وزارت اطلاعات کا مرزا غالب اور مغل بادشاد بابر پر ڈرامہ بنانے کا اعلان

اسلام آباد: وزارت اطلاعات و نشریات نے مرزا غالب اور مغل بادشاہ بابر پر ڈرامہ بنانے کا اعلان کر دیا ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ پی ٹی وی نیوز کے بعد اب پی ٹی وی اسپورٹ اور…

شاہین کی طوفانی بولنگ سے کئی ریکارڈزچکنا چور

کراچی: شاہین شاہ آفریدی کی طوفانی بولنگ سے کئی ریکارڈز چکنا چور ہوگئے۔ نوجوان فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں عمدہ بولنگ سے ٹیم کی کامیابی میں اہم کردارادا کیا، اس کے ساتھ انھوں نے کئی اہم ریکارڈز بھی بنا…

طالبان وادی پنج شیر میں داخل ہوگئے، کمانڈر فصیح

کابل:طالبان وادی پنج شیر میں داخل ہوگئے، طالبان کمانڈر قاری فصیح الدین نے شمالی اتحاد کے سابق کمانڈر احمد شاہ مسعود کی رہائش گاہ پر قبضے کا دعویٰ کردیا۔ طالبان کمانڈر قاری فصیح الدین نے کہا کہ امید ہے پنج شیر میں لڑائی نہیں ہوگی، معاملہ…

وزیراعظم آج قوم کو 3 سالہ کارکردگی بتائیں گے

اسلام آباد:وزیر اعظم عمران خان آج قوم کو تحریک انصاف حکومت کی تین سالہ کارکردگی سے آگاہ کریں گے۔ اسلام آباد میں خصوصی تقریب میں اپنی حکومت کی تین سالہ کارکردگی قوم کے سامنے رکھیں گے۔ تحریک انصاف نے عوام کو اپنی کارکردگی سے آگاہ کرنے…

ُپاکستان: کورونا سے مزید 85 افراد جاں بحق، مجموعی اموات 25 ہزار سے تجاوز

اسلام آباد: پاکستان میں پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران عالمی وبا کورونا وائرس سے مزید 85 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ملک میں کورونا سے ہونے والی اموات کی مجموعی تعداد 25 ہزار 305 ہوگئی نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری تازہ…

کراچی: ڈیفنس میں کارروائیاں،3 ملزمان گرفتار،اسلحہ،طلائی زیورات ،ملکی و بیرونی کرنسی برآمد

کراچی: ڈسٹرکٹ ساؤتھ ڈیفنس انوسٹی گیشن پولیس کی کارروایوں کے دوران ڈیفنس و کراچی کے مختلف پوش ایریاز سے اسٹریٹ کرائمز میں ملوث3 ملزمان گرفتار ، قبضے سے اسلحہ، بھاری مالیت کے طلائی زیورات،نقدی اور بیرونی کرنسی بھی برآمد۔ تفصیلات کے مطابق…

ورلڈ بینک کا افغانستان کیلئے امداد بند کرنے کا اعلان

واشنگٹن : ورلڈ بینک نے افغانستان کے لیے امداد بند کرنے کا اعلان کر دیا۔ افغانستان میں ورلڈ بینک کے دو درجن سے زائد ترقیاتی منصوبے جاری ہیں۔ عالمی بینک کے مطابق طالبان کے کنٹرول کے بعد افغانستان کی صورتحال انتہائی تشویش ناک ہے، صورتحال کا…

کورونا وائرس جیسی وبا 60 سال بعد دوبارہ آئے گی، ماہرین

کراچی: محققین نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ آئندہ 60 برسوں میں کورونا جیسی ایک اور عالمی وبا آنے کا امکان ہے۔ ڈیوک یونیورسٹی کے محققین نے خبردار کیا ہے کہ کسی بھی شخص کے اپنی زندگی میں وبائی مرض کا سامنا کرنے کے تقریباً 40 فیصد امکانات ہیں،…

فلوریڈا میں ڈنر کرنے والے شخص کی ریسٹورینٹ کے اسٹاف کو 10 ہزار ڈالر ٹپ

امریکی ریاست فلوریڈا میں ایک انتہائی مہربان شخص نے جو کہ ایک مقامی ریسٹورنٹ میں کھانا کھانے آیا اور جاتے ہوئے وہ ریسٹورنٹ اسٹاف کو 10 ہزار امریکی ڈالرز بطور ٹپ دے گیا۔ ایک امریکی میڈیا پورٹل کے مطابق شمالی فلوریڈا کے گینسویل کے علاقے میں…

تھری ڈی پرنٹر کی مدد سے بنایا گیا گوشت متعارف

کراچی: دنیا کا پہلا تھری ڈی پرنٹر کی مدد سے بنایا گیا مصنوعی گوشت متعارف کرا دیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے دی میل کی رپورٹ کے مطابق سائنسدانوں کی ٹیم نے وگیو گائے کا یہ گوشت سٹیم سیلز کا استعمال کرتے ہوئے لیب میں بنایا ہے۔ رپورٹ کے…