سالانہ 12 لاکھ روپے سے کم آمدنی والے افراد کیلئے ٹیکس استثنیٰ کی تجویز

اسلام آباد: ایک پارلیمانی کمیٹی نے حکومت سے کہا کہ وہ کووڈ 19 اور مہنگائی کے منفی معاشی اثرات سے لڑنے کے لیے سالانہ 12 لاکھ روپے سے کم آمدن والے افراد کو کم از کم ایک سال کے ٹیکس استثنیٰ کی پیشکش کرے۔ ساتھ ہی کمیٹی نے مرکزی بینک کو ہدایت…

9/11: سازشی نظریات پر یقین رکھتا ہوں، ہالی ووڈ ڈائریکٹر اسپائیک لی کااعتراف

نیویارک: ہالی ووڈ کے فلم ڈائریکٹر اسپائیک لی (Spike Lee) نے اعتراف کیا ہے کہ وہ 9/11 کے سازشی نظریات پر یقین رکھتے ہیں۔ اس نظریے کے تحت ورلڈ ٹریڈ سینٹر کی ایک عمارت کو دہشت گردانہ حملے کے ذریعے نہیں گرایا گیا تھا بلکہ سب کچھ کنٹرولڈ دھماکے…

سعودی عرب جانے والوں کیلئے خوشخبری،سفری پابندیاں ختم

ریاض: سعودی عرب نے پاکستان سمیت 20 ممالک کے شہریوں پر سفری پابندی ختم کردی۔ عرب ویب سائیٹ کے مطابق سعودی عرب کی وزارتِ داخلہ نے سفری پابندی کی زد میں آنے والے ممالک سے مکمل ویکسین لگوانے والے تارکین وطن کو براہِ راست داخلے کی اجازت دے دی…

جیت پوری ٹیم کی مشترکہ محنت کا نتیجہ ہے، بابر اعظم

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں فتح پر کہنا ہے کہ جیت پوری ٹیم کی مشترکہ محنت کا نتیجہ ہے، جب بھی جیت ملتی ہے تو بطور کپتان بہت اعتماد ملتا ہے، تمام کھلاڑیوں نے شاندار کھیل پیش کیا۔ میچ کے بعد بات…

تمام افغان گروپوں سے اچھے تعلقات چاہتے ہیں، وزیر خارجہ

کراچی:وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان طالبان سمیت افغانستان کے تمام گروہوں سے اچھے تعلقات استوار کرنے کی کوشش کررہا ہے۔ ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ امید کرتے ہیں کہ نیا سیٹ اپ پاکستان مخالف…

ملک میں کورونا کا ساڑھے 3 ماہ بعد بڑا وار، وائرس 141 زندگیاں نگل گیا

اسلام آباد: پاکستان میں کورونا کا ساڑھے تین ماہ بعد بڑا وار، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مہلک وائرس 141 زندگیاں نگل گیا۔ ملک میں کورونا سے ہونے والی اموات کی مجموعی تعداد 25 ہزار 220 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی…

ویکسین نہ لگوانے والوں کو ڈرانے کے لیے دیوقامت انسانی ڈھانچہ نصب

نارتھ کیرولینا: ایک امریکی باشندے نے ویکسین سے احتراز کرنے والوں کو خبردار کرتے ہوئے اپنے گھر کے باہر بلند و بالا ڈھانچہ نصب کیا ہے۔ اس پر ایک جملہ لکھا ہے جو گویا ڈھانچہ (مردہ) زندہ انسانوں سے کہہ رہا ہے۔ اس پر لکھا ہے: ’ ویکسین نہیں…

جھولتے پینڈولم سے مصوری کرنے والی انوکھی مشین

نیویارک: ایک سادہ سی اختراع کے بعد روایتی پینڈولم سے مصوری کے نمونے بنائے گئے ہیں اور اب یہ مشین ’پینڈولوز‘ کے نام سے فروخت کے لیے پیش کی گئی ہے۔ پینڈولوز بنانے والوں نے اسے اکیسویں صدی کی مصوری قرار دیتے ہوئے آرٹ، جیومیٹری اور سائنس کا…

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا

اسلام ‌آباد:‌وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا۔ اجلاس میں 37 ادویات کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق فیصلے کا امکان ہے۔ وفاقی کابینہ اوگرا کے ممبر فنانس اور چیف ماہر شماریات کی تعیناتی کی منظوری دے گی۔ اجلاس میں…

پاکستانی اداکارہ ثروت گیلانی کی اپنےباورچی گھنیش کو راکھی باندھنے کی وڈیو وائرل

کراچی:پاکستانی اداکارہ ثروت گیلانی کی جانب سے ہندو تہوار رکشا بندھن کے موقع پر ایک شخص کو راکھی باندھنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ انسٹاگرام پر اداکارہ کی جانب سے حال ہی میں اسٹوری شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو راکھی کا تہوار منانے سے متعلق اطلاع…