گوگل نے دھندلی تصاویر کو واضح کرنے والی ٹیکنالوجی پیش کردی

کیلیفورنیا: اب تک ہم نے سادی تصاویر کو مصنوعی ذہانت (اے آئی) کی مدد سے متحرک کرکے دیکھا ہے۔ اگلے مرحلے میں گوگل نے انتہائی بھدی اور کم وضاحتی (لوریزولوشن) تصاویر کو واضح اور بلند معیاردینے کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ یہاں تک کہ بعض تصاویر میں…

دنیا کے معمر ترین شخص نے گھوڑا گاڑی دوڑ جیت لی

ورجینیا: امریکہ میں ہرسال منعقدہ گھوڑا گاڑی ریس 86 سالہ کھلاڑی نے اپنے نام کرتے ہوئے ایک نیا ریکارڈ قائم کیا ہے۔ ٹونی ڈینڈیو نے ایک ہفتے قبل ہی اپنی 86ویں سالگرہ منائی تھی کہ انہوں نے نیوجرسی میں منعقدہ فری ہولڈ ریسے وے میں حصہ لیا۔ ان کے…

جیمز بانڈ ایک اور خطرناک مشن کے لیے تیار

فلمی دنیا کے سب سے بڑے جاسوس کو ایکشن میں دیکھنے کیلئے انتظار ختم ہونے کے قریب، جیمز بانڈ کی فلم نو ٹائم ٹو ڈائی کا آخری ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ نو ٹائم ٹو ڈائی کو کورونا وائرس کے باعث کئی بار تاخیر کا شکار ہونا پڑا، عالمی وبا کے باعث جیمز…

کیویز 18 سال بعد خوف کی دیوار پارکرنے کیلیے تیار

لاہور: کیویز 18سال بعد خوف کی دیوار پار کرنے کیلیے تیار ہوگئے جب کہ سیکیورٹی ماہر کی تسلی بخش رپورٹ سے خدشات کے بادل چھٹ گئے۔ پی سی بی ستمبر،اکتوبرمیں نیوزی لینڈ اور پھر انگلینڈ کی میزبانی کیلیے تیاریوں میں مصروف ہے،میچز کا شیڈول بھی جاری…

پنجاب میں ویکسین نہ لگوانے والوں کو آج سے پیٹرول نہیں ملے گا

لاہور:سمیت پنجاب بھر میں عالمی وبا کورونا کے خلاف قوت مدافعت فراہم کرنے والی ویکسین نہ لگوانے والے افراد کو آج سے پیٹرول نہيں مل سکے گا۔ پیٹرول کے علاوہ ویکسین نہ لگوانے والے افراد کو آج سے ٹرانسپورٹ میں بھی جگہ نہیں دی جائے گی۔…

افغانستان میں نئی حکومت کا اعلان آئندہ 24 سے 48 گھنٹے میں متوقع

کابل:طالبان رہنما عباس ستانکزئی کا کہنا ہے کہ افغانستان میں طالبان حکومت کا اعلان آئندہ 24 سے 48 گھنٹے میں متوقع ہے. انہوں نے کہا ہے کہ طالبان حکومت میں پرانے چہرے شامل نہیں ہوں گے۔ ہرقومیت کے نئے اہل افراد کو نئی حکومت کا حصہ بنایا جائے…

جولائی، اگست میں ٹیکس وصولی ہدف سے 23 فیصد زیادہ ہے، وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ جولائی اور اگست 2021 ء کے دوران ٹیکس وصولی گزشتہ سال کی نسبت 51 فیصد زیادہ ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وزیراعظم عمران خان نے بتایا کہ ٹیکس وصولی کے حوالے سے اچھی خبر سامنے…

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 101 افراد چل بسے

اسلام آباد:نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 3 ہزار 559 کیسز سامنے آئے ہیں، مزید 101 افراد اس موذی وباء کے سامنے زندگی کی بازی ہار گئے، اس کے…

بھارتی میڈیا جھوٹی خبریں پھیلانا بند کرے، وسیم اکرم

قومی ٹیم کے سابق کپتان اور سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے خود سے متعلق جھوٹی خبر چلانے پر بھارتی میڈیا پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے چند روز قبل ہی پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین کے لیے قومی ٹیم کے سابق کپتان رمیز

امریکی صدر آج قوم سےخطاب کریں گے

افغانستان سے امریکی فوج کےانخلا کی بریفنگ کے بعد بیان میں صدر بائیڈن نے کہا کہ 31 اگست کے بعد فوج کی موجودگی میں توسیع نہ دینے سے متعلق اپنے موقف سے آگاہ کروں گا ۔پاکستانی وقت کےمطابق امریکی صدر آج رات 10 بج کر 30 منٹ پرخطاب کریں گے ۔…