حکومت کا ایک کروڑ افراد کو کورونا ویکسین لگوانے کا ہدف مکمل

حکومت نے ایک کروڑ افراد کو کورونا ویکسین لگانے کا ہدف مکمل کر لیا۔وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ جلد ویکسین لگوا لیں۔ وفاقی وزیربرائے منصوبہ بندی اوراین سی اوسی کے سربراہ اسد عمرنے کہا کہ انشاء اللہ آج ملک

کورونا،متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 17 کروڑ 47 لاکھ 46 ہزار سے بڑھ گئی ،دنیا

دنیا بھر میں کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 15 کروڑ81لاکھ سے زائد ہوچکی ہیں۔ جبکہ عالمی وبا کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 17 کروڑ 47 لاکھ 46 ہزار سے بڑھ گئی جبکہ فعال کیسز کی تعداد ایک کروڑ28لاکھ 34 ہزار سے زائد ہے۔

ملک میں کورونا کیسز کی شرح2.54 فیصد ہو گئی

ملک میں کورونا کیسز کی شرح2.54 فیصد ہو گئی ہے۔عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب پاکستان میں مزید 77اموات رپعرٹ ہوئی ہیں ۔ جبکہ این سی او سی کی رپورٹ کے مطابق 1 ہزار118 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ملک میں اموات کی مجموعی تعداد 21 ہزار453 تک پہنچ

طارق ملک کو ایک بار پھر نادرا کا چیئرمین تعینات کر دیا گیا

وفاقی کابینہ نے طارق ملک کو ایک بار پھر نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کا چیئرمین تعینات کردیا۔تفصیلات کے مطابق طارق ملک پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے دور میں بھی نادرا کے چیئرمین تعینات رہ چکے ہیں۔تفصِلات کے مطابق طارق

کورونا مریضوں کو فائزر ویکسین لگانے سے روک دیا گیا

وزارت صحت نے کورونا ویکسین فائزر کے حوالے سے گائیڈلائنز جاری کر دیں ، کورونا مریضوں کو فائزر ویکسین لگانے سے روک دیا گیا، بخار میں مبتلا افراد کو فائزر ویکسین نہ لگائی جائے ، شدید الرجی کا شکار افراد کو بھی فائزر مت لگائیں، عازمین حج، سٹڈی

میرے استفعے سے اگر جانیں واپس آ جائیں تو استفعیٰ دینے کے لیے تیار ہوں،وزیر ریلوے

وفاقی وزیر ریلوے اعظم سواتی کا کہنا ہے کہ عمران خان کا ماضی کا بیان درست تھا، میرے استفعے سے اگر جانیں واپس آ جائیں تو میں استفعیٰ دینے کے لیے تیار ہوں۔گھوٹکی میں میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے مزیدکہا کہ آپ دیکھیں گے کہ اس حادثے کے ذمہ داروں

دنیا، کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 15 کروڑ 76 لاکھ سے زائد

عالمی وبا کورونا وائرس سے دنیا بھر میں کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 15 کروڑ 76 لاکھ سے زائد اور متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 17 کروڑ 43 لاکھ 76 ہزار سے بڑھ گئی جبکہ فعال کیسز کی تعداد ایک کروڑ29لاکھ 85 ہزار سے زائد ہے۔ جبکہ 37

پاکستان، کورونا کیسزکی شرح 3فیصد سے کم ہوگئی

عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب پاکستان میں مزید 1 ہزار383 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔جبک 24 گھنٹوں میں مزید 53اموات ہوئی ہیں۔ملک بھرمیں ایکٹو کیسز کی تعداد 46 ہزار190 ہے،جبکہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق ملک میں اموات کی مجموعی تعداد 21

سندھ حکومت کا نیا حکم نامہ جاری،کورونا پابندیوں میں نرمی

سندھ سمیت کراچی میں آج سے دکانیں رات آٹھ بجے تک کھولنے کی اجازت ہوگی تاہم دکانداروں اوراسٹاف کیلئے ویکسی نیشن لازمی قرار دی گئی ہے۔تفصِلات کے مطابق بات کا فیصلہ سندھ ٹاسک فورس کے اجلاس میں کیا گیا ہے۔ اجلاس میں کورونا پابندیوں میں تبدیلی

ملت ایکسپریس کی بوگی نمبر10 کے کلمپ کے سبب حادثہ پیش آنے کا انکشاف

کراچی سےسرگودھا جانیوالی ملت ایکسپریس کی بوگی نمبر10 کے کلمپ کے سبب حادثہ پیش آنے کا انکشاف ہوا ہے۔تفصِلات کے مطابق انکشاف ہوا ہے حادثے میں زخمی ہونے والے مسافر نے بتایا کہ ملت ایکسپریس کی بوگی نمبر 10 کا کلمپ ٹوٹا ہوا تھا. نجی ٹی وی کے