پاکستان میں کورونا سے اموات کی تعداد26ہزارسےتجاوز کرگئی

اسلام آباد:پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران عالمی وبا کوروناوائرس کے باعث مزید 57 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ملک بھرمیں کورونا کے باعث اموات کی مجموعی تعداد 26 ہزار 35 ہو گئی۔ نیشنل کماند اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری…

تحریکِ پاکستان کے عظیم رہنما نواب محمد اسماعیل خان کی ۱۳۷ ویں سالگرہ

محمد اسماعیل خان کی 138 ویں سالگرہ کے موقع پرمزارِ قائد میں ایک پر وقار تقریب۔ کراچی: تحریکِ پاکستان کے عظیم رہنما نواب محمد اسماعیل خان کی ۱۳۷ ویں سالگرہ کے موقع پر ڈائریکٹر قائد اعظم اکادمی اور ریذیڈنٹ انجینئر قائد اعظم مزار مینجمٹ

باتونی لوگوں کی اپنی آواز ان کے منہ پرمارنے والا اسپیکر

واشنگٹن: امریکی بحریہ کے ایک انجینیئر نے لوگوں کو چپ کرانے اور ہجوم کو پریشان کرنے والا غیرنقصاندہ آلہ بنایا ہے جو بولنے والے کی آواز کو ریکارڈ کرکے تھوڑے وقفے کے بعد اس کی جانب لوٹادیتی ہے۔ پیٹنٹ آفس کے مطابق انڈیانا کے ایک بحریہ افسر…

کار کو اڑانے کا خواب حقیقت بن گیا: فلائنگ کار کی شہروں کے درمیان کامیاب پرواز

براٹیسلاوا: کار کو سڑک پہ دوڑانے کی بجائے ہواؤں میں اڑانے کا دیرنیہ خواب آج اس وقت پورا ہو گیا جب ایک کمپنی کی پروٹو ٹائپ فلائنگ کار نے مغربی ملک کے دو شہروں کے درمیان کامیاب پرواز کی۔ امریکہ کے مؤقر نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق…

پچھلے ادوارمیں بنائی گئی موٹرویز سے ملک کو زیادہ فائدہ نہیں ہوا، وزیراعظم

گجرات: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پچھلے ادوار میں بنائی گئی موٹرویز سے ملک کو زیادہ فائدہ نہیں ہوا۔ سیالکوٹ کھاریاں موٹروے منصوبے این ایچ اے کے سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ سیالکوٹ کھاریاں…

برطانیہ کے وزیر خارجہ طالبان سے مذاکرات کیلئے قطر روانہ

لندن:برطانیہ کے وزیر خارجہ ڈومینک راب طالبان سے مذاکرات کے لیے قطر روانہ ہو گئے ، دوحا میں وہ طالبان قیادت سے افغانستان سے برطانوی شہریوں اور افغان مترجمین کے محفوظ انخلا سے متعلق بات کریں گے۔ برطا نوی میڈیا کے مطابق برطانوی وزیر خارجہ…

دی راک کے ہم شکل پولیس افسر کے سوشل میڈیا پر چرچے

معروف امریکی ریسلر و ہالی وڈ اداکار دی راک ڈیوائن جانسن کے ہم شکل پولیس افسر کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکہ کی کاؤنٹی مورگن کے شیرف نے فیس بک پر لیفٹیننٹ فیلڈز کے ہمراہ اپنی تصویر…

کرسٹیانو رونالڈو سب سے زیادہ گول کرنے والے کھلاڑی

پرتگالی فٹبالر اسٹار کرسٹیانو رونالڈو سب سے زیادہ گول کرنے والے کھلاڑی بن گئے۔ ورلڈکپ کوالیفائنگ میچ میں کرسٹیانو رونالڈو نے پرتگال کی طرف سے کھیلتے ہوئے آئر لینڈ کے خلاف 110 واں بین الاقوامی گول کر کے سابق ایرانی فٹبالر علی داعی کا 109…

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا سید علی گیلانی کے انتقال پراظہار افسوس

راولپنڈی:‌آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سینیئر کشمیری حریت رہنما سید علی گیلانی کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ہے ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر )کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سینیئر کشمیری حریت رہنما سید علی…

ٹیکس چوری روکنے کیلیے 4 صنعتوں میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم لگانے کا فیصلہ

اسلام آباد: ایف بی آر نے اربوں روپے کی ٹیکس چوری روکنے کیلیے رواں ماہ 4 بڑی صنعتوں میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق تمباکو، سیمنٹ، شوگر اور کھاد کی صنعتوں میں یہ سسٹم نصب کرنے کا مقصد ٹیکس کی مد میں ملکی آمدن…