علم کا معجزہ۔۔۔
اسد احمد
گاؤں کے کچے راستوں پر چلتے ہوئے اکثر لوگ ایک نوجوان کو دیکھتے تھے جو ہر روز صبح سویرے مزدوری کے لیے نکلتا اور رات گئے تھکا ہارا واپس آتا تھا۔ اس نوجوان کا نام یاسر تھا۔ اس کے چہرے پر محنت کی تھکن تو ہوتی تھی، مگر آنکھوں میں!-->!-->!-->!-->!-->…