سعودی عرب میں کورونا وائرس سے 329افراد جاں بحق

ریاض:سعودی عرب میں کورونا وائرس سے مزید 9 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد تین سو 29 ہوگئی۔سعودی وزارت صحت کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں کورونا وائرس کے مزید 2 ہزار 509 کیسز رپورٹ ہوئے۔سعودی وزارت

سپریم کورٹ کی احکامات پر عمل درآمد کرنا ہر پاکستانی پر لازم ہے، سینیٹر رحمان ملک

اسلام آباد:پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ سینیٹر رحمان ملک نے کہاہے کہ سپریم کورٹ کی احکامات پر عمل درآمد کرنا ہر پاکستانی پر لازم ہے،آج جو کچھ بازاروں و گلیوں میں دیکھا گیا و ہ پریشان کن ہے  کہ

پی ٹی آئی کے پہلے سال میں جی ڈی پی گروتھ 1.91 فیصد پر گر گئی، اسحاق ڈار

لندن:پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا جھوٹ باہر نکل آیا، مسلم لیگ ن سے ملی 5.8 فیصد جی ڈی پی گروتھ پی ٹی آئی کے پہلے سال میں 1.91 فیصد پر گر گئی اور رواں دوسرے مالی سال میں یہ منفی گروتھ

گیارہ سالہ بچے کے قتل میں ملوث بچے کا ماموں گرفتار

اسلام آباد:اسلام آباد کے تھانہ انڈسٹریل ایریا پولیس نے 11سالہ بچے حماد علی کے قتل میں ملوث ملزم کو ٹریس کر کے گرفتار کر لیا، بچے کے قتل میں ملو ث اس کا حقیقی ماموں نکلا اور دوران تفتیش وقوعہ بھی راولپنڈی کا پایا گیا جس کے مطابق قانونی

عوام کو گھروں تک محدود رکھنے کے لئے چڑلیں سڑکوں پر نکل آئی

نئی دلی: بھارت میں لاک ڈاؤن کے دوران لوگوں کو گھروں تک محدود رکھنے کے لیے چڑیل سڑکوں پر نکل آئی۔ ریاست اڑیسہ کے ایک گاؤں کی انتظامیہ نے لوگوں کو گھروں میں محدود رکھنے کے لیے حکمت عملی طے کی جس کے لیے ایک خاتون کو چنا گیاخاتون کالے رنگ

پبلک ٹرانسپورٹ کی بندش سےشہری پریشان

کراچی:شہر میں پبلک ٹرانسپورٹ کی بندش سے غریب شہریوں کو بڑی مارکیٹوں تک پہچنے میں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شہری بالخصوص خواتین ہر سال رمضان کے آخری عشرے میں عید الفطر کی خریداری کے لیے صدر، طار ق روڈ،حیدری،جامع

ستاروں کے بارے میں جانیئے

برج حمل، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل آج اچھا دن ہے۔ اور بے حد مبارک ثابت ہوگا۔ جن رکاوٹوں کا سامنا تھا۔ آج صبح سے ہی دور ہو جائیں گی اور اللہ پاک کا نام لے کر اپنے مقصدکی جانب قدم اٹھائیں۔ برج ثور، سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی

پیزا بنانے کی آسان ترکیب

بہت سادہ سا یہ پیزا فوری ضرورت کے لئے آسان ہےاجزاء:میدہ 1کپبیکنگ پاؤڈر ڈیڑھ چائے کے چمچمکھن ڈیڑھ اونسدودھ پاؤ کپپیاز 1 عدد چھوٹاٹماٹر 2 عدد باریک قتلے کاٹ لیںنمک حسب ذائقہپنیر 3 اونس کدو کشپکا ہوا چکن ایک کھانے کا چمچ چھوٹے ٹکڑےکٹی ہری مرچ

سعودی عرب میں کورونا وائرس کی لوکل ٹرانسمیشن پر بڑی حد تک قابو پالیا گیا

ریاض : سعودی عرب میں کورونا وائرس کی لوکل ٹرانسمیشن پر بڑی حد تک قابو پالیا گیا، پہلے ایک مریض 3 سے 4 لوگوں کو متاثر کر رہا تھا لیکن پابندیوں کے باعث اب یہ شرح ایک  مریض سے ایک شخص تک  رہ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کی وزارت صحت

پاکستان سے 600 ہیلتھ ورکرز کویت بھیجے جائیں گے،زلفی بخاری

اسلام آباد : پاکستان کی وزارت برائے  سمندر پار پاکستانی و ہیومن ریسورس ڈویلپمنٹ نے جمعرات کو اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ پاکستان سے 600 ہیلتھ ورکرز کویت بھیجے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق کویت کی حکومت کی جانب سے کورونا وائرس سے لڑنے کیلئے