کالعدم بلوچستان لبریشن آرمی کے ہاتھوں اغواء نوجوان بلوچستان سے کراچی ہجرت کرنے پر مجبورہ

2014 میں کالعدم بلوچستان لبریشن آرمی کے ہاتھوں اغواءنوجوان عبدالحفیظ ولد محمد موسی بلوچستان سے کراچی ہجرت کرنےپر مجبورہوگیا،کالعدم تنظیم کے چگل سے بازیاب ہوکرکراچی پہنچ گیا،کم وبیش دوماہ 24دن بی ایل اے کی قید میں رہنے والے نوجوان کاکراچی

30 اگست کے بعد بغیر ویکسین مسافروں کوسفری سہولیات نہیں ملیں گی

حکومت نے ویکسی نیشن نہ لگوانے والوں کو ٹرانسپورٹ، بازار اور ہوٹلز میں داخلے پر پابندی لگانے کا فیصلہ کرلیا ہے، کمشنر لاہور نے کہا کہ 30 اگست کے بعد ویکسین کے بغیر مسافروں کوسفری سہولیات نہیں ملیں گی، لاری اڈوں سے بغیر ویکسین مسافروں کوسفری

مینارپاکستان کیس میں مزید 34ملزمان گرفتار

لاہور : مینارپاکستان کیس میں مزید 34ملزمان کوگرفتار کرلیا گیا ، جس کے بعد کیس میں کل126 گرفتاریاں ہو چکی ہیں ، آئی جی پنجاب نے دیگرملزمان کی گرفتاری کیلئے پولیس کو مزید متحرک کرنے کی ہدایت کردی ہے۔گرفتار ملزمان میں سے مزید 15 کوآج شناخت

سعودیہ، کورونا کے یومیہ کیسز میں کمی

سعودی عرب میں کئی ماہ کے بعد کورونا کیسز میں نمایاں کمی ہو گئی ہے۔تفصِلات کے مطابق گزشتہ روز کورونا کے 385 کیسز رپورٹ ہوئے۔خیال رہے کہ بہت مُدت کے بعد یومیہ کیسز چار سو سے کم رپورٹ ہوئے ہیں۔ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مملکت میں کورونا کیسز

ٹک ٹاک پر پابندی سے متعلق نیا حکم آگیا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈپٹی اٹارنی جنرل کو ٹک ٹاک پر پابندی کا معاملہ وفاقی کابینہ کے سامنے اٹھانے کا حکم دے دیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں ٹک ٹاک پر پابندی کے حوالے سے کیس کی سماعت ہوئی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے سماعت کے دوران استفسار

کورونا کے باعث انتقال کرنے والی ڈاکٹر ماہ نور 8 ماہ کی حاملہ تھیں

کورونا کے باعث انتقال کرنے والی ڈاکٹر ماہ نور 8 ماہ کی حاملہ تھیں۔تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز ڈینٹسٹ فلائٹ لیفٹیننٹ ڈاکٹر ماہ نور فرزند کورونا کے باعث انتقال کرگئیں۔ پاکستان آرمی اور ایئرفورس

دنیا،کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 20 کروڑ 55 لاکھ 13 ہزار سے بڑھ گئی

عالمی وبا کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 20 کروڑ 55 لاکھ 13 ہزار سے بڑھ گئی جبکہ 43 لاکھ 37 ہزار 615 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔ دنیا بھر میں کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 18 کروڑ 44 لاکھ سے زائد اور فعال کیسز

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر بھاری جرمانے کی فہرست جاری،یو اے ای

متحدہ عرب امارات نے کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والوے شہریوں پر بھاری جرمانے کی نئی فہرست جاری کردی۔عرب خبر رساں ادارے کے مطابق حکام کی جانب سے تازہ ترین فہرست میں بتایا گیا ہے کہ احتیاطی تدابیر یا قرنطینہ سے بچنے والے شہری اور غیر

چنگچی میں نازیبا حرکت کا نشانہ بننے والی متاثرہ لڑکی نے ملزمان کی شناخت کرنے سے انکار کر دیا

اوباش نوجوان کی جانب سے چنگچی میں سوار لڑکی کا بوسہ لے کر فرار ہونے کا واقعہ، گرفتار ملزمان کی شناخت کیلئے پولیس کا متاثرہ لڑکی سے رابطہ، لڑکی نے منظر عام پر آنے سے صاف انکارکر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں چنگچی رکشا میں اوباش نوجوان

رکشے میں خاتون سے بدسلوکی کرنے والے ملزمان کی شناخت ہوگئی

لاہور میں یوم آزادی پر رکشا سوار خاتون سے نازیبا حرکت کرنے والا اوباش نوجوان اب تک قانون کی گرفت میں نہ آسکا تاہم پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا۔تفصِلات کے مطابق لاہور کے علاقے راوی روڈ میں جشن آزادی کی رات رکشے میں سوار خواتین سے