دادو کے عوام کیلئے پاک فوج مسیحا بن گئی

پاک افواج کی جانب سے سندھ کے ضلع دادو میں خستہ حال سرکاری ڈسپنسری کی خوبصورت عمارت میں از سرنو تمام تزئین و آرائش کےساتھ واٹر پمپس،پانی کے ٹینکرز اور واٹرڈسپنسر کی تنصیب سے علاقہ مکینوں کے چہرے خوشی سے کھل اٹھے ہیں تفصیل کے مطابق دادو کے

دریائےسندھ سے 2 کلو میٹر کےفاصلے پر پیڈسٹل پل کا افتتاح، 11سال بعد مکینوں کی مشکل آسان

دریائے سندھ سے 2 کلو میٹرکے فاصلے پر گاوں منڈو ڈیرو کےقریب 11سال سے ٹوٹا ہوئے پیڈسٹل پل کو از سر نو تعمیر کرکے جی او سی پنوعاقل کینٹ نے افتتاح کردیا ،پل کے بننے سے مکینوں اور اطراف کے مکینوں کی بڑی مشکل آسان کردی گئی ،خستہ حال پل 2010

سمیع اللہ خان کے مجسمے کی ہاکی اور گیند چرانے والا ملزم گرفتار

بہاولپور: صوبہ پنجاب کے شہر بہاولپور میں نصب کیے گئے اولمپیئن سمیع اللہ خان کے مجسمے سے ہاکی اور گیند چوری کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔یاد رہے کہ اولمپیئن سمیع اللہ خان کا مجسمہ چند روز قبل ہی ان کے آبائی شہر کے ایک چوک پر نصب کیا

مویشی منڈی میں اسوقت قربانی کے جانور 15 فیصد رہ گئے

عیدالضحی میں ایک دن باقی رہ گیا،مویشی منڈی میں اسوقت قربانی کاجانور 15 فیصد رہ گیاجبکہ مختلف بلاکس میں بھاؤ تاؤ جاری ہیں اورخریداری میں بھی مزید تیز آچکی ہے تفصیل کے مطابق ایشیاء کی سب سے بڑی مویشی منڈی میں ابتک ساڑھے چھ لاکھ سے زائد

بلوچستان، کورونا کے پھیلائو کی شرح 4 فیصد سے بڑھ کر 6 فیصد ہوگئی

بلوچستان میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے پھیلائو کی شرح میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، صوبے میں کورونا کے پھیلائو کی شرح 4 فیصد سے بڑھ کر 6 فیصد ہوگئی جبکہ کوئٹہ میں شرح ایک فیصد سے بڑھ کر 3فیصد ہوگئی ہے۔ئے، کوئٹہ میں کورونا کے پھیلائو کی شرح

انڈونیشیا،کورونا سے 17 روز میں 114 ڈاکٹرز ہلاک

انڈونیشیا میں کورونا وائرس سے 17 روز میں 114 ڈاکٹرز ہلاک ہو گئے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق انڈونیشیا میں کورونا کی بھارتی قسم سے ہلاک ہونے والے ڈاکٹروں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ ہو گیا ہے اور یکم جولائی سے 17 جولائی تک 114 ڈاکٹرز

ڈالر 161 روپے سے تجاوز

انٹر بینک میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا، انٹر بینک میں ڈالر 159 روپے 94 پیسے بڑھ کر 161 روپے 48 پیسے پر بند ہوا،تفصِلات کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قیمت ایک روپے 54 پیسے کا اضافہ ہوا، ڈالر رواں سال کی بلندی ترین سطح 161 روپے سے تجاوز

دنیا، کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 17 کروڑ 28 لاکھ سے زائد

دنیا بھرمیں کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 17 کروڑ 28 لاکھ سے زائد اور کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 18 کروڑ 91 لاکھ سے بڑھ گئی جبکہ فعال کیسز کی تعداد ایک کروڑ 22 لاکھ 96 ہزار سے زائد ہے۔اور 40 لاکھ 74 ہزار 508 افراد

کراچی، کورونا کیسز کی شرح 20 فیصد سے بڑھ گئی

کراچی میں کورونا کیسز کی شرح 20 فیصد سے بڑھ گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت سندھ نے بتایا ہے کہ شہر کے بڑے سرکاری اور نجی اسپتالوں میں جگہ ختم ہونے لگی ہے۔اعداد و شمار کے مطابق کراچی میں 14 اور 15 جولائی کو 90 ‏میں سے 83 نمونے ڈیلٹا

سونے کی قیمت میں پھر اضافہ

سونے کی قیمت میں ایک بار پحر اضافہ ہوگیا،تفصیلات کے مطابق ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 257 روپے اضافے سے 94 ہزار 264 روپے رہی۔چیئرمین آل پاکستان جیولرز مینو فیکچررز ایسوسی ایشن محمد ارشد کا کہنا ہے کہ ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 300 روپے