نئے چیئرمین پی سی بی کا فیصلہ معمہ بن گیا

لاہور: نئے چیئرمین پی سی بی کا فیصلہ معمہ بن گیا جب کہ احسان مانی اور رمیز راجہ کی وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کے بعد متضاد اطلاعات سامنے آتی رہیں۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی سی بی احسان مانی کے عہدے کی3سالہ مدت منگل کوختم ہورہی…

کورونا پیکیج، پاکستان کو آئی ایم ایف سے 2 ارب 77 کروڑ ڈالر مل گئے

اسلام آباد: آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کو2 ارب77کروڑ ڈالر مل گئے ہیں۔ رکن ممالک کو رقوم کی منتقلی کے بارے میں جاری کردہ آئی ایم ایف کے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ آج تاریخی دن ہے، کورونا امدادی پیکیج کے تحت رکن ممالک نے 650 ارب ڈالر…

افغانستان میں لڑکیوں کے اسکول کھل گئے

کابل: افغانستان میں طالبان کے کنٹرول کے بعد لڑکیوں کے اسکول کھل گئے۔ افغانستان میں طالبان ترجمان سہیل شاہین نے سوشل میڈیا پر لڑکیوں کے اسکولز کھلنے کی ویڈیو شیئر کر دی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ طالبات اسکول میں داخل ہو رہی ہیں۔ ترجمان…

پاکستان میں کورونا سے مزید 91 افراد جان کی بازی ہار گئے

اسلام آباد: پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں عالمی وبا کورونا وائرس سے مزید 91 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ملک میں کورونا سے ہونے والی اموات کی تعداد 25ہزار94 ہوگئی نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری تازہ اعدادو شمار کے…

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اہم اجلاس

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اہم اجلاس جاری ہے۔ وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس جاری ہے، جس میں ملکی سیاسی صورتحال اور قومی امور پر مشاورت جاری ہے، جب کہ افغانستان کی موجودہ صورتحال کا جائزہ اور اپوزیشن سے متعلق…

سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسٰی کے از خود نوٹس پر عمل درآمد سے روک دیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسٰی کی سربراہی میں سماعت کرنے والے دو رکنی بینچ کو صحافیوں کو ہراساں کرنے سے متعلق دائر درخواست پر سماعت اور عمل درآمد سے روک دیا۔ قائم مقام چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی…

غسل کعبہ کی روح پرور تقریب آج ہوگی

غسل کعبہ کی روح پرور تقریب آج ہوگی۔ گورنر مکہ شہزادہ خالد الفیصل شاہ سلمان کی نیابت میں آج خانہ کعبہ کو غسل دیں گے۔ رپورٹس کے مطابق خانہ کعبہ کو غسل دینے کے عمل میں تمام حفاظتی تدابیر پر عمل کیا جائے گا۔ حرمین انتظامیہ کی نگرانی میں یہ…

6 جی کمیونی کیشن ٹیکنالوجی: فاصلے کا نیا ریکارڈ

فرینکفرٹ: اس وقت جبکہ دنیا کے کچھ ممالک میں فائیو جی موبائل کمیونی کیشن ٹیکنالوجی کا آغاز ہوچکا ہے جبکہ بیشتر ممالک اس کی تیاری کرچکے ہیں، جنوبی کوریا کی ایل جی الیکٹرونکس نے جرمن تحقیقی اداروں کے تعاون سے سکس جی (6G) سگنلز کو سب سے زیادہ…

بلیو بیری پتھر مریخ پر زندگی کی ایک اور نشانی

ماہرین کے مطابق مریخ پر پائے جانے والے ‘بلیو بیری’ پتھروں میں پانی ہو سکتا ہے. سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ یہ پتھر19 ویں صدی میں زمین پر پائے جانے والے ہائیڈرو ہیمیٹائٹ نمونوں سے ملتے جلتے ہیں۔ہائیڈرو ہیمیٹائٹ میں ہائیڈرو آکسیل ہوتا ہے جو…

بھارتی ميڈيا کا ميرے کابل جانے سے متعلق واويلا غلط ہے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد:وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بھارتی ميڈيا نے ميرے کابل جانے کا واويلا کيا اور غیر ذمہ دارانہ گفتگو کی، بھارتی ميڈيا کو بات کرنے سے پہلے تصديق کرنی چاہيے۔ افغانستان کی موجودہ صورتحال پر وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے…