ٹیکس چوری روکنے کیلیے 4 صنعتوں میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم لگانے کا فیصلہ

اسلام آباد: ایف بی آر نے اربوں روپے کی ٹیکس چوری روکنے کیلیے رواں ماہ 4 بڑی صنعتوں میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق تمباکو، سیمنٹ، شوگر اور کھاد کی صنعتوں میں یہ سسٹم نصب کرنے کا مقصد ٹیکس کی مد میں ملکی آمدن…

شہرقائد میں آج طوفانی بارشوں کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

کراچی: چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ کراچی میں آج دن میں گرمی ہوگی تاہم دوپہر میں طوفانی بارشوں کا امکان ہے۔ چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفرازکا کہنا ہے کہ شہر قائد میں آج گرمی بدستوررہے گی تاہم دوپہر میں طوفانی بارشوں کا امکان ہے۔…

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 89 اموات

اسلام آباد:سماجی فاصلے، ماسک کو نظر انداز کرنے اور ایس او پیز کی خلاف ورزیوں کے باعث پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر زور پکڑنے لگی، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں پھر 31 ویں نمبر پر پہنچ گیا۔ نیشنل کمانڈ اینڈ…

حریت رہنما سید علی گیلانی آبائی شہر میں سپرد خاک

سری نگر:بزرگ حریت رہنما سید علی کو ان کے آبائی شہر حیدر پورہ میں سپرد خاک کردیا گیا، بھارتی فورسز نے سید علی گیلانی کی تدفین شہدائے قبرستان میں نہیں ہونے دی۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق علی گیلانی کی تدفین کےدوران صرف قریبی رشتہ داروں…

18 سال سے کم عمر افراد کیلئے ویکسینیشن کی گائیڈ لائنز جاری

اسلام آباد:‌نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے 18 سال سے کم عمر افراد کی ویکسینیشن کیلئے گائیڈ لائنز جاری کر دی ہیں۔ این سی او سی کے مطابق کم قوت مدافعت والے 12 سے 17 سال والوں کو فائزر ویکسین لگائی جائے گی۔ 18 سال سے کم عمر…

حیدرآباد سمیت 4 شہروں میں 40 فیصد ویکسینیشن کا ہدف حاصل نہیں ہوسکا، اسد عمر

اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اسد عمر کاکہنا ہے کہ ملک کے 24میں سے 20 بڑے شہروں میں 18 سال یا زائد عمر کی 40 فیصد ویکسینیشن کا ہدف پورا کر لیا ہے، جبکہ ہدف پورا نہ کرنے والے 4…

سائٹ میں کے الیکٹرک کا سب اسٹیشن دھماکے سے منہدم

کراچی کے علاقے سائٹ انڈسٹریل ایریا میں بجلی سپلائی کے لیے قائم کے الیکٹرک کا سب اسٹیشن دھماکے سے تباہ ہوگیا، دھماکے سے دیواریں منہدم ہوگئیں جبکہ ملحق دفتر کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے۔ سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس کیماڑی فدا حسین جانوری کے مطابق یہ…

عُمر شریف کی نئی تصویر دیکھ کر مداح اُداس

پاکستان کے معروف کامیڈین اور اداکار عُمر شریف کی نئی تصویر نے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کردیا۔ گزشتہ روز سے سوشل میڈیا پر کامیڈین کنگ عُمر شریف کی ایک تصویر وائرل ہورہی ہے جس میں وہ وہیل چیئر پر بیٹھے نظر آرہے ہیں۔ تصویر میں دیکھا جاسکتا…

عائشہ اکرم شناخت پریڈ کیلئے جیل پہنچ گئیں

لاہور کے گریٹر اقبال پارک میں خاتون سے دست درازی اور بے لباس کرنے کے کیس میں متاثرہ خاتون عائشہ اکرم ملزمان کی شناخت کیلئے کیمپ جیل پہنچ گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق پولیس کی جانب سے حراست میں لئے گئے 160 افراد کی شناخت پریڈ آج کیمپ جیل میں ہو…

کراچی تاجر ایکشن کمیٹی کا کل بھوک ہڑتال کا اعلان

کراچی تاجر ایکشن کمیٹی نے 2 ستمبر کو ایم اے جناح روڈ پر بھوک ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔ کنونیر آل کراچی تاجر ایکشن کمیٹی رضوان عرفان کا کہنا ہے کہ کراچی میں 44 فیصد سے زائد ویکسینیشن ہوچکی ہے۔ تاجر رہنما شرجیل گوپلانی اور جمیل پراچہ نے کہا…