بھارت میں کورونا وائرس بے قابو

بھارت میں کورونا وائرس بے قابو ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارت میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑ 53 لاکھ 14 ہزار سے زائد ہے۔دوسری جانب ایک لاکھ 80 ہزار 550 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق

رات 12 بجے سے تمام پبلک ٹرانسپورٹ کو بند کر دیا جائے گا۔

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں رات 12 بجے سے تمام پبلک ٹرانسپورٹ کو بند کر دیا جائے گا۔ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات کے مطابق آج رات 12 بجے سے شہر سے باہر اور اندر آنے والی تمام پبلک ٹرانسپورٹ کو NCOC کی گائڈ لائنز کے مطابق بند کیا جا

کورونا سے اب تک 30 لاکھ سے زائد اموات

دنیا بھر میں عالمی وبا کورونا وائرس سے اب تک 30 لاکھ سے زائد اموات ہو چکی ہیں۔عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا میں 13 کروڑ 96 لاکھ 73 ہزار سے زائد افراد متاثر ہو چکے ہیں۔اور فعال کیسز کی تعداد1 کروڑ79 لاکھ سے زائد ہے۔جبکہ صحت یاب ہونے

کورونا، اسلام آباد کے مزید 7 سب سیکٹرز سیل کر دیے گئے

کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث اسلام آباد کے مزید 7 سب سیکٹرز کو سیل کردیا گیا۔ اسلام آباد انتظامیہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سیل کیے جانے والے سب سیکٹرز میں جی 6 ون، جی 6 سیون ٹو، جی 8 ون، جی 9 ٹو، جی 10 فور، اور جی 11

شاہ رخ خان قرنطینہ میں چلے گئے

بھارت کے معروف اداکار کنگ خان شاہ رخ خان اپنی نئی فلم کے عملے کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد قرنطینہ میں چلے گئے۔تفصِلات کے مطابق شاہ رخ خان کی نئی فلم ’پٹھان‘ کی شوٹنگ کے دوران کچھ ٹیم ممبران کے کورونا وائرس ٹیسٹ کیے گئے جو مثبت آئے

رمضان کے آخری عشرے میں وبا بڑھ سکتی ہے، اسد عمر

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اسد عمر نے کہا ہے کہ لوگوں کی لاپروائی سے رمضان کے آخری عشرے میں وبا بڑھ سکتی ہے۔انہوں نے کہا کہ پنجاب، اسلام آباد، آزاد کشمیر اور خیبر پختونخوا میں وبا کا پھیلاؤ زیادہ ہے۔تفصیلات کے

کورونا وائرس،دنیا میں 29 لاکھ 58 ہزار سے زائد اموات

عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا میں 13 کروڑ72لاکھ 52ہزار سے زائد افراد متاثر ہوچکے ہیں۔تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 11 کروڑ4لاکھ سے زائد ہوچکی ہیں۔ اور 29 لاکھ 58 ہزار 629 افراد ہلاک ہو چکے

اسلام آباد، کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 10 ریسٹورنٹس سیل

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی انتظامیہ نے شہر میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزیوں پر کارروائی کرتے ہوئے ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والے 10 ریسٹورنٹس کو سیل کر دیا۔ خیال رہے کہ عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب پاکستان میں مزید 100 اموات

کورونا، دنیا میں 13 کروڑ 52 لاکھ 97 ہزار سے زائد افراد متاثر

دنیا بھر میں کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 10 کروڑ 88 لاکھ سے زائد ہوچکی ہیں جبکہ 29 لاکھ 28 ہزار 575 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ اور فعال کیسز کی تعداد 2 کروڑ 35 لاکھ 7 ہزار سے زائد ہے۔عالمی اداراے صحت کے مطابق عالمی وبا کورونا وائرس

پاکستان میں کورونا سے مزید 100 اموات

عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب پاکستان میں 24 گھنٹوں میں مزید 100 اموات ہوچکی ہیں جبکہ 24 گھنٹوں میں 5 ہزار 139 مزید نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق کورونا کے سبب سب سے زیادہ اموات پنجاب میں ہوئی ہیں جہاں 6 ہزار 908 افراد جان کی