کراچی کے علاقے گلستان جوہرمیں فلیٹ کی چھت گرنے سے تین افراد جاں بحق

کراچی: گلستان جوہر میں واقع فلیٹ کی چھت گرگئی جس کے نتیجے میں بچے سمیت تین افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گلستان جوہر کے بلاک سات میں واقع فلیٹ کی چھت زمیں بوس ہوگئی ہے۔ فلیٹ چوتھی منزل پہ واقع ہے۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق چھت

کراچی کے مختلف علاقوں میں سحری اوقات بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ

کراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں سحری کے وقت غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نے عوام الناس کی زندگی اجیرن کرکے رکھ دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سحری کے وقت نارتھ کراچی، نیو کراچی اور نارتھ ناظم آباد میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کی گئی جس کی وجہ سے

شارجہ میں 48 منزلہ عمارت میں آتشزدگی

متحدہ عرب امارات کی ریاست شارجہ کے علاقے النہدہ کی 48 منزلہ رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے کئی افراد زخمی ہو گئے، آگ لگنے کے بعد ریسکیو اداروں نے عمارت کو خالی کرالیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ریسکیو ٹیموں نے آگ پر کسی حد تک قابو پالیا

وزیر اعلیٰ سندھ نے سندھ کے عوام سے ایس او پی پر عمل کرنے کی اپیل کی ہے

کراچی : وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ میں  2250 ٹیسٹ کئے گئے جس کے نتیجے میں 307 نئے کیسز سامنے آئے جبکہ 11 مزید افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے، ہلاکتوں کی تعداد 148 ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ ہاؤس سے

ہم وزیر اعظم تک کراچی کے تاجروں کی آواز پہچائیں گے ، پی ٹی آئی صدر خرم شیر زمان

کراچی : پاکستان تحریک انصاف کراچی ریجن کے صدر و رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان نے کہا 12سال میں سندھ حکومت نے آخر کون سا تیر مارا ہے آڈیٹر جنرل ان پر کتاب چھپتی جارہی ہے، ہم وزیر اعظم تک کراچی کے تاجروں کی آواز پہچائیں گے۔ تفصیلات کے