سونیا حسین نے اسٹائل ایوارڈ کی نامزدگیوں پر سوال اٹھادئیے

کراچی: اداکارہ سونیا حسین نے اسٹائل ایوارڈز کی نامزدگیوں پر سوال اٹھاتے ہوئے اپنے ڈرامے ’’سراب‘‘ کو ایک بھی نامزدگی نہ ملنے پر شکوہ کیا ہے۔ سونیا حسین نے گزشتہ روز انسٹاگرام پر اسٹوریز کے ذریعے اسٹائل ایوارڈز میں اپنے ڈرامے ’’سراب‘‘ کو ایک…

قرنطینہ کی زندگی بہت مشکل ہے، وسیم اکرم نے وڈیواپ لوڈ کردی

سابق کپتان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ قرنطینہ کی زندگی بہت مشکل ہے اہلیہ شنیرا نے بہت حوصلہ بڑھایا، یہ دن کافی مشکل ہیں۔ سابق کپتان وسیم اکرم کی مونچھوں کے ساتھ ویڈیوسامنے آگئی، وسیم اکرم گیارہ ماہ کے وقفے کے بعد اپنی اہلیہ اوربیٹی کوملنے کے…

گدھوں کی افزائش کے لیے حکومت پنجاب نے سرکاری فارم قائم کردیا

اوکاڑہ: گدھوں کی مانگ میں اضافے کے بعد صوبہ پنجاب کی حکومت نے گدھوں کی افزائش نسل کے لیے سرکاری فارم قائم کردیا ہے۔ مقامی میڈیا رپورٹ کے مطابق اوکاڑہ کے سرکاری فارم بہادر نگر میں گدھوں کی افزائش نسل کے لیے حکومت پنجاب کی جانب سے گدھوں کا…

PDM کا اجلاس آج ہوگا، حکومت مخالف تحریک چلانے پر مشاورت ہوگی

کراچی : پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ میں شامل جماعتوں کا اجلاس آج ہفتہ کو کراچی میں پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی صدارت میں ہوگا۔ اجلاس میں شہباز شریف اور دیگر رہنما شریک ہونگے۔اجلاس میں اتوار کو مزار قائد پر پی ڈی ایم کے جلسے، پی…

بنگلہ دیش میں کشتی کو حادثہ، 21 مسافر جاں بحق

ڈھاکہ: بنگلہ دیش میں کشتی حادثے میں 21 مسافر جاں بحق ہو گئے جبکہ متعدد لاپتہ ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بنگلہ دیش میں کشتی کارگو جہاز سے ٹکرا گئی جس کے باعث کشتی میں سوار تمام افراد ڈوب گئے۔ کشتی میں 60 افراد سوار تھے جن میں…

کورونا میں شدت، پاکستان میں مزید 120 افراد جاں بحق

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید120 افراد انتقال کرگئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 61 ہزار 306 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے…

امریکا کا افغانستان میں ڈرون حملہ، کابل دھماکے کے منصوبہ ساز کی ہلاکت کا دعویٰ

واشنگٹن : امریکا نے افغان صوبے ننگرہار میں داعش جنگجوؤں کے مبینہ ٹھکانوں پر ڈرون حملہ کردیا۔ امریکی سینٹرل کمانڈ کے کپتان بل اربن نے کہا ہے کہ داعش خراسان کے منصوبہ ساز کو ٹارگٹ کرکے ہلاک کر دیا گیا ہے۔ کپتان بل اربن کا کہنا ہے کہ حملے…

سندھ میں پیر سے اسکول کھولنے کا مشروط فیصلہ

کراچی:محکمۂ تعلیم سندھ کی ورکنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی سمیت صوبے بھر میں پیر سے اسکول کھولنے کا مشروط فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ سو فیصد ویکسینیٹڈ اسٹاف والے اسکول ہفتے میں 6 دن کھولے جا سکیں…

خفیہ ہوائی اڈے کے بعد… خفیہ خلائی اڈّہ!

نارتھ کیرولائنا: امریکی کمپنی ’’کولنز ایئرواسپیس‘‘ نے اعلان کیا ہے کہ اسے ایک نجی ادارے کی جانب سے نچلے خلائی مدار میں انسانی رہائش اور متعلقہ سازگار ماحول کےلیے مددگار ٹیکنالوجی وضع کرنے کا ٹھیکا ملا ہے جس کی مالیت 26 لاکھ ڈالر ہے۔ لیکن…

پھٹا ہوا سویٹر ’’صرف ڈھائی لاکھ روپے‘‘ میں خریدیئے

میلان: اٹلی میں مہنگے کپڑے بنانے والی ایک کمپنی نے حال ہی میں پھٹے ہوئے سویٹر پیش کیے ہیں جن کی قیمت 1450 ڈالر (تقریباً ڈھائی لاکھ پاکستانی روپے) سے شروع ہوتی ہے۔ ’’بیلنسیاگا‘‘ نامی کمپنی کے تیار کردہ ان سویٹروں کو دیکھ کر لگتا ہے جیسے وہ…