پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد

پٹرول کی قیمت میں 6روپے 22پیسے، لائٹ ڈیزل 5 روپے 78 پیسے اور مٹی کا تیل 6 روپے 37 پیسے اضافے کی تجویز مسترد کردی۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے اوگرا کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری مسترد کردی ہے ۔ اس حوالے

پاکستان میں کورونا وائرس کے سبب مزید 36اموات

عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب پاکستان میں مزید36اموات اور ایک ہزار392 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ملک بھرمیں ایکٹو کیسز کی تعداد 92 ہزار98 ہے اور5لاکھ46ہزار371 افراد کورونا سے صحتیاب ہوچکے ہیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے مطابق پاکستان میں

لاک ڈاؤن میں لگائی گئیں تمام پابندیاں ختم

حکومت پنجاب نے کورونا وائرس کی صورتحال میں بہتری کے بعد لاک ڈاؤن میں لگائی گئیں تمام پابندیاں ختم کر دی تاہم عوام کو گھر سے باہر ماسک لازمی پہنے کے ایس او پیز پر سختی سے عمل کرنا ہو گا۔سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کیپٹن(ر)محمد

دنیا، کورونا کیسز کی تعداد 11 کروڑ 39 لاکھ 87 ہزار سے تجاوز

دنیا میں کورونا کے 8 کروڑ 95 لاکھ 42 ہزار سے زائد مریض صحتیاب ہوچکے اور 2 کروڑ 19 لاکھ 16 ہزار سے زائد زیر علاج ہیں۔تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں کورونا کیسز کی تعداد 11 کروڑ 39 لاکھ 87 ہزار سے تجاوز کر گئی جبکہ 25 لاکھ 29 ہزار 393 افراد

پاکستان میں کورونا سے مزید 33 مریض جاں بحق

عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب پاکستان میں مزید 33 اموات اور ایک ہزار 315 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ جس کے بعد اموات کی تعداد 12 ہزار 837 اور کورونا کے ایکٹیو کیسز کی تعداد 21 ہزار 554 ہوگئی۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے مطابق پاکستان میں

سونے کی قیمت میں کمی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی جبکہ ڈالر کی قدر میں بھی کمی کا رجحان رہا۔ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ بازار میں سونے کی فی اونس قیمت 2 ڈالر اضافے کے بعد 1809 ڈالر ہوگئی۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے

میڈیکل اسٹور سے جوس لینے جانے والی لڑکی لا پتہ

کراچی میں میڈیکل اسٹور سے جوس لینے کے لیے جانے والی لڑکی لا پتہ ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق شہر قائد سے مبینہ طور پر 15 سالہ لڑکی 9 روز سے لاپتہ ہے۔ اہل خانہ کے مطابق ان کی 15 سالہ بیٹی نیو کراچی سندھ گورنمنٹ اسپتال میں میڈیکل اسٹور سے جوس

دنیا میں کورونا کے 8 کروڑ 87 لاکھ 8 ہزار سے زائد مریض صحتیاب

دنیا میں کورونا کے 8 کروڑ 87 لاکھ 8 ہزار سے زائد مریض صحتیاب ہوچکے اور 2 کروڑ 18 لاکھ 77 ہزار سے زائد زیر علاج ہیں۔دنیا بھر میں کورونا کیسز کی تعداد 11 کروڑ 30 لاکھ 94 ہزار سے تجاوز کر گئی جبکہ25 لاکھ 8ہزار811 افراد جان کی بازی ہار گئے

کورونا وائرس کے سبب پاکستان میں مزید 64 اموات

پاکستان میں کورونا نے مزید 64 افراد کی جان لے لی اور ایک ہزار361 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے، نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے مطابق پاکستان میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 12 ہزار 772 تک پہنچ گئی جبکہ متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 5 لاکھ 75

اپوزیشن لیڈر کو جیل میں تشدد کا نشانہ بنانے کے الزام کی تردید

سینٹرل جیل میں اپوزیشن لیڈرحلیم عادل شیخ پرمبینہ تشدد کے الزام پر جیل سپرنٹڈنٹ حسن سہتو نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ حلیم عادل شیخ کو ہفتے کی شام 4 بجےسینٹرل جیل منتقل کیا گیا، ان کو محمدعلی بی کلاس وارڈ منتقل کیا جا رہا تھا، حلیم عادل