد کو سہولتیں اور آسانیاں میسر ہیں۔ آج یکم مئی ہے، اس روز کو ہر سال…

ڈاکٹر علامہ محمد اقبالؒ کا یوم وفات!

محمد راحیل وارثی شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبالؒ کی برسی آج عقیدت و احترام سے منائی جارہی ہے۔ 21 اپریل 1938 کو لاہور میں 60 برس کی عمر میں آپ کا انتقال ہوا تھا۔آپ 1877 کو سیالکوٹ پنجاب، برطانوی ہند میں ایک کشمیری گھرانے میں پیدا ہوئے۔ آج…

ہیموفیلیا اور ہمارا نظامِ صحت

راحیل وارثی ملک میں صحت کی صورت حال کسی طور تسلی بخش نہیں ٹھہرائی جاسکتی۔ اس وقت صورت حال یہ ہے کہ کرونا وائرس دُنیا بھر کے لیے سب سے بڑا چیلنج بنا ہوا ہے۔ پاکستان میں اس کی تیسری لہر اپنی تباہ کاریاں مچارہی ہیں۔ پچھلے چند ایام سے

کنول نصیر اور حسینہ معین کی رحلت۔ خلا پُر نہ ہوسکے گا

پی ٹی وی کا سنہری دور آج بھی بے شمار ناظرین کے ذہنوں میں محفوظ ہے، وہ کبھی محو نہیں ہوسکے گا کیونکہ اس سے ایسی یادیں وابستہ ہیں کہ لوگ چاہ کر بھی بھلا نہیں سکتے۔ ہمارے سرکاری ٹیلی وژن کے ذریعے ناظرین کو معیاری اور زبردست تفریح مہیا ہوتی…