عینک صاف کرنے والا جادوئی ڈبہ

نیویارک: بسا اوقات عینک کے عدسے پرلگنے والے دھبے بڑی مشکل سے دور ہوتے ہیں اور کئی بار کپڑا رگڑنے کے باوجود بھی براجمان رہتے ہیں۔ اب اس کا حل ’لینس ایچ ڈی‘ کی صورت پیش کیا گیا ہے جو عینک سے ہرطرح کے دھبے اور گردوغبار کو بڑی حد تک صاف…

حکومتی قرض 38 کھرب سے بڑھ گیا

کراچی: پچھلے دو سالوں کے دوران مرکزی حکومت کا مجموعی قرض 21.7 فیصد اضافے کے بعد 38.7 ٹریلین (کھرب) روپے ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق مالی سال 21 کے اختتام پر حکومت کے ملکی اور بیرونی قرضے بڑھ کر…

بالی ووڈ اداکارہ جیکلین فرنانڈیز سے منی لانڈرنگ کیس میں تفتیش

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ جیکلین فرنانڈیز سے منی لانڈرنگ کیس میں تفتیش کی گئی ہے۔ اداکارہ سے تفتیش انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کی ٹیم نے منی لانڈرنگ کیس میں بطور گواہ کی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جیکلین فرنانڈیز سے تفتیش سکیش چندرشیکر نامی شخص کی…

جنوبی وزیرستان میں بارودی سرنگ کا دھماکا، سپاہی شہید

راولپنڈی: جنوبی وزیرستان میں دیسی ساختہ بارودی سرنگ کے دھماکے میں 25 سالہ سپاہی واجد شہید ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دھماکا سیکورٹی فورسز کے کلیئرنس آپریشن کے دوران ہوا۔ بارودی سرنگ کے دھماکے میں 25 سال…

پاک نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز کا آغاز 17 ستمبر سے ہوگا

اسلام آباد: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کرکٹ سیریز کا آغاز 17 ستمبر سے ہوگا۔ تین ون ڈے میچز 17، 19 اور 21 ستمبر کو راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے جبکہ پانچ ٹی ٹوئنٹی میچز 25، 26، 29 ستمبر، یکم اور 3…

کورونا وبا؛ مزید 118افراد جاں بحق، مثبت کیسز کی شرح 7 فیصد سے زائد

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 118 افراد انتقال کرگئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 52 ہزار 112ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے…

20 سال بعد امریکا افغانستان سے نکل گیا

واشنگٹن:امریکا 20 سال بعد افغانستان سے نکل گیا، امریکا نے ڈیڈ لائن سے ایک دن پہلے انخلا مکمل کرلیا اورحامد کرزئی ایئر پورٹ سے آخری 3 امریکی جہاز روانہ ہو گئے۔ امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ جنرل کیتھ ایف میکنزی نے کہا ہے کہ کابل…

آواز کے اشارے پر کرتب دکھانے والا اے آئی چوپایہ روبوٹ

نیویارک: بوسٹن ڈائنامکس کے اٹلس روبوٹ بہت مہنگے ہیں لیکن اسی طرح کا چھوٹا پالتو چوپایا روبوٹ بنایا گیا ہے جو مصنوعی ذہانت سے سیکھتا ہے اور آواز کے اشارے پر حکم بجالاتا ہے۔ بچے اس سے ٹیکنالوجی اور سائنس کے سبق سیکھ سکتے ہیں تو بڑے اسے…

رنگ چھوڑتی بلی کی دس سال پرانی ویڈیو 5 لاکھ 87 ہزار ڈالر میں فروخت

لندن: بلی کی ایک گِف دس سال قبل یوٹیوب پر ڈالی گئی تھی جسے اب تک کروڑوں افراد دیکھ چکے ہیں اور اب اسے بطور این ایف ٹی فروخت کیا گیا ہے۔ اس کی قیمت سن کر ہوش اڑجاتے ہیں کیونکہ یہ پانچ لاکھ 87 ہزار ڈالر میں فروخت ہوئی ہے جو پاکستانی روپوں…

پی ایس ایل فرنچائزز کو فنانشل ماڈل کی فکر پڑ گئی

کراچی: چیئرمین پی سی بی کی تبدیلی سے پی ایس ایل فرنچائززکو فنانشل ماڈل کی فکر پڑ گئی جب کہ احسان مانی نے معاملہ تقریباً حل کر دیا تھا۔ پی ایس ایل فرنچائزز کا ابتدا سے ہی یہ موقف رہاکہ موجودہ فنانشل ماڈل سے انھیں مسلسل مالی خسارہ ہو رہا ہے…