ایوارڈ شو کے ریڈ کارپٹ پر پاکستانی اداکارؤں کے مغربی لباس پہننے پرحریم شاہ کا ردعمل

حریم شاہ نے کہا کہ کہا جاتا ہے کہ ٹک ٹاک سے بے حیائی اور بیہودگی پھیلائی جارہی ہے، لیکن پاکستانی اداکاراؤں نے جیسے بے شرمی والے لباس پہنے ہوتے ہیں ان کے خلاف کوئی نہیں بولتا۔تفصِلات کے مطابق ہم اسٹائل ایوارڈز کے ریڈ کارپٹ پر پاکستانی

پی ڈی ایم نے عوام کو باور کرایا کہ اس سے زیادہ نا اہل حکومت نہیں آئی،مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ اتنی جدوجہد کے بعد ہم پاگل ہیں جو کسی سے ڈیل کر لیں۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں میڈیا کے نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم ڈیل کیوں کریں گے؟ کیا ہم پاگل ہیں؟ قوم سے سچ

کینیڈا، 12 گھنٹے کے دوران 7 لاکھ 10 ہزار مرتبہ آسمانی بجلی گری

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کینیڈ کے مغریب علاقوں میں آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں بے پناہ اضافہ ہوا ہے۔کینیڈا میں درجہ حرارت 49 اعشاریہ 6 تک پہنچ چکا ہے جو کینیڈا کی تاریخ میں اب تک کا ریکارڈ درجہ حرارت ہے۔تفصِلات کے مطابق آسمانی

40 من وزنی بھاری بھرکم قد آور، اب تک کا مویشی منڈی کا سب سے وزنی بیل ہے

سپرہائی وے مویشی منڈی میں ببلو'چنٹو،سلطان،لیلی اور گنی کے بعد بادشاہ سلامت نے بھی انٹری دیدی یے،7 سے 8 فٹ قد اور 40 من وزنی قربانی کے اس کے جانور کی نسل ڈانگری سے تعلق رکھتی ہے،اس کی دیکھ بھال پر مامور پانچ سے چھ افراد روز اسے آدھا کلو

فی اونس سونا1787ڈالر ہو گیا

آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق ملکی صرافہ مارکیٹوں میں 500 روپے کے نمایاں اضافے سے ایک تولہ سونے کی قیمت 1 لاکھ 9 ہزار روپے اور دس گرام سونے کی قیمت 429 روپے کے اضافے سے 93 ہزار 450 روپے ہو گئی ۔جبکہ عالمی

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں اگلے تین روز میں بارش کی پیش گوئی کر دی۔تفصِلات کے مطابق اسلام آباد،راولپنڈی اور لاہور میں اتوار تک گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اگلے تین

متحدہ عرب امارات میں ایک بار پھر کورونا کیسز میں اضافہ

متحدہ عرب امارات میں ایک بار پھر کورونا کیسز میں اضافہ ہو رہا ہے۔ گزشتہ روز امارات میں کورونا کے نئے 1,663 کیسز رپورٹ ہوئے، جس کے بعد مجموعی کیسز کی گنتی 6,36,245 ہو گئی ہے۔ اماراتی وزارت صحت کے بیان کے مطابق امارات میں گزشتہ روز مزید 6

سعودی عرب،درجہ حرارت 52 ڈگری تک پہنچ گیا

سعودی عرب میں گرمی کے سارے ریکارڈ ٹوٹ گئے۔ کل جمعہ کے روز بھی سعودیہ کے کئی علاقوں میں درجہ حرارت نئی انتہا کو پہنچ گیا تھا۔محکمہ موسمیات کے مطابق مدینہ، مکہ، ریاض، قصیم ، ینبع اور حدود شمالی میں بھی بیشتر مقامات پر درجہ حرارت 50 ڈگری کے

کورونا کی چوتھی لہر خطرناک ہو سکتی ہے،پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن

پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے سیکریٹری جنرل ڈاکٹر سجاد قیصر نے خبردار کیا ہے کہ وائرس کی نئی اقسام سامنے آنے کی وجہ سے کورونا کی چوتھی لہر خطرناک ہو سکتی ہے ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن نے خبردار کیا ہے کہ وائرس کی نئی

نیپرا، وفاقی حکومت کو 2 روپے 97 پیسے فی یونٹ بڑھانے کی اجازت

نیپرا نے وفاقی حکومت کو ایک بار پھر بجلی مہنگی کرنے کی اجازت دے دی۔تفصِلات کے مطابق ۔ اکتوبر سے بجلی ایک روپے 72 پیسے مہنگی کرنے کی حکومتی نظر ثانی درخواستیں منظور کی گئی ہیں۔نیپرا کے مطابق گھریلو صارفین نئے سرچارج سے مستثنیٰ ہوں گے جبکہ