بھوک سے نڈھال بھالو گھر میں گھس کر پرندوں کا دانہ چٹ کر گیا

واشنگٹن: امریکی ریاست واشنگٹن میں بھوک سے نڈھال بھالو گھر کے صحن میں گھس آیا اور پرندوں کے لیے رکھے گئے دانے پر ہاتھ صاف کر گیا۔ گھر کے مالک نے بھالو کی ویڈیو بنا لی، ان کا کہنا تھا کہ بھالو کو جنگل میں جا کر دیکھنا ان کی خواہش تھی لیکن…

اوگرا کی گیس کی قیمت میں اضافے کی منظوری

اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ملک میں گیس کی قیمت میں 14 فیصد تک اضافے کی منظوری دے دی ہے۔ اوگرا کی طرف سے سوئی ناردرن اور سوئی سدرن کی رواں مالی سال کے لیے ریونیو ضروریات کی درخواستوں پر فیصلہ جاری کر دیا گیا ہے۔…

پروڈیوسر و اداکار یاسر نواز کا شوبز انڈسٹری سے ریٹائرمنٹ لینے کا اعلان

کراچی: پروڈیوسر و اداکار یاسر نواز نے شوبز انڈسٹری سے علیحدگی کا اعلان کر دیا۔ رپورٹ کے مطابق یاسر نواز کا سوشل میڈیا پر کہنا تھا کہ وہ ڈراموں کی ہدایتکاری اور پروڈکشن کا کام چھوڑ رہے ہیں، انہوں نے تم کون پیا، چپ رہو، سات پردوں میں، تھوڑی…

وزیراعظم کا 3 سالہ حکومتی کارکردگی عوام کے سامنے رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان اپنی حکومت کی 3 سالہ کارکردگی عوام کے سامنے رکھیں گے۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی حکومت کے 3 سال مکمل ہونے پر وزیراعظم آئندہ ہفتے تقریب میں عوام سے خطاب کریں گے۔ عاشورہ کی وجہ سے گزشتہ روز ہونے والی تقریب ملتوی…

دورۂ پاکستان کے شیڈول میں کوئی تبدیلی نہیں کی، نیوزی لینڈ کرکٹ

نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ دورۂ پاکستان کے حوالے سے انتظامات میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی، شیڈول کے مطابق ہی اپنے سفر کا آغاز کریں کے۔ ذرائع نیوزی لینڈ کرکٹ کے مطابق اسکواڈ پیر کی رات بنگلہ دیش اور پاکستان کے دورے پر روانہ ہوگا ۔…

کراچی سمیت سندھ بھر میں سیف ڈے کے تحت آج کاروبار بند

کراچی سمیت سندھ بھر میں سیف ڈے کے تحت آج کاروبار بند رہے گا۔ صوبے میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لئے سندھ حکومت نے محدود کاروباری اوقات اور ہفتے میں جمعے اور اتوار کو ’’سیف ڈیز‘‘ کے تحت کاروبار بند رکھنےکی حکمت عملی اختیار کی ہوئی…

کابل سے 5 دن میں 18 ہزار افراد کا انخلاء

کابل:‌طالبان کے افغانستان پر قبضے کے بعد گزشتہ 5 دن کے دوران دارالحکومت کابل کے ایئر پورٹ سے 18 ہزار افراد کا انخلاء کرایا گیا ہے۔ یہ اعداد و شمار ایک نیٹو عہدے دار نے میڈیا کو دیئے گئے ایک بیان میں بتائے ہیں۔ مذکورہ نیٹو عہدے دار کا مزید…

قوم ملک کی خاطرجان کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداء کوہمیشہ یاد رکھے گی، فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ قوم ملک کی خاطراپنی جان کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداء کو ہمیشہ یاد رکھے گی۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے راشد منہاس شہید کے یوم شہادت پر پیغام میں کہا کہ نوجوان پائلٹ آفیسرراشد…

شہید راشد منہاس کا 50واں یوم شہادت ، ڈی جی آئی ایس پی آر کا خراج عقیدت

راولپنڈی: راشد منہاس شہید نشان حیدر کی آج 50 ویں برسی ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے راشد منہاس شہید کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے پیغام جاری کردیا۔ ترجمان پاک فوج میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ راشد منہاس شہید نشان…

پاکستان میں کورونا سے مزید70افراد جاں بحق

اسلام آباد:پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران عالمی وبا کوروناوائرس کے باعث مزید 70 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ملک بھرمیں کورونا کے باعث اموات کی مجموعی تعداد 24 ہزار 783 ہو گئی۔ نیشنل کماند اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری…