دنیا، کورونا کیسز کی تعداد 11 کروڑ 39 لاکھ 87 ہزار سے تجاوز

دنیا میں کورونا کے 8 کروڑ 95 لاکھ 42 ہزار سے زائد مریض صحتیاب ہوچکے اور 2 کروڑ 19 لاکھ 16 ہزار سے زائد زیر علاج ہیں۔تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں کورونا کیسز کی تعداد 11 کروڑ 39 لاکھ 87 ہزار سے تجاوز کر گئی جبکہ 25 لاکھ 29 ہزار 393 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں۔امریکہ میں کورونا کی صورتحال سب سے خوفناک ہے۔بھارت کورونا کیسز کے اعتبار سے دنیا میں دوسرے نمبر پر ہے۔برطانیہ میں 41 لاکھ 63 ہزار سے زائد افراد متاثر ہیں۔

جواب شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔