ملک میں مہنگائی کے برسوں پرانے ریکارڈ ٹوٹ گئے ہیں،پرویز ملک

مسلم لیگ (ن) لاہور کے صدر محمد پرویز ملک جنرل سیکرٹری خواجہ عمران نذیر نے کہا ہے کہحکومت نے کوئی وعدہ پورا نہیں کیا، وزیراعظم اور ان کے وزرا کس منہ سے خود مہنگی بجلی کا بم عوام پر گرا رہے ہیں۔اپنے بیا ن میں انہوںنے کہا عمران خان وزیر اعظم

دسویں جماعت کے امتحانات لینے کیلئے شیڈول کا اعلان کردیا گیا

وفاقی تعلیمی بورڈ کی جانب سے دسویں کلاس کے امتحانات لینے کیلئے شیڈول کا اعلان کردیا گیا، امتحانات 23 جون سے شروع ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق تمام امتحانات سیکنڈ شفٹ میں لئے جائیں گے ، جس کی وجہ سے تمام پرچے دوپہر2 بجے شروع ہوکر شام 5 بجے ختم

سندھ میں کورونا سے مزید 1209 افراد متاثر

عالمی وبا کورونا وائرس سے سندھ میں مزید 1209 افراد اس سے متاثر ہوئے ہیں۔ جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 6 اموات رپورٹ ہوئی ہیں ۔تفصیلات کے مطابق سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد 3 لاکھ 11 ہزار749 ہو گئی جب کہ اب تک مجموعی طور پر 4 ہزار 942 کی اموات

کورونا: دنیا میں مزید6 لاکھ کیسز رپورٹ

عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا میں مزید 6 لاکھ افراد متاثر ہوئے ہیں ۔ جبکہ دنیا بھر میں کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد15 کروڑ 45 لاکھ ایک ہزار سے زائد ہوچکی ہیں۔جبکہ اموات کی تعداد 34 لاکھ99 ہزار712 ہے۔اور فعال کیسز کی تعداد ایک

پاکستان میں کورونا کے2ہزار724نئےکیسز رپورٹ

عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب پاکستان میں مزید 65 اموات ہوچکی ہیں۔جبکہ گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا مثبت کیسز کی شرح4.61 فیصد رہی۔دوسری جانب 24 گھنٹے میں کورونا کے مزید 2 ہزار 724 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ملک بھرمیں ایکٹو کیسز کی تعداد 60

تعلیمی اداروں میں کورونا ویکسینیشن مراکزبنانے کا فیصلہ

حکومت سندھ نے تعلیمی اداروں میں کورونا ویکسی نیشن مراکزبنانے کا فیصلہ کرلیا، تفصِلات کے مطابق سندھ کے180 سے زائد تعلیمی اداروں میں ویکسینیشن مراکز بنانے کی تجویز ہے۔اس سلسلے میں ریجنل ڈائریکٹرز اور ڈسڑکٹ ایجوکیشن افسران سے تعلیمی اداروں کے

بھارت کورونا، بلیک اور وہائٹ کے بعد خطرناک زرد فنگس بھی پھیلنے لگا

نئی دہلی: کورونا وائرس، بلیک فنگس اور وہائٹ فنگس کے بعد اب زرد فنگس بھی پھیلنے لگا ہے جو بہت زیادہ خطرناک ہے۔بھارتی ڈاکٹر بی پی تیاگی نے اس سلسلے میں تینوں فنگس کا تقابلی جائزہ لیتے ہوئے بتایا ہے کہ وہائٹ فنگس پھیپھڑوں پہ اثر ڈالتا ہے جب

سندھ پولیس کے تمام اہلکاروں کو کورونا ویکسین لگانے کا فیصلہ

سندھ پولیس کے تمام اہلکاروں کو کورونا ویکسین لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔خِیال رہے کہ ملک بھر میں کورونا ویکسین لگوانے کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے۔ پاکستان میں 30 سال سے زیادہ عمر کے افراد کو کورونا ویکسین لگائی جا رہی ہے۔دوسری جانب صوبائی

کورونا وائرس، دنیا میں 16 کروڑ 79 لاکھ سے زائد افراد متاثر

عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا میں متاثرہ افراد کی تعداد 16 کروڑ 79 لاکھ 85 ہزار سے تجاوز کر گئی ہیں جبکہ دنیا بھر میں کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 14 کروڑ 93 لاکھ ایک ہزار سے زائد ہیں۔ دوسری جانب اموات کی تعداد 34 لاکھ 87