قومی کرکٹ ٹیم ویسٹ انڈیزسے وطن واپس پہنچ گئی

کراچی: قومی کرکٹ ٹیم ویسٹ انڈیزسے وطن واپس پہنچ گئی۔ قومی کرکٹ ٹیم ویسٹ انڈیزسے وطن واپس پہنچ گئی۔ اسکواڈ جمیکا سے لندن کے راستے لاہور پہنچا، پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل سیریزمیں 0-1 سے کامیابی حاصل کی تھی جبکہ دونوں…

پشاور کے تاریخی پارک کے دروازے ٹاک ٹاکرز پر بند

پشاور کے تحصیل گورگٹھری پارک میں بغیر اجازت ویڈیو پرپابندی عائد کر دی گئی۔ ڈائریکٹر محکمہ آرکیالوجی کے مطابق، میوزیم اور کسی بھی آثار قدیمہ کی ویڈیو یا ٹک ٹاک بنانے کے لئے فیس وصول کی جائے گی۔ یہ فیصلہ تاریخی مقامات کی حفاظت کے پیش نظر…

اپنے شہر میں سڑکوں پر سونے والوں کو دیکھ کر دُکھ ہوتا ہے: شہزاد رائے

پاکستان میوزک انڈسٹری کے معروف گلوکار و سماجی کارکن شہزاد رائے شہرِ قائد کی سڑکوں پر سونے والے بےگھر افراد کو دیکھ کر افسردہ ہوگئے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شہزاد رائے نے ایک تصویر شیئر کی ہے جو اُنہوں نے اپنی گاڑی کی کھڑکی سے…

پاکستان میں کورونا سے مزید 95افراد جان کی بازی ہار گئے

اسلام آباد:پاکستان میں پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران عالمی وبا کورونا وائرس سے مزید 95 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ملک میں کورونا سے ہونے والی اموات کی مجموعی تعداد 25 ہزار 415 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری تازہ…

کابل ایئر پورٹ پر دھماکے، ہلاکتیں 90 ہوگئیں

کابل: پڑوسی ملک افغانستان کے دارالحکومت کابل کے ایئر پورٹ پر گزشتہ روز ہونے والے 3 دھماکوں میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 90 ہو گئی، جبکہ 150 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ ہلاک ہونے والوں میں 13 امریکی اہلکار بھی شامل ہیں، دھماکے سے…

آزاد کشمیر کابینہ کا اعلان کر دیا گیا

مظفرآباد: آزاد کشمیر کے نو منتخب وزیراعظم سردار عبدالیعقوم نیازی نے اپنی کابینہ کا اعلان کر دیا ہے۔ جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق اظہر صادق، چودھری ارشد،علی شان سونی، ملک ظفر، چودھری اخلاق ،انصر ابدالی، محمد حسین، فہیم ربانی، میراکبر، شاہدہ…

ایشیا کے 80 ملین افراد انتہائی غربت کا شکار

2019 میں چین سے شروع ہونے والی عالی وبا کورونا وائرس نے دنیا کو جنجھوڑ کر رکھ دیا، نظام زندگی برہم ہوا تو کورونا وبا نے ایشیا کے 8 کروڑ افراد کو انتہائی غربت میں دھکیل دیا ہے۔ ایشیائی ترقیاتی بینک نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ کورونا…

89 سالہ دادی کے پوتے کے ہمراہ ڈانس کے چرچے

دل جوان ہو تو عمر سے کوئی فرق نہیں پڑتا، اس کی زندہ مثال 89 سالہ دادی کی اپنے پوتے کے ہمراہ ڈانس کی ایک ویڈیو ہے جو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بھارت کی 89 سالہ دادی اپنے پوتے…

ریل کی پٹڑیوں کا معائنہ کرنے والا ڈرون چوکیدار

ناروے: ریلوے لائن کی پٹڑیوں کا مسلسل جائزہ لینا ضروری ہوتا ہے اور اب اس کے لئے پٹڑیوں پر چل کر ان کا معائنہ کرنے والا ڈرون تیار کیا گیا ہے۔ پاکستان ہو یا امریکہ ریلوے پٹڑیوں کا مسلسل جائزہ لینا ضروری ہوتا ہے۔ اس کے لیے انسانی انسپیکٹراپنا…

LNG کی بروقت خریداری نہ ہونے سے 25 ارب نقصان

اسلام آباد: پارلیمنٹ کی پبلک اکاونٹس کمیٹی میں ایل این جی کی بروقت خریداری نہ ہونے سے 25 ارب سے زائد کے نقصان کا اہم انکشاف ہوا ہے۔ رانا تنویر حسین کی صدارت میں پبلک اکاونٹس کمیٹی کا اجلاس ہوا،جس میں ایل این جی کی خریداری کا معاملہ زیر…