انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر مہنگا ہو گیا

لاہور:کورونا وائرس نے اس وقت پوری دنیا کو اپنی پیٹ میں لے رکھا ہے جس کے باعث معیشتیں بھی شدید متاثر ہیں تاہم پاکستان میں آج سٹاک مارکیٹ میں معمولی تیزی دیکھنے میں آئی ہے جبکہ ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہواہے ۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک

دنیا کی مہنگی ترین گاڑی جو دنیا بھر میں صرف 12 لوگ ہی خرید سکیں گے

لندن: برطانوی کار ساز کمپنی بینٹلے نے ایک ایسی مہنگی ترین گاڑی تیار کی ہے جو دنیا میں صرف 12لوگ ہی خرید سکیں گے بلکہ خرید چکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کمپنی اس ماڈل کی صرف 12گاڑیاں تیار کرے گی جو 2021ءمیں خریداروں کے حوالے کی جائیں گی جو

بھارتی فوج کورونا کو کشمیریوں کے خلاف بہ طور ہتھیاراستعمال کررہی ہے: سراج الحق

لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے اسلام آباد میں پرتگال کے سفیر پاؤ لونیوس پوسینہو سے ملاقات کی، جس میں مختلف امور پر گفتگو ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق پرتگالی سفارت خانے میں ہونے والی ملاقات میں کورونا وائرس کی وجہ سے ہونے

کورونا مریضوں کے ہسپتال میں آگ لگنےسے پانچ افراد ہلاک

ماسکو :روس کے دوسرے بڑے شہر،سینٹ پیٹرز برگ کے ضلع ویبورگسکی کے ایک ہسپتال میں آگ لگنے سے 5 افراد ہلاک ہوئے جبکہ 150 دیگر کو بحفاظت باہر نکال لیا  گیا۔ تفصیلات کے مطابق سپوتنک نے روس کی ہنگامی وزارت کے حوالے سے کہا ہے کہ مرنے والوں میں

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر ہسپتال سے گھر منتقل

اسلام آباد: کورونا وائرس کاشکار سپیکر قومی اسمبلی اسدقیصر تقریباً ایک ہفتہ اسلام آباد کے بڑے نجی ہسپتال میں زیر علاج رہنے کے بعد گھر منتقل ہوگئے،حالت بہتر ہونے پر ان کو ہسپتال سے ڈسچارج کردیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق سپیکر قومی اسمبلی

طویل عرصے تک کورونا وائرس کا شکار رہنے والی ماڈل بالآخر صحت یاب

تفصیلات کے مطابق  کورونا وائرس کسی مریض کے جسم میں زیادہ سے زیادہ کتنا عرصہ رہ سکتا ہے۔ اس حوالے سے چین سے ایک مریض سامنے آیا تھا جس کے جسم میں وائرس علامات ظاہر ہونے کے 43دن بعد تک موجود رہا اور صحت مند ہونے کے باوجود اس شخص کے ٹیسٹ مثبت

وفاقی وزیراسد عمر چینی انکوائری کمیشن کے سامنے پیش

اسلام آباد:وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ وزیراعظم چینی انکوائری کمیشن کو جوابدہ نہیں، عمران خان قوم کو ناامید نہیں کریں گے، چند دن میں کمیشن کی رپورٹ آجائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اسدعمر اسلام آباد میں

میرا بیٹا یہ سن کر بہت خوش ہے کہ وہ کرکٹ اور فٹبال کھیل سکتا ہے، جمائمہ گولڈ اسمتھ

لندن :وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ جمائمہ گولڈ اسمتھ کا کہنا ہے کہ ان کا بیٹا بہت خوش ہے کہ اب وہ کرکٹ اور فٹ بال کھیل سکتا ہے،لیکن اپنے ایک ٹوئٹ میں انہوں نے واضح کیا میرا بیٹا صرف کرکٹ کھیلے گا ۔ تفصیلات کے مطابق حال ہی میں

بھارت نے نیپال کے ساتھ جنگ کا نیا محاذ کھول دیا

ممبئی :مودی اپنی حرکتوں سے باز نہ آیا ،اپنی ناکامیاں چھپانے کیلئے بھارت نیپال کیخلاف ایک نیا محاذ کھول دیا ، بھارت نے حال ہی میں کیلاش منسا روور لنک روڈ کا افتتاح کیا تھا جس پر نیپال نے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے اس پر اپنی ملکیت کا دعویٰ

حکومت نے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ اٹھانے کا پلان تیار کر لیا

لاہور:حکومت نے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ اٹھانے کا طویل مدتی پلان تیار کر لیا، عوام کو طویل عرصے کیلئے سستا پٹرول اور ڈیزل  فراہم کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق بتایا گیا ہے کہ ملک میں پہلی مرتبہ پٹرولیم مصنوعات کی